Shafaat Ali
@iamshafaatali
Non State Actor,
Pakistani:
RTs are not Endorsements/Opinions
ID:558076821
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Shafaat_Ali 19-04-2012 19:39:19
28,1K Tweets
266,0K Followers
1,9K Following
Follow People
Shafaat Ali اور اس کام کی بنیاد یہاں سے شروع کی جائے کہ ہر ریٹیلر کے لیے POS لازم قرار دیا جائے اور POS بھی ویب بیسڈ جس تک براہِ راست access حاصل ہو ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو
اسی طرح POS فراہم کرنے والوں کی لائسنسگ کی جائے جس میں انکے سرور تک رسائی کی شرط لازم ہو
کولیکشن بڑھ جائے گی
سندھ حکومت اس منصوبے کے لئے بالخصوص مبارکباد کی مستحق ہے جس نے جے ڈی سی کے تعاون سے اس منصوبے کو مکمل کیا۔ اس منصوبے سے کراچی کے مستحق ترین افراد فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ یہ منصوبہ نہ صرف پورے سندھ بلکہ پورے ملک میں لے جانا چاہئیے۔ BilawalBhuttoZardari
Shafaat Ali The Karachi will be a Birth of a sports industry. Bring tourism’s $$$, send kids to USA schools on baseball scholarships and professional baseball. A home to a future sports school. Insha Allah