Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile
Imran Khan Force

@ikforce_804

مفامہت کا بادشاہ

ID: 1703101628726013952

calendar_today16-09-2023 17:41:24

6,6K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister and Chairman PTI’s Statements from Adiala Jail September 2, 2024 If it's a question of who's spoken against the armed forces, well, nobody has spoken against the military as much as Khwaja Asif. Of all the speeches against the military, Khwaja Asif tops

Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

دو چار روز ہوئے ہیں مجھے پارسا ہوئے مستی بھری نگاہ سے دیکھا نہ کیجئے #قومی_زُبان

دو چار روز ہوئے ہیں مجھے پارسا ہوئے
مستی بھری نگاہ سے دیکھا نہ کیجئے
#قومی_زُبان
Miraj Iftikhar (@miraj_5570) 's Twitter Profile Photo

💥 اسپیشل پروموشن 3 💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔ 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ 💥 سپورٹ کے لیے کمنٹس میں x بنڈل mention کرہں Minha Mughal

💥 اسپیشل پروموشن 3
💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کر کے فالو بیک لیں۔
💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔
💥 سپورٹ کے لیے کمنٹس میں x بنڈل mention کرہں
<a href="/minha_mughal/">Minha Mughal</a>
Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

🚨بریکنگ نیوز سوئی سدرن گیس کے مینجنگ ڈائریکٹر بھی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔

🚨بریکنگ نیوز
سوئی سدرن گیس کے مینجنگ ڈائریکٹر بھی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔
Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ھوں وصال اُس کا نصیب ھو گا تو کیا بنے گا.. جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ھوا ھے وہ شخص میرے قریب ھو گا تو کیا بنے گا..!!🌹 #قومی_زُبان #گڈمارننگ

فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ھوں
وصال اُس کا نصیب ھو گا تو کیا بنے گا..

جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ھوا ھے
وہ شخص میرے قریب ھو گا تو کیا بنے گا..!!🌹
#قومی_زُبان 
#گڈمارننگ
Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥 شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سیشن عدالت کا کل پیش کرنے کا حکم

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

میں نے کچھ سلیکٹڈ لوگوں کو اپنے ساتھ برینڈز پرموشن والے گروپ میں ایڈ کردیا ہے۔ مزید ورک کررہا ہوں آپ میں سے ہی مزید لوگوں کو ایڈ کرنا ہے۔ اگر آپ آن لائن ارننگ اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس ٹویٹ کو لائک اور رپلائی ضرور کریں تاکہ آپ کو اپڈیٹس ملتی رہیں۔

Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

ایسے لگ رہا جیسے میانوالی کو جانے والی بس کی ایک سائیڈ سے کمانی ٹوٹی ہوئی ہے

Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے آبزرویشن دی ہے کہ عمران خان کے وکلاء فیصل چوہدری اور نعیم پنجوتھا کو اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے جیل عدالت داخلے سے روکنے کے دوران یعنی اُن کی عدم موجودگی میں ریکارڈ کیے گئے شواہد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع تجدید کا دن ہے اور ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ایک ہو کر بیرونی طاقتوں کو باور کرا دیں کہ ہم سب ایک ہیں، 6 ستمبر کی یاد تازہ کرتے ہوئے راہِ حق کے ہر شہید کو، ہر غازی کو، وطن ک ہوائیں سلام کہتی ہیں۔ #DefenceDay

یوم دفاع تجدید کا دن ہے اور ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ایک ہو کر بیرونی طاقتوں کو باور کرا دیں کہ ہم سب ایک ہیں، 6 ستمبر کی یاد تازہ کرتے ہوئے  راہِ حق کے ہر شہید کو، ہر غازی کو، وطن ک ہوائیں سلام کہتی ہیں۔ 
#DefenceDay
Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

تم کو ٹھوکر میں پڑا دیکھ کے دکھ ہوتا ہے ہائے تم تو مری دستار ہوا کرتے تھے 🖤✨ #GOAT

تم کو ٹھوکر میں پڑا دیکھ کے دکھ ہوتا ہے
ہائے تم تو مری دستار ہوا کرتے تھے 🖤✨
#GOAT
Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

غلامی کی زنجیریں توڑنے کا وقت آ چکا، فسطائیت اور ظلم کے نظام کے خلاف اب نکلنا ہو گا ہم نکلیں گے تو عمران نکلے گا 8 ستمبر اسلام آباد ۔۔

Imran Khan Force (@ikforce_804) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور سب یہ ٹرینڈ چلائیں #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین یہ ہمارے لیڈر عمران خان کی پہچان ہے !

ریٹویٹ کریں اور سب یہ ٹرینڈ چلائیں #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین یہ ہمارے لیڈر عمران خان کی پہچان ہے !