Aish_Khan (@itx_me_yara2) 's Twitter Profile
Aish_Khan

@itx_me_yara2

ID: 1613138451557220358

calendar_today11-01-2023 11:39:36

24,24K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

عینی پاکستانی (@annipakistani) 's Twitter Profile Photo

😔کیسے کیسے ہیرےاس مٹی میں دفن ہے! جو اپنی شجاعت اور جرآتمندی کی داستانیں رقم کر گۓ! خدا ان شہزادوں کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرےآمین پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰

Aish_Khan (@itx_me_yara2) 's Twitter Profile Photo

*اپنی چھوٹی سی چھوٹی خواہش کا اظہار بھی صرف اللہ سے کیا کرو اس یقین کے ساتھ کہ وہ ہر دعا قبول کرنے والا ہے۔ بس کبھی کبھار دیر ہو جاتی ہے قبولیت میں لیکن اس دیر میں بھی کوئی مصلحت ہوتی ہے.🌸*

*اپنی چھوٹی سی چھوٹی خواہش کا اظہار بھی صرف اللہ سے کیا کرو اس یقین کے ساتھ کہ وہ ہر دعا قبول کرنے والا ہے۔ بس کبھی کبھار دیر ہو جاتی ہے قبولیت میں لیکن اس دیر میں بھی کوئی مصلحت ہوتی ہے.🌸*
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎ (@bdigl) 's Twitter Profile Photo

عجب مال کی غجب کہانی ۔۔۔شازیہ مری کی کرپشن کی داستان ، سنتا جا شرماتا جا ۔۔۔۔ #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

صدف حسین (@khankicheeti1) 's Twitter Profile Photo

سینٹر مشتاق کی ایک دن کی زندگی گیدڑوں کے ٹولے کی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے۔۔!!

Aish_Khan (@itx_me_yara2) 's Twitter Profile Photo

حلالہ عین شرعی حکم ہے پر ایک رات کا نہیں غیر مشروط نکاح تھرڈ پرسن سے ہو اور خود چھوڑ دے اسے حلالہ کہتے ہیں دوسری بات جو عورت باپ کے عقد میں آ جاے وہ ساری زندگی حرام ہوتی ہے یہاں اس ہندوں کی فلم میں صرف تمسخر اڑایا گیا اور کچھ نہیں

Aish_Khan (@itx_me_yara2) 's Twitter Profile Photo

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈• *💓_انسان کو سب سے زیادہ محبوب اپنی جوانی ہوتی ہے۔ بوڑھا تو شیر بھی شکار کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ الله کی راہ میں آنا ہے تو ابھی سے خود کو بدلیں۔ بڑھاپے میں مصلے اور تسبیحیاں اٹھانے کا اگر پلان ہے تو کیا خبر بڑھاپا ہی نصیب نہ ہو...!!!_💓*

•┈┈•••❀❁❀•••┈┈•

 *💓_انسان کو سب سے زیادہ محبوب اپنی جوانی ہوتی ہے۔ بوڑھا تو شیر بھی شکار کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ الله کی راہ میں آنا ہے تو ابھی سے خود کو بدلیں۔ بڑھاپے میں مصلے اور تسبیحیاں اٹھانے کا اگر پلان ہے تو کیا خبر بڑھاپا ہی نصیب نہ ہو...!!!_💓*
Azeem Jutt (@640jutt) 's Twitter Profile Photo

میں، پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں! آئیں، یہ عہد ہم روزانہ دہرائیں تا کہ ہمارے مردہ ضمیر جاگ جائیں! #ConstitutionalAmendment #ReleaseImranKhan

R0§È ® (@whn_804) 's Twitter Profile Photo

جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں🌼 ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام❤️ ساری قوم کو #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ کی مبارکباد۔

Aish_Khan (@itx_me_yara2) 's Twitter Profile Photo

Ap 1 perhay likhay AUR Samajdar insan lug rahay is liye Mai nay ap ko bola ap apni khud ki books perhain Kitna jhoot AUR galat hai us Mai Essa a.s ki qabar he theek nahi batae 3 jagah Bata di hai ap kitab ka hawalla Mang rahay yeh perhain...Khuda k liye apna emaan bacha lain..

🍂🥀🍂 چالیس ہزار بچوں میں سے بائیس ہزار لڑکیاں شہید ہوئ ہیں فلسطین میں 🥹