Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile
Imdad Ali Soomro

@imdad_soomro

A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...

ID: 550061748

linkhttps://www.youtube.com/c/HALAAT calendar_today10-04-2012 10:01:28

20,20K Tweet

53,53K Followers

2,2K Following

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

بھیگا بھیگا حیدرآباد ۔۔۔ دو دن سے بارش اور آج تو دن بھر بغیر کسی وقفے کے بادل برستے رہے اور اب تک برس رہے ہیں ۔۔۔۔

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

ایک سال ہو گیا, یہی وقت تھا ، دن ہفتے کا تھا اور یکم ستمبر تھی، وادھو واہ روڈ حیدرآباد پر ایک بدمست کار ڈرائیور نے ٹکر ماری، ہیڈانجڑی کی وجہ سے چار دن بابا ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر رہے،5 ستمبر کو ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جدا ہو گئے۔۔ یہ ایک سال زندگی کا مشکل ترین سال ہے ہمارے لئے

ایک سال ہو گیا, یہی وقت تھا ، دن ہفتے کا تھا اور یکم ستمبر تھی، وادھو واہ روڈ حیدرآباد پر ایک بدمست کار ڈرائیور نے ٹکر ماری، ہیڈانجڑی کی وجہ سے چار دن بابا ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر رہے،5 ستمبر کو ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جدا ہو گئے۔۔
یہ ایک سال زندگی کا مشکل ترین سال ہے ہمارے لئے
Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استیعفی دے دیا ، ریاست، صدر اور وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اعلان کرتا ہوں، اختر مینگل

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو ہم ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے، عمران خان واضح رہے کہ عمران خان نے گرفتاری سے قبل بھی کئی بار عدلیہ بچاؤ تحریک کی کال دی تھی ، مگر ایک دن کیلئے بھی لوگ نہیں نکلے ۔۔۔

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا گیا۔ jang.com.pk/news/1387743

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

ججوں کے احتساب کا مطالبہ ؟؟ جس طرح فوج میں خود احتسابی کے عمل کے طور پر جنرل ر فیض حمید کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے، اسی طرح دیگر قومی ادارے بھی سیاسی اور ذاتی مفادات کیلئے اداروں کو استعمال کرنے والے عناصر کیلئے جوابدہی کے عمل کا آغاز کریں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

ملک کی معیشت کا فوج کو ادراک ہے ، کیوں کہ فوج میں افسر اور جوان متوسط اور نچلے طبقے سے آتے ہیں، ہم بھی انہی حالات سے نبرد آزما ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

این ایل سی ، ایف ڈبلیو او، ڈی ایچ ایس سمیت فوج اور فوج کے ذیلی اداروں نے 360 ارب روپے کے ٹیکسز جمع کروائے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی بنانے میں جنرل نوید مختار اور جنرل باجوہ کا کردار تھا کیا وہ ملوث نہیں ؟ صحافی جاوید سومرو کا سوال ڈی جی آئی ایس آئی کس کے ماتحت ہوتا ہے ، وزیراعظم کے ، ان کا نام آپ نے کیوں نہیں لیا ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح اشارہ دے دیا۔۔ کوئی بھی شخص کسی فرد یا افراد جو آرمی ایکٹ کے تابع ہوں، ان کو ذاتی یا سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرے اس کے ثبوت اور شواہد ہوں گے تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، جنرل احمد شریف

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف زرداری کیپٹن محمد علی شہید کے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کرنے لاہور ان کی رہائش گاہ گئے ، اگر وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ بھی ہمراہ ہوتیں تو زیادہ مؤثر اور مثبت پیغام جانا تھا ۔۔۔

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

فوج کے ساتھ عمران خان کے ڈائیلاگ کا خواب پورا ہونے والا ہے مگر فوجی عدالت میں ، نوراللہ صاحب کی پیشنگوئی

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی احتساب عدالت میں نیب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر کو عدالت میں کھلی دھمکیاں