Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile
Idrees Satti

@idreessatti6

Yasir Arfat Father, sports writer,Author, ex.Soldier,ex.Diplomate

ID: 1106807759046094848

calendar_today16-03-2019 06:41:48

38,38K Tweet

9,9K Followers

7,7K Following

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

تاریخ کے تیز ترین بالرز کے سامنے یوں بال بنا کر بٹن کھول کر ڈبل سینچریاں کرنا یپ تو سنی بھائ ہی کر سکتے تھے

تاریخ کے تیز ترین بالرز کے سامنے یوں بال بنا کر بٹن کھول کر ڈبل سینچریاں کرنا یپ تو سنی بھائ ہی کر سکتے تھے
Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے اب تک تین بڑے کرکٹ اعزاز جیتے 1992 ورلڈ کپ کوچ انتخاب عالم، 2009 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوچ انتخاب عالم، 2016 چمپئن ٹرافی کوچ مکی آرتھر

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ بس اتنی سی ہے پریرا کیچ ہاتھ سے چھوڑ دے بمرا کا نو بال ہو جائے شاداب کے ہاتھ کیچ آجائے۔ بارش وقت پر ہو جائے فصل بھی اچھی کپتان بھی اچھا

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

کین بیرنگٹن انگلینڈ کا بڑا نام، ہم نے کرکٹ میں ہوش سنبھالا تو لاہور میں ان کے 138 رن یاد پڑتے ہیں ٹی وی تو ملک میں تھا نہیں عمر قریشی جب بیرنگٹن بولتے اچھا لگتا تھوڑا جلدی مر گئے۔ اوول کی گیلری میں ان کا فوٹو دیکھ کر بلاوجہ بچپن یاد آ جاتا ہے

کین بیرنگٹن 
انگلینڈ کا بڑا نام، ہم نے کرکٹ میں ہوش سنبھالا تو لاہور میں ان کے 138 رن یاد پڑتے ہیں ٹی وی تو ملک میں تھا نہیں عمر قریشی جب بیرنگٹن بولتے اچھا لگتا تھوڑا جلدی مر گئے۔ اوول کی گیلری میں ان کا فوٹو دیکھ کر بلاوجہ بچپن یاد آ جاتا ہے
Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

کپتان example ہو گا دوسرے بھی انسپائر ہونگے کپتان اپنی پرفارمنس نہیں ہو گی کیسے کسی کی موٹیویشن یا بازپرس کرے گا۔ فاسٹ بالر کو ڈریسنگ روم سے نکالنے تھرڈ ایمپائر کو جانا پڑا۔اس طرح انٹرنیشنل کرکٹ تو نہی چلتی۔

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں 95 پرسنٹ کھلاڑی ریٹائر ہی نہیں ہوئے جو چند ہوئے وہ بھی بھتہ پیکج لے کر ہوئے باقی زندگی کرکٹ خراب کرتے رہے

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

سری لنکا 8 وکٹ سے ساڑھے تین میں جیتا ثابت ہوا بات کپتانی کی نہیں ٹیم پرفارمنس کہ ہے

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں ٹیسٹ اور انٹرنیشنل سنٹر بڑھے پاکستان میں کم ہوئے گجرانوالہ،حیدرآباد، ساہیوال ،کوئٹہ، فیصل آباد، شیخوپورہ ، سیالکوٹ، پشاور انٹرنیشنل وینوز تھے

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

فاسٹ بالر وسیم اکرم کے علاوہ سب انڈر 19 پروڈکٹ آئے یا ڈیپارٹمنٹ نے گروم کئے وقار ، عاقب ، زاہد، عامر، شاہین، رزاق،اظہر،شعیب ،یاسر، عرفان فاضل ،عبدالرووف ،انور علی،،انڈر 19 سپاٹ ہوئے ۔ سونگ بالرز ڈیپارٹمنٹ سے grind ہوئے راحت، آصف، عرفان،سہیل خان ،

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

کلائ ٹیسٹ  اور ڈوپ ٹیسٹ اور موبائل نے جونئیر لیول فاسٹ بالنگ کو بہت متاثر کیا اور والدین بھی وہ نہی رہے مصلے کے بجائے فیس بک پہ چڑھ گئے ہیں وہ جن کی دعاوں سے پانجے لگتے سینچریاں  بنتیں۔

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

ایک لیفٹ آرم سپنر پیدائشی سٹار رضا حسن اسے آج والی توجہ ملتی دنیا دنگ رہ جاتی ابھی بچہ تھا جاک کیلس اور ہاشم آملہ کو باندھ کر رکھ دیا نئے بال سے چار اوورز 9 رن ایک وکٹ۔

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

ایک لیفٹ آرم سپنر محمد اصغر گھر سے سپنر بن کر نکلا حب سےکراچی پہنچتے ہی قومی ٹیم میں دوبئ دیکھا گیا اس کے بعد دو ہفتے پہلے لندن کلب میچ کھیلتے دیکھا

Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

ریحان احمد تو پاکستان آ رہا اس کا چھوٹا بھائی اصل سٹار ہے 16 سالہ فرحان احمد کاونٹی میں 7 وکٹ لے گیا