Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profileg
Iqrar ul Hassan Syed done

@iqrarulhassan

مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews #Perfectum

ID:102355805

linkhttp://instagram.com/iqrarulhassan calendar_today06-01-2010 12:24:45

23,8K Tweets

6,5M Followers

1,1K Following

Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹوئیٹ عمران خان صاحب کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی سے بہت پہلے کی گئی تھی اور آج حرف بحرف درست ثابت ہو رہی ہے۔ اُس وقت ایسا سوچنا بھی غداری کے زمرے میں آتا تھا کہ تحریکِ انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے راستے کبھی جُدا ہوں گے۔۔۔

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ناقابلِ یقین مناظر !! لیکن تحریکِ انصاف کے وابستگان خان صاحب کی سکیورٹی کا بھی خیال رکھیں۔

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

'بھائی ارشد شریف کے قتل سے شکستہ دل کی کیفیت الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا،' صدر، سی ای او اے آر وائی نیٹ ورک سلمان اقبال کا ٹوئٹ

account_circle
Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کی والدہ سے مل کر آیا ہوں، انہیں گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے یہ مناظر دکھائے، میرے موبائل پر پورا وی لاگ دیکھا، جب جب لوگ پھول پھینکتے تب تب مسکراتی اور کہا ایسا ہی تو میں چاہتی تھی، پھر ساتھ موجود خواتین کو دکھایا کہ دیکھو کتنا پیارا جنازہ ہوا، شہید کی ماں کو خوش دیکھا ہے

account_circle
PTI Islamabad(@PTIOfficialISB) 's Twitter Profile Photo

سینئر اینکر پرسن اقرار الحسن کا پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کو خراج تحسین.


account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اے آر وائی نیوز کے سینئیر اینکر چوہدری غلام حسین کو لاہور میں ایف آئی نے گرفتار کر لیا۔

اے آر وائی نیوز کے سینئیر اینکر چوہدری غلام حسین کو لاہور میں ایف آئی نے گرفتار کر لیا۔ #ChGhulamHussain #ARYNews
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

“ارشد ہمیشہ کہتا تھا، لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف کا سلام۔۔۔
آج لاکھوں دیکھنے اور سُننے والوں نے ارشد شریف کو سلام کیا”
کاشف عباسی کے آج کے پروگرام کا اختتامیہ

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

شکریہ ارشد بھائی، زندگی میں اگر طاغوتی قوتوں کا کبھی کوئی خوف تھا بھی تو آج آپ کا جنازہ دیکھ کر وہ بھی جاتا رہا۔ زیادہ سے زیادہ کیا کریں گے؟؟ جان سے مار دیں گے؟؟ اللہ ایسی ہی برحق موت عطاء کرے۔ اللہ کی امان ارشد بھائی۔ پاکستان زندہ باد 💚

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

۔ARYمیں سترہ سالہ سروس کی بنیاد پر کہتا ہوں کہ Salman Iqbal ARY نے کبھی بھی اپنے سٹاف کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑا اور دوران سروس حادثے کا شکار ہونے والے خاندانوں کی آج تک دیکھ بھال جاری ہے،شادی بیاہ وفات بیماری میں بھی اضافی دیکھ بھال کی جاتی ہے اللہ خوش رکھے

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

میں جب جب پروگرام سرِعام کی پاداش میں جیل گیا، جب جب اداروں اور افسران نے تشدد کیا، سلمان اقبال میری فیملی سے رابطہ کرنے اور انہیں حوصلہ دینے والے پہلے انسان ہوتے تھے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ اپنے کسی ٹیم ممبر کو مشکل میں اکیلا چھوڑ دیں،لیکن ہر بات کا ڈھنڈورا نہیں پیٹا جاتا۔

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

’’اے آر وائی، سلمان اقبال ایسے بازو ہیں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی‘‘، شہید ارشد شریف کی والدہ کا ویڈیو پیغام

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جس طرح سے یہ پریس کانفرنس کروائی گئی ہے اور پی ٹی وی پر دکھائی گئی ہے اس سے تو ارشد شریف شہید کے قاتلوں کے بارے میں ہمارا شک یقین میں بدل گیا ہے۔ آپ کا شکریہ فیصل واؤڈا۔

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

سلمان اقبال نے ارشد شریف کو ہمیشہ چھوٹے بھائی کے طور پر ٹریٹ کیا۔ سلمان پر تنقید سے پہلے یہ سوچ لیں کہ اس کا بھائی گیا ہے دنیا سے

account_circle