✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫(@ikh92) 's Twitter Profileg
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫

@ikh92

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞

ID:1577709468074364932

linkhttp://insaf.com calendar_today05-10-2022 17:17:42

101,2K Tweets

21,8K Followers

21,7K Following

Follow People
Mehar Sharafat Ali(@SharafatPTIReal) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 والے اپنی مرضی سے تیل تو سستا کر نہیں سکتے پر کہتے ہیں کہ ایٹم بم ہم نے بنایا ہے😂

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

مختیارا گل ودھ گئی

ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن سے مالی فائدہ اٹھانے والے صحافیوں کی لسٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا
پہلے صحافیوں اور سیاستدانوں پھر سرکاری افسران کی لسٹ جاری ہوگی

ایتھے رکھ ملنگی

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

ملٹری اسٹبلشمنٹ سے گزارش ہے کہ یہ ٹوئیٹ ہی ڈیلیٹ کروا دیں۔ عمران خان کا ٹوئیٹ ڈیلیٹ کروانے کے لئے تو کچھ اندر سے اور کچھ باہر سے لوگوں کو میدان میں اتار دیا گیا۔ لیکن یہ جو آپکے اپنے ٹاؤٹ ہیں ان کے ماضی قریب کے ٹوئیٹ تو آپ آسانی سے ڈیلیٹ کروا سکتے ہیں۔ اور یہ کر بھی دیں گے

ملٹری اسٹبلشمنٹ سے گزارش ہے کہ یہ ٹوئیٹ ہی ڈیلیٹ کروا دیں۔ عمران خان کا ٹوئیٹ ڈیلیٹ کروانے کے لئے تو کچھ اندر سے اور کچھ باہر سے لوگوں کو میدان میں اتار دیا گیا۔ لیکن یہ جو آپکے اپنے ٹاؤٹ ہیں ان کے ماضی قریب کے ٹوئیٹ تو آپ آسانی سے ڈیلیٹ کروا سکتے ہیں۔ اور یہ کر بھی دیں گے
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان میں جہاں جہاں عمران خان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا
ہرجگہ سے انہیں یہ سیٹیں واپس کرنی پڑیں گی

مصطفی نواز کھوکھر کا دعوٰی

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ورکرز کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔ وہ پارٹی کا ہی نہیں پورے پاکستان کا مایہ ناز سرمایہ ہیں۔ یہی نوجوان ہیں جہنوں نے ففتھ جنریشن آن لائین جنگ لڑی۔ یہ ڈیجیٹل غازی ہیں دہشتگرد نہیں۔

account_circle
Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

ویتنامی سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئی ہے۔

آرمی چیف کا رشتہ دار وزیرداخلہ ہے۔ کور کمانڈرز کل ڈیجیٹل دہشتگردی کی مذمت کرکے گھر چلے گئے ہیں۔ یہ اس ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال ہے۔

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

علی آمین گنڈاپور سے رابطہ ہوا تھا، اس کے بعد مسلسل تنگ کیا جا رہا ہے حالانکہ میں برطانوی شہری ہوں اور پاکستان میں میری فیملی کا پی ٹی آئی اور سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ مسلسل دھمکیاں مل رہی ہے اور یہ سب کچھ پی ٹی ائی حکومت میں ہورہا ہے

میری گناہ عمران خان کو سپورٹ کرنا ہے 💔

account_circle
Enkidu Reborn(@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

میں کسی پر الزام نہیں لگا رہا مگر ان تینوں کی شکلیں پولیس کی بنائی گئی تصویر سے کیوں مل رہی ہیں؟

میں کسی پر الزام نہیں لگا رہا مگر ان تینوں کی شکلیں پولیس کی بنائی گئی تصویر سے کیوں مل رہی ہیں؟
account_circle
رانا ساب(@PakistaniExpert) 's Twitter Profile Photo

آئے ہائے اوئے ہوئے بدو بدی بدو بدی بدو بدی

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

آئے ہائے اوئے ہوئے بدو بدی بدو بدی بدو بدی 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ نو مئی کو گوجرانوالہ راہولی کینٹ کیسے پہنچ گئیں؟ وہ تو لاہور سے گرفتار ہوئیں نا؟ مطلب وہ ایک ہی وقت میں ایک سے زائد جگہوں پر ہونے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں؟

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ نو مئی کو گوجرانوالہ راہولی کینٹ کیسے پہنچ گئیں؟ وہ تو لاہور سے گرفتار ہوئیں نا؟ مطلب وہ ایک ہی وقت میں ایک سے زائد جگہوں پر ہونے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں؟
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

بہت پتے کی بات کی ہے ہمارے اس بھائی نے کہ کسان وہ فصل اگائیں جس کا خریدار عام آدمی بھی ہو۔ گنا کاشت کرو گے تو اس کا خریدار صرف شوگر مل مافیا ہے یہاں کبھی بھی آپ کو محنت کا ریٹ نہیں ملے گا۔ وہ چیزیں پیدا کریں جو عام لوگ بھی خریدتے ہوں۔ آپ کا بھی فائدہ اور عام لوگوں کا بھی۔

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اب ضد چھوڑ دیں عمران خان کو سیاسی لیڈر تسلیم کریں
کیونکہ پاکستان کی سیاست اس وقت عمران خان کے گرد گھومتی ہے
محمد زبیر عمر بھی خان کو مان گئے یہ سب مانیں گے

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم کے بعد 1948 سے لیکر 65 تک محترمہ فاطمہ جناح گمنامی کی زندگی گزارتی رہی
بالآخر انہیں بھی ق ہی کر دیا گیا جب انہوں نے آواز اٹھانا چاہی

ڈاکٹر شاہد مسعود کا بڑا انکشاف

account_circle