FOOTBALL LOVER⚽ (@imhunain3) 's Twitter Profile
FOOTBALL LOVER⚽

@imhunain3

ALHUMDULILAH for everything 🙏🏻❤️

ID: 1767314182079238145

calendar_today11-03-2024 22:18:48

1,1K Tweet

948 Followers

1,1K Following

FOOTBALL LOVER⚽ (@imhunain3) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں....؟ اُسترا تیز ہے لیکن درخت نہیں کاٹ سکتا.........کلہاڑی مضبوط ہے مگر بال نہیں کاٹ سکتی........ہر چیز ہر شخص اپنے منفرد مقصد کے مطابق اہم ہے....... *پس یاد رکھیں! اسی طرح آپ بھی بہت خاص ہیں کسی سستی شخصیت کیلئے خود کو مت توڑیں..!!* #الهلال_الاتحاد

FOOTBALL LOVER⚽ (@imhunain3) 's Twitter Profile Photo

*زندگی بہت مختصر ہـے، کسی سے نفرت کرکے یا کسی کا برا سوچ کہ ہم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے، مگر یقین مانیے آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا، اس لیے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں!!* #zinding #muhbat #제노생일축하해_사랑행_후헹헹

FOOTBALL LOVER⚽ (@imhunain3) 's Twitter Profile Photo

PIC OF THE DAY. گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ ، یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔ قابل فخر ہیں یہ پاپ

PIC OF THE DAY.                                                گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ
 لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ ، یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔
قابل فخر ہیں یہ پاپ