Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile
Abid Rehman

@abidrehman723

ID: 2333250559

calendar_today08-02-2014 10:16:07

1,1K Tweet

290 Takipçi

817 Takip Edilen

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جن کو ابھی تک جوکر کا فالو بیک نہیں ملا وہ ریٹویٹ کریں تاکہ انکو فالو بیک کروں

Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

یہ راستے میں جن جن ممالک پر سے گزرے ہونگے انہوں نے ہیلو ہائے کرتے یا ٹاٹا بائے بائے کرتے ہوئے اپنی سرحدیں کھول کرجانے جانے دیا؟ جس طرح سے امت امت والا منجن کھل کر سب کے سامنے آچکا اسی طرح میزائیل والی ہنڈیا بھی بیچ چوراہے پھوٹ چکی ہے جاری ہے ۔۔۔

Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

باقی حوثی ایران کی ایماء پہ کچھ بھی کہیں اسکا کوئ اعتبار نہیں کیونکہ وہ بیچارے زرخرید ہیں آخری بات جتنے بھی چینلز اور بلیو ٹک اکاؤنٹس سے ویڈیوز شئیر کی گئ سب ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کے لوگ ہیں رہی بات العربیہ کی تو وہ صیہونی لابی کی مارکیٹنگ کرنے والا چینل ہے، جاری ہے ۔۔۔

Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

24 اکتوبر کے بعد سے یہ سب بری طرح سے Expose ہوچکے ہیں غزہ میں صرف اہل غزہ/فلسطینی لڑ رہے اور میدان میں اس وقت صرف حماس ہے انہیں اس وقت آپکی نصرت کی ضرورت ہے اور اس نصرت کی کئ شکلیں ہیں فرد سے لیکر ریاست تک وہ نصرت کی جاسکتا ہے اگر ہم چاہیں تو۔

Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

#بریکنگ_نیوز کتائب القسام مجاہدین نے حی الزيتون میں مسجد علیین کے قریب یہودی فوج پر حملہ کرکے ٹینک تباہ کردیے #GazaGenocide #Gaza_under_attack #طوفان_الأقصى #hamas #IsraelWarCrimes #IsraelPalestineWar

#بریکنگ_نیوز
کتائب القسام مجاہدین نے حی الزيتون میں مسجد علیین کے قریب یہودی فوج پر حملہ کرکے ٹینک تباہ کردیے
#GazaGenocide #Gaza_under_attack #طوفان_الأقصى #hamas #IsraelWarCrimes 
#IsraelPalestineWar
Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

غزہ مجاہدین کے یہودی ٹینکوں پر فدائی حملے - ہاتھوں میں بم لے کر یہودی ٹینکوں پر رکھ دیتے ہیں - جیسے ہی بم پھٹتا ہے یہودی ٹینکوں کے چیتھڑے اڑ جاتے ہیں ابتک غزہ کی زمینی جنگ میں مجاہدین نے 350 سے زائد ٹینک صرف 26 دنوں میں تباہ کیے ہیں - ہر ٹینک میں 3 سے 5 یہودی فوجی ہوتے ہیں

Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

#بریکنگ_نیوز یمن کے انصار اللہ حوثیوں نے آج امریکی بحری جہاز پر بھی میزائلوں سے ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے #غزة_الآن #غزة_تحت_القصف

#بریکنگ_نیوز
یمن کے انصار اللہ حوثیوں نے آج  امریکی بحری جہاز پر بھی میزائلوں سے ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے
#غزة_الآن 
#غزة_تحت_القصف
Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

#بریکنگ_نیوز ⭕غزہ میں لڑنے والی یہودی فوج پر اللہ کا عذاب نازل ⭕اسرائیلی اخبار یدیعوت احرنوت کی دھماکہ خیز رپورٹ جاری ⭕غزہ میں زمینی آپریشن کرنے والے ہزاروں فوجیوں کو مہلک قسم کا وائرس لگ گیا ⭕ہزاروں یہودی فوج مختلف طرح کے امراض کا شکار 1/2

#بریکنگ_نیوز
⭕غزہ میں لڑنے والی یہودی فوج پر اللہ کا عذاب نازل
⭕اسرائیلی اخبار یدیعوت احرنوت کی دھماکہ خیز رپورٹ جاری
⭕غزہ میں زمینی آپریشن کرنے والے ہزاروں فوجیوں کو مہلک قسم کا وائرس لگ گیا
⭕ہزاروں یہودی فوج مختلف طرح کے امراض کا شکار
1/2
Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

⭕یہودی فوجیوں کو شیغیلا نامی موذی بیکٹریا لگ گیا ⭕یہودی فوجی موشن جلاب پیٹ معدے آنت کی بیماریوں میں مبتلا ⭕روزانہ سینکڑوں یہودی فوجیوں کو اسرائیلی ہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ⭕غزہ کی آب و ہوا - بارود کیمیمل اور فاسفورس بموں کی بارش کے علاوہ

Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

گندی بوسیدہ باسی غذا اور ماحول کی وجہ سے یہ وائرس لگا ⭕ یہودی فوجی غزہ کی لڑائی کی وجہ سے ڈپریشن اور ذہنی امراض کا بھی شکار ہیں #Gaza_War #Israel #طوفان_الأقصى

Abid Rehman (@abidrehman723) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر کا لائک بٹن نئے سال کی خوشی میں پھلجھڑیاں چھوڑنا شروع ہو گیا۔۔ ایلون مسک کو یہ ششکے بہت آتے ہیں۔ اس ٹویٹ کو لائک کریں تو آتش بازی نظر آئے گی۔۔ #HappyNewYear #NewYear2024 #2024NewYear

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

میں نے پچھلے سال بتایا تھا تو کسی کو یقین نہیں آیا تھا، اور کمپنی نے اوپر سے میرا غائبانہ کورٹ مارشل کر دیا!

میں نے پچھلے سال بتایا تھا تو کسی کو یقین نہیں آیا تھا، اور کمپنی نے اوپر سے میرا غائبانہ کورٹ مارشل کر دیا!