Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ

@imranraizkhan

Hello it's @ImranRiazKhan Fan Page, Follow @ImranRiazKhan for analysis updates, Tweet's | Tweet are My Personal | @ImranRaizKhan Fan Page | Fan Account

ID: 1254267316063424513

calendar_today26-04-2020 04:33:51

48,48K Tweet

169,169K Takipçi

208 Takip Edilen

PTI Politics Update (@pti_politics) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا اسمبلی میں "عمران خان زندہ باد" کے نعروں کی گونج #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی نے سب سے زیادہ ظلم ہم پر کیا ہے، ظل شاہ کو پولیس نے تشدد کر کے قتل کیا لاش سڑک پر پھینکی اور ایف آئی آر بھی میرے ہی خلاف کائی، ہم پر ظلم کرنے کے عوض محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور پی سی بی کا چیئر مین بنایا گیا۔ - بانی چیئرمین عمران خان #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان

محسن نقوی نے سب سے زیادہ ظلم ہم پر کیا ہے، ظل شاہ کو پولیس نے تشدد کر کے قتل کیا لاش سڑک پر پھینکی اور ایف آئی آر بھی میرے ہی خلاف کائی، ہم پر ظلم کرنے کے عوض محسن نقوی کو وزیر داخلہ اور پی سی بی کا چیئر مین بنایا گیا۔ - بانی چیئرمین عمران خان 
#جمہوریت_کا_سلطان_کپتان
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

تجزیہ کاری کرتے ہوئے ہمیں ڈنڈی نہیں مارنی چاہیے ایمانداری کے ساتھ ہمیں تجزیہ کاری کرنی چاہیے ! غریدہ فاروقی ، غریدہ کہہ رہی ہے کہ ڈنڈی نہ ماریں کتنی ڈنڈیاں مار چکی ہیں آپ یعنی چھاننی لوٹے کو کہہ رہی ہے تمہارے اندر دو چھید ہیں ! ارشاد بھٹی کی غریدہ کی چھترول

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ پر گرفتار رہنماؤں کاجسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے فیصلہ سنادیا،عدالت نے تمام گرفتار رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے جوڈیشل کرنے کا حکم دےدیا۔👍🏻

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

کپتان کا واضح پیغام ہے حقیقی آزادی کے لیے لاہور پہنچنا ہے اور جلسہ کو کامیاب کرنا ہے ،آپ سب تیار ہو ؟بتائیں ؟؟

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

سیاست کا سُلطان، نڈر، دلیر بس ایک ہی خان، عمران خان! #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی تک جدو جہد سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔ انشاءاللہ آمین

عمران خان کی رہائی تک جدو جہد سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔ انشاءاللہ آمین
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

یہ سر عمران خان کی محبت میں کٹ سکتے ہیں مگر انکے آگے جھک نہیں سکتے عالیہ حمزہ کا دبنگ بیان🔥

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

ہمیں بھی پتہ ہے عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے لیکن مذمت کے علاوہ عمران خان کی رہائی کے لئے آپ کی کیا حکمت عملی ہے؟ عمر ایوب

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمیں رہائی مل جاتی ہے تو آرٹیکل 16 ہمیں حق دیتا ہے کہ ہم پاکستان میں جہاں مرضی جائیں اور جلسہ کریں فلحال جلسہ کمیٹی شائید بن گئی ہو ہم قید میں ہیں ہماری موبائل تک رسائی نہیں ہے ہم لاہور جلسے کے بارے نہیں جانتے ۔ شیر افضل مروت خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی ظلم اور طاقت کی حکمرانی کے سامنے نہیں جھکوں گا! #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

قاشضی کی سربراہی میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے جسٹس منیب کا واک اوٹ کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ قاضی پر اعتماد نہیں کسی کو اب۔✌🏻

قاشضی کی سربراہی میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے جسٹس منیب کا واک اوٹ کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ قاضی پر اعتماد نہیں کسی کو اب۔✌🏻
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز آپ نے مینار پاکستان جلسہ کیلئے NOC کی منتیں نہیں کرنی اور عوام نے ہر حال میں نکلنا ہے کیونکہ اب ہم نے ان سے اپنی آزادی چھین لینی ہے عمران خان کا لیڈرشپ اور کارکنان کے نام پیغام🔥

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

میرے سے زیادہ آپ کو پتہ ہے، اعظم نذیر تارڑ کی صحافیوں سے گفتگو، آئینی ترمیم سے متعلق پوچھا تو سر نفی میں ہلا دیا۔۔۔!!! #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ دور ہے جس میں دیکھنا ہے کہ کس جماعت کا کتنا ظرف ہے، لاہور پاکستان کا حصہ ہے ہم جہاں چاہے جلسہ کر سکتے ہیں کوئی ہمیں روک نہیں سکتا، شیر افضل خان مروت #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

پورے ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد اب عدلیہ کی باری ہے ۔ #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power

پورے ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد اب عدلیہ کی باری ہے ۔
#جمہوریت_کا_سلطان_کپتان
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا دو ٹوک پیغام 🚨 میں اور میری بیوی جیل میں ہیں اور جیل میں رہنا ہمارے لئے عبادت ہے، اگر آپ کو بھی جیلیں بھرنا پڑتی ہیں تو اِس سے دریغ نہ کریں، اگر آپ قربانی نہیں دیں گے تو آپ اور آپ کی آنے والی نسلیں غلام رہیں گی #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power

عمران خان کا دو ٹوک پیغام 🚨

میں اور میری بیوی جیل میں ہیں اور جیل میں رہنا ہمارے لئے عبادت ہے، اگر آپ کو بھی جیلیں بھرنا پڑتی ہیں تو اِس سے دریغ نہ کریں، اگر آپ قربانی نہیں دیں گے تو آپ اور آپ کی آنے والی نسلیں غلام رہیں گی
#جمہوریت_کا_سلطان_کپتان
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کے خلاف بدزبانی کرنے پر شاندانہ گلزار اور علی محمد خان کا خواجہ رنگباز کو منہ توڑ جواب 🔥 #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

دل ہی نہیں کررہا کہ اناللہ وانا الیہ راجعون لکھوں 🥲🥲🥲 کل یہ پوسٹ کرنے والی ہماری جنوبی پنجاب کی ٹائیگریس ثمن غفار ہم میں نہیں رہیں #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power

دل ہی نہیں کررہا کہ اناللہ وانا الیہ راجعون لکھوں 🥲🥲🥲
کل یہ پوسٹ کرنے والی ہماری جنوبی پنجاب کی ٹائیگریس ثمن غفار ہم میں نہیں رہیں
#جمہوریت_کا_سلطان_کپتان
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

جب بلوچستان میں ظلم و جبر ہوتا تو ہمیں پتہ نہیں تھا اور نہ ہم بولتے تھے لیکن جب پنجاب میں شروع ہوا تو بلوچستان کے لوگوں نے ہمیں کہا اب آپ کو پتہ چل جائے گا۔ آپ اس خوش فہمی میں نہ رہیں آپ کی باری نہیں آئے گی صنم جاوید نے بلکل ٹھیک کہا 👏 #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power