Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profileg
Independent Urdu

@indyurdu

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK

ID:1065649526109806592

linkhttps://www.independenturdu.com calendar_today22-11-2018 16:53:40

47,9K Tweets

315,2K Followers

54 Following

Follow People
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

معروف موسیقار بلال مقصود نے بچوں کے لیے ایک آن لائن پپٹ شو ’پکے دوست‘ شروع کرتے ہوئے کہا کہ یہ شو ’مزاح‘ کا استعمال کرتے ہوئے بچوں کو تفریحی انداز میں تعلیم فراہم کرے گا۔

independenturdu.com/node/146321?ut…

account_circle

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اس نے اپنے رہنما عمران خان کی عالمی عدالتوں میں کیسز کی نمائندگی کے لیے کسی کو وکیل مقرر نہیں کیا۔

independenturdu.com/node/146301?ut…

کون سے ترقی پذیر ممالک قرضوں کے مسائل کی گرفت میں ہیں؟ independenturdu.com/node/146276?ut…

برمنگھم میں ورلڈ بلائنڈ گیمز کے کرکٹ مقابلے کے فائنل میں انڈیا کو ہرا کر ورلڈ چیمپیئن بننے والی پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محسن خان مومند کہتے ہیں کہ لوگ ان پر ہنستے تھے کہ یہ کرکٹ نہیں کھیل سکتا، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔ independenturdu.com/node/146241?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی حکومت عوامی مسائل حل کرنے کی کوشش تو کر رہی ہے لیکن ان کے لیے مسائل زیادہ ہیں، جبکہ عام انتخابات آئندہ سال جنوری سے قبل ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے۔

غریدہ فاروقی کی تحریر
independenturdu.com/node/146261?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ کا میچ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کھیل کے میدان میں جاری مقابلے صرف میدان تک محدود نہیں رہتے اور کبھی کبھی میدان سے باہر موجود کشیدگی کرکٹ کی پچ تک جا پہنچتی ہے۔

independenturdu.com/node/146236?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ بے نتیجہ ختم
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146291

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ بے نتیجہ ختم مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146291
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

معروف موسیقار بلال مقصود نے بچوں کے لیے ایک آن لائن پپٹ شو ’پکے دوست‘ شروع کرتے ہوئے کہا کہ یہ شو ’مزاح‘ کا استعمال کرتے ہوئے بچوں کو تفریحی انداز میں تعلیم فراہم کرے گا۔

independenturdu.com/node/146321?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ہیرڈز سے ڈیانا تک: تنازعات میں گھرے رہنے والے 94 سالہ محمد الفاید چل بسے
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146306

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ایشیا کپ 2023: انڈیا کا پاکستان کو 267 رنز کا ہدف
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146291

ایشیا کپ 2023: انڈیا کا پاکستان کو 267 رنز کا ہدف مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146291
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ہیرڈز سے ڈیانا تک: تنازعات میں گھرے رہنے والے 94 سالہ محمد الفاید چل بسے
independenturdu.com/node/146306?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

'بل دیں یا ورکرز کو تنخواہیں': ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146281

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بمقابلہ انڈیا: 25 اوورز میں انڈین ٹیم کے 127 رنز، چار آؤٹ
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146291

پاکستان بمقابلہ انڈیا: 25 اوورز میں انڈین ٹیم کے 127 رنز، چار آؤٹ مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146291
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اس نے اپنے رہنما عمران خان کی عالمی عدالتوں میں کیسز کی نمائندگی کے لیے کسی کو وکیل مقرر نہیں کیا۔

independenturdu.com/node/146301?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ایشیا کپ 2023: روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی شاہین آفریدی کا شکار
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146291

ایشیا کپ 2023: روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی شاہین آفریدی کا شکار مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/146291
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

روانڈا اور کانگگو کے درمیان جاری جنگ سے گوریلوں کو خطرات کا سامنا

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

کون سے ترقی پذیر ممالک قرضوں کے مسائل کی گرفت میں ہیں؟ independenturdu.com/node/146276?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع واشک میں کارروائی کے دوران شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے آٹھ عسکریت پسند مارے گئے۔

independenturdu.com/node/146296?ut…

account_circle