Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile
Ahmad Warraich

@ahmadwaraichh

#Punjabi | #Farmer | #Civilian | #Constitutionalist | Working Journalist | #Nusrat | RT ≠ Endorsement

ID: 149407563

calendar_today29-05-2010 06:09:48

65,65K Tweet

38,38K Takipçi

399 Takip Edilen

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان کوئی نیا ایکسپورٹ پروسیسنگ زون نہیں بنائے گا، موجودہ زون پرثیکس چھوٹ ختم ہونے کے بغد دوبارہ نہیں دی جائے گی، اطلاق وفاق اور چاروں صوبوں پر ہو گا۔ پختون خوا حکومت نے شرط ماننے سے انکار کر دیا۔ tribune.com.pk/story/2495112/…

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

پختون خوا حکومت کا منظور پشتین کو وزیراعلیٰ ہاؤس بلانے کا اعلان، آئین کی حدود میں تمام مطالبات منظور کرنے کا فیصلہ

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا کام اگر صرف یہ ہے کہ آج کس کو بند کرنا ہے، پتھر کا جواب پتھر سے دینا ہے تو ایک دن کیلئے آپ لوگ خوش ہوں گے، لیکن کل میں اور آپ اسی جیل میں ہوں گے۔ بلاول بھٹو

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف تھا اور آگے بھی کرتا رہوں گا، لیکن تحریک انصاف ایوان اور کمیٹیاں نہ چھوڑے، آپ جائیں گے تو وہ خوش ہوں گے جو آپ کو یہاں دیکھنا نہیں چاہتے۔ بلاول بھٹو کا تحریکِ انصاف کو مشورہ

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

لوہے پیتل توں ایکسٹینشن، سوکیاں روٹیاں توں ایکسٹینشن، لیلن دیاں جُتیاں توں ایکسٹینشن

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ویگو ڈالے والے تحریک انصاف اور میڈیا کے پیچھے گھومنا پھرنا اور گرفتار کرنا چھوڑ دیں، اس کام پر توجہ دیں جس کی تنخواہ لیتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس کا نقصان، 9 ستمبر کو پارلیمان کی بجلی بند کرنے پر 2 الیکٹریشن، ایک جنریٹر آپریٹر اور 2 فائر الارم والے ملازمین معطل

ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس کا نقصان، 9 ستمبر کو پارلیمان کی بجلی بند کرنے پر 2 الیکٹریشن، ایک جنریٹر آپریٹر اور 2 فائر الارم والے ملازمین معطل
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

عطا تارڑ کہہ رہے تھے پتہ نہیں لوگ اندر داخل ہوئے بھی یا نہیں، میں eye witness ہوں 3:20 پر تیس سے چالیس نقاب پوش آئے، پارلیمان کے اندر داخل ہوئے، لائٹس بند کرائیں اور ایم این ایز کو اغوا کیا، عطا تارڑ پتہ نہیں کہاں کی بات کرتے ہیں۔ شفقت عباس اعوان

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 10 ستمبر دنیا بھر کے جمہوریت پسندوں کیلئے سانحہ ہے، پارلیمان کی اس سے بڑی بے توقیری نہیں ہو سکتی، یہی واقعہ کسی اور ادارے میں ہوتا تو وہ ہمارے وزیراعظم کو اٹھا کر لے جاتے، یہاں کمیٹی کمیٹی کھیلا جا رہا ہے، اغوا کاروں اور سہولت کاروں کیخلاف مقدمہ درج کریں۔ شفقت اعوان

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان کے اندر سے کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ عطا تارڑ سارجنٹ ایٹ آرمز، سیکیورٹی اہلکار، بجلی بند کرنے والے معطل کر رہا ہوں۔ ایاز صادق

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کے احترام میں کافی کمی ہو گئی، کہہ دیں میں ایکسٹیشن نہیں لوں گا تو تاریخ اُنہیں یاد رکھے گی، بتا دیں آئینی ترمیم سے عوام کو کیا فائدہ ہو گا۔ شاہد خاقان عباسی

رہنما PTI امتیاز شیخ کی درخواست ضمانت منظور ، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

سینیٹرز اور ایم این ایز ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دارالحکومت میں جمہوریت نہیں آمریت ہے۔ شاہد خاقان عباسی

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ صاحب کیلئے لوگوں کے دل میں بڑا احترام تھا، اس احترام میں کافی کمی واقع ہو گئی، میں ان کو چاہنے والوں میں سے تھا، صرف یہ کہہ دیں کسی بھی قسم کی ایکسٹیشن نہیں لوں گا، تاریخ انہیں یاد رکھے گی۔ شاہد خاقان عباسی

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ساںحہ 10 ستمبر سیاہ دن ہے، آئین، قانون، جمہوریت کو پامال کیا گیا، 25 کروڑ عوام کو چھوڑیں یہاں عوام کے نمائندوں کو تحفظ نہیں، پارلیمان کو تحفظ نہیں، دنیا میں پاکستان کا تاثر کیا گیا، افسوسناک بات ہے۔ عائشہ نذیر جٹ

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

دس دس لاکھ عوام کی نمائندگی کرنے والوں کی بے توقیری کی گئی، تہجد کی نماز ادا کرنے والوں کو اس حالت میں اغوا کیا گیا، سب کو معلوم ہے یہ نامعلوم افراد کون تھے، 9 مئی سانحہ تھا تو پارلیمان پر حملہ اس سے سو گنا بڑا سانحہ ہے۔ شبیر قریشی

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

فون آیا کہ حلقے کے لوگ آپ کو ووٹ دیتے ہیں لیکن عمران خان کی حکومت نہیں آئے گی، وزیر نہیں بن سکتے، کہا گیا ہم سے ملو، فلاں جماعت میں شامل ہو، جواب دیا میرے پر ہزاروں مقدمات ہیں، انہوں نے کہا مقدمات کو چھوڑو، جواب دیا ٹکڑے بھی ہو جائیں تو عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا۔ ملک لیاقت

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خوا کابینہ سے نکالے گئے شکیل خان اسمبلی میں گفتگو کر رہے ہیں

خیبر پختون خوا کابینہ سے نکالے گئے شکیل خان اسمبلی میں گفتگو کر رہے ہیں
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کارکنوں اور قیادت پر تشدد کرنے والوں کو ہماری حکومت نے ترقی دی۔ شکیل خان

پی ٹی آئی کارکنوں اور قیادت پر تشدد کرنے والوں کو ہماری حکومت نے ترقی دی۔ شکیل خان