Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profileg
Independent Urdu

@indyurdu

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK

ID:1065649526109806592

linkhttps://www.independenturdu.com calendar_today22-11-2018 16:53:40

55,7K Tweets

338,6K Followers

52 Following

Follow People
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’سعودی عرب کی کامیاب سرمایہ کاری سے خلیج اور اس سے باہر دوسرے ممالک کو بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب ملے گی۔‘

جاوید حفیظ کی تحریر independenturdu.com/node/165986?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’میں جمہوریت کا حصہ بننے اور اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے پرجوش ہوں‘: انڈین نوجوان جمعے سے شروع ہونے والے انتخابات میں حق رائے دہی کے استعمال کے لیے پراعتماد

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo


پاکستان فوج نےایک بیان میں کہاکہ افغان سرحد سےشمالی وزیرستان کےعلاقے غلام خان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا سات ’دہشت گردوں کا ایک گروپ‘ فائرنگ کےتبادلے میں مارا گیا۔
بیان کےمطابق مارے جانے والوں سےبھاری مقدارمیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
فائل فوٹو:AFP

#ٹوئکر پاکستان فوج نےایک بیان میں کہاکہ افغان سرحد سےشمالی وزیرستان کےعلاقے غلام خان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا سات ’دہشت گردوں کا ایک گروپ‘ فائرنگ کےتبادلے میں مارا گیا۔ بیان کےمطابق مارے جانے والوں سےبھاری مقدارمیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ فائل فوٹو:AFP
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

معمول سے زیادہ بارشوں کا پاکستانی معیشت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
independenturdu.com/node/165956?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان، نیوزی لینڈ سیریز: تجربہ کار اور نوجوان ٹیموں کا مقابلہ
independenturdu.com/node/165976?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بدھ کو انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکمرانوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی استعداد اور مواقعوں کا پورا ادراک ہے اور اسی لیے وہ یہاں اپنا سرمایہ لگانے کو تیار ہوئے ہیں۔

independenturdu.com/node/165971?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی استعداد کا پورا ادراک ہے اور اسی لیے وہ یہاں اپنا سرمایہ لگانے کو تیار ہوا ہے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

مودی حکومت کیسے الیکشن کمیشن کی آزادی سلب کر رہی ہے؟
independenturdu.com/node/165946?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

دبئی میں شدید بارشیں: پروازیں ملتوی، سڑکوں پر ٹریفک کا اژدھام
مزید معلومات: independenturdu.com/node/165936

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو کہا کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ’بہت جلد‘ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ independenturdu.com/node/165961?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایکس کی بندش کا فیصلہ قومی سلامتی اور امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔ independenturdu.com/node/165941?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

غیر معمولی بارشوں کے باعث دبئی کی طویل شاہراہیں سیلاب کے پانی سے بھر گئیں جب کہ بدھ کو بھی پروازیں نہ ہونے کے باعث مسافروں کو ہوائی اڈے سے دور رہنے کو کہا گیا ہے۔

independenturdu.com/node/165936?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’انہیں وہاں نہیں ہونا چاہیے‘: ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے خلاف فوجداری مقدمہ سننے والے جج پر ایک مرتبہ پھر متنازع شخصیت ہونے کا الزام

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

میکسیکو میں صاف پانی کی فراہمی میں فوج حکومت کی کیسے مدد کر رہی ہے؟

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ نے بدھ کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کے جسم سیاسی ’میدان جنگ‘ بن چکے ہیں، جس سے خواتین اور لڑکیوں کے لیے جنسی اور تولیدی صحت پر 30 سال کی پیش رفت خطرے میں پڑ گئی ہے۔

independenturdu.com/node/165931?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

اٹلی میں جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کے لیے لذیذ کھانوں کی تیاری

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’تعلیمی اداروں اور ان کی انتظامیہ کو برا کہنا بہت آسان ہے لیکن اس ادارے میں موجود سب سے اہم طبقے ’طالب علموں‘ کے رویے کو بھی دیکھنا بہت ضروری ہے۔‘

تحریم عظیم کی تحریر independenturdu.com/node/165926?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

دفاعی تعاون کے منصوبوں پر بات چیت کے لیے سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی کی پاکستان آمد

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/165921

account_circle