Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile
Adeel Asif Pk 🇵🇰

@adeelasifpkone

MBA Marketing, want this planet a better place. Marketing, Politics, Parody, Stairs,Consultation, Music, Gym for life, Part time Artist. ❤️🇵🇰❤️

ID: 4884267767

calendar_today07-02-2016 09:13:48

37,37K Tweet

82,82K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

حلالہ کیا ہوتا ہے آج پہلی دفعہ سمجھ آیا، اور یقین کریں بہت ہی شرمندگی اور تکلیف ہوئی۔

Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

حضرات ایک ضروری اعلان 📣 ..! تحریک انصاف مکمل طور پر وفات پا چکی ہے، نماز جنازہ کا اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔

Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

جان اللہ کو دینی ہے۔ بیٹی کو امریکہ ایک ازاد ریاست میں پڑھنے چھوڑ ایا،سوچیں جو اپنی بیٹی امریکہ میں پڑھا رہا ہے اور عوام کے بچوں کو کہتا ہے پاکستان میں پڑھو،ہر وقت دین جھاڑتا ہے اور اپنی بیٹی کو وہاں چھوڑ کے ایا ہے جہاں دین کا کوئی تعلق نہیں۔

Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

پٹرول میں 10 روپے کی کمی ہونے کا اعلان سن کر ایک یوتھن فورا، پٹرول پمپ پہنچ گئی۔

پٹرول میں 10 روپے کی کمی ہونے کا اعلان سن کر ایک یوتھن فورا، پٹرول پمپ پہنچ گئی۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف نے سوچی سمجھی سازش کے تحت یوتھیوں کو مٹھائی لینے پر مجبور کر دیا۔ اب صبح ان کو الٹیاں کر کر کے مٹھائی نکالنی ہوگی 🤣

Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے دین عمران، مولانا کو غلیظ گالیاں نکالنے والے اج اپنے مفاد کے لیے کیا کیا کر رہے ہیں۔

یہ ہے دین عمران، مولانا کو غلیظ گالیاں نکالنے والے اج اپنے مفاد کے لیے کیا کیا کر رہے ہیں۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

منصور علی شاہ کا پروگرام شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گیا۔ بے شک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

اوئے جلدی کرو تا کہ ہم گالیوں والی یا تعریفوں والی پوسٹیں لگانے کا دھندا شروع کریں دو دن سے دھندا بند پڑا پے اعلامیہ بائے یوتھڑز

اوئے جلدی کرو
تا کہ ہم گالیوں والی 
یا تعریفوں والی 
پوسٹیں لگانے کا دھندا شروع کریں
دو دن سے دھندا بند پڑا پے
اعلامیہ بائے یوتھڑز
Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم، دو دن پہلے آپ کو کہا تھا فیصلہ حافظ قران ہی کرے گا۔ خدا حافظ۔

Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

اسد طور وہ شخص ہے جس نے ہمیشہ یوتھیوں کی جم کر دھلائی کی، پھر ایسے حالات اس شخص کے لیے پیدا کر دیے گئے، اس شخص کی قدر نہیں کی ورنہ یہ اپنے سے جڑے ہوئے اور اپنی کلاس کے لوگوں کی ہمیشہ مدد کرتا رہا ہے۔

Adeel Asif Pk 🇵🇰 (@adeelasifpkone) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر صاحبہ اس شخص کے بارے میں اپ کا کیا خیال ہے؟ یہ کہاں سے اپ کو عورتوں کی عزت کرنے والا لگتا ہے؟ Shireen Mazari

Jawad Ahmad (@jawadahmadone) 's Twitter Profile Photo

ہر آنے والا دن میری اس بات کی توثیق کر رہا ہے کہ عمران منافق بہت بڑا بے غیرت ہے۔

ہر آنے والا دن میری اس بات کی توثیق کر رہا ہے کہ عمران منافق بہت بڑا بے غیرت ہے۔