ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان (@itx_killerqueen) 's Twitter Profile
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان

@itx_killerqueen

رہتی ہوں اپنی ہی زات میں مگن میرے خیالوں کی دنیا اس قدر دلفریب ہے ♥️

ID: 1430483820122361860

calendar_today25-08-2021 10:55:27

104,104K Tweet

12,12K Takipçi

954 Takip Edilen

ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان (@itx_killerqueen) 's Twitter Profile Photo

"میں اک نقطے پہ مشتمل ہوں میں واقعہ ہوں ردیف ہوں نہ میں قافیہ ہوں میرے تصور کے بین لفظوں کو چیرتے ہیں میں اپنے موضوع پہ فاتحہ ہوں سمندروں نے اچھال پھینکی ہے جو کہانی میں اس کہانی کا مرثیہ ہوں " 🖤

"میں اک نقطے پہ مشتمل ہوں 
میں واقعہ ہوں ردیف ہوں نہ میں قافیہ ہوں 
میرے تصور کے بین لفظوں کو چیرتے ہیں 
میں اپنے موضوع پہ فاتحہ ہوں 
سمندروں نے اچھال پھینکی ہے جو کہانی 
میں اس کہانی کا مرثیہ ہوں " 
🖤
ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان (@itx_killerqueen) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ نکاح کے وقت عورت کا ہاتھ کیوں کانپتا ہے مرد کا کیوں نہیں کانپتا بے شک لو میرج ہی کیوں نہ ہو لیکن خود کو کسی کے سپرد کرتے ہوئے روح کانپ جاتی ہے " 🖤

ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان (@itx_killerqueen) 's Twitter Profile Photo

میری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا امتی ہونا ہے " صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ #صباح_الخير

ہمــــــــــͫــͣــͥــما خان (@itx_killerqueen) 's Twitter Profile Photo

تمہارے ساتھ درخت پر بیٹھ کر باتیں کرنا چاہتی ہوں میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں " 🙈😂

تمہارے ساتھ درخت پر بیٹھ کر باتیں کرنا چاہتی ہوں 
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں "
🙈😂