AinNaqvii عروج زینب (@ainnaqvii) 's Twitter Profile
AinNaqvii عروج زینب

@ainnaqvii

Poet & Writer
تمہارا جھوٹ دنیا گھوم آیا
مرے سچ کے ابھی تسمے کھلے ہیں
عین
Pharm D (UOS)
rekhta.org/poets/ain-naqv…
https://www.facebook

ID: 1586724250584489984

calendar_today30-10-2022 14:18:50

850 Tweet

4,4K Takipçi

298 Takip Edilen

Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

اکاؤنٹ کی ایکٹیویٹی دیکھی جائے تو اس کا جواب ادھر سے ہی مل جاتا ہے۔ ۲۔ ایسی ویڈیوز کسٹڈی میں کونسی ایجنسی بنواتی آرہی؟ اور لاپتہ افراد کے لواحقین کے خلاف غلیظ الزام کونسی ایجنسی لگاتی ہے؟ ایسی desperate tactics سے بالکل واضح ہوگیا ہے کہ فیضان کس کی کسٹڈی میں ہے۔ فیضان کی فیملی

Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

نے یہ ویڈیو آج پولیس کے حوالے کردی ہے اور درخواست کی ہے کہ اسے ٹریس کیا جائے۔پہلے یہ بزدل اغواکار بچوں کو لاپتہ کرتے ہے اور پھر ان کی فیملی کے خلاف غلیظ پروپیگنڈا کرتے ہے۔یہ tactics اب نہیں چلتی۔ سب کو حقیقت نظر آرہی ہے اور سب کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ #ReleaseFaizanUsman

Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

State of Pak is committing genocide in Balochistan & your silence is complicity. Such tactics only increase recruitment for separatist groups. Balochistan is treated like an occupied territory - its resources are exploited by Pak and it receives mutilated dead bodies in return.

AinNaqvii عروج زینب (@ainnaqvii) 's Twitter Profile Photo

جب میں نے کیس کی پیروی کی تھی تو مجھ پر کیسے کیسے الزامات لگے تھے یہ صرف میں جانتی ہوں ۔۔بہت سے لوگوں کی باتیں سنی میرے معصوم بچوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا ۔۔بہت سے معاملات خدا پر چھوڑے ہیں اور وہ بہترین انتقام لینے والا ہے

Latif Baloch (@balochlatif) 's Twitter Profile Photo

"حکومت میں آ کر ظالم، انصاف کا قاتل، اور اپوزیشن میں جا کر مظلوم اور انصاف کے علمبردار بن جانا پاکستانی سیاست کا المیہ ہے۔" Afrasiab Khattak Imaan Zainab Mazari-Hazir Barrister Ahsan J. Pirzada

Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

ایکس کمپین! بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔ تاریخ: 13 ستمبر 2024 وقت: رات 8 بجے سے رات 12 بجے تک ہماری مہم میں شامل ہوں اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseDilJanBaloch

ایکس کمپین!

بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔

تاریخ: 13 ستمبر 2024
وقت: رات 8 بجے سے رات 12 بجے تک

ہماری مہم میں شامل ہوں اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں۔

#ReleaseDilJanBaloch
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی میں کہا کہ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید سے پاپولیریٹی ملتی ہے سوال یہ ہے کہ پاپولیریٹی کیوں ملتی ہے؟ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید اتنا آسان نہیں ہے اسکی بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے پھر بھی اتنی مہنگی تنقید کیوں کی جاتی ہے؟

پارلیمنٹ ہاؤس سےغیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف کارروائی کے لئے سپیکر کو پولیس کی کوئی مدد نہیں چاہئیے وہ توہین پارلیمنٹ کے قانون پر عمل کرسکتے ہیں اس قانون کے تحت پارلیمانی کمیٹی کو عدالتی اختیار حاصل ہوتاہے جو 6 ماہ قید اور دس لاکھ جرمانے کی سزا دے سکتی ہے jang.com.pk/news/1389921

Shireen Mazari (@shireenmazari1) 's Twitter Profile Photo

Instead of ending Enforced Disappearances, the practice has become mainstream occurrence across the country with entire families incl women & children being forcibly disappeared. Inhumane, unconstitutional & a violation of our int law commitments (ICCPR & CAT). Does anyone care?

AinNaqvii عروج زینب (@ainnaqvii) 's Twitter Profile Photo

البتہ نتاشہ اقبال باعزت بری ہو چکی ہے ۔۔ لاقانونیت کے لیے قانون کا استعمال کس طرح ہوتا ہے ملک ضیاداد میں دیکھیے

البتہ نتاشہ اقبال باعزت بری ہو چکی ہے ۔۔ لاقانونیت کے لیے قانون کا استعمال کس طرح ہوتا ہے ملک ضیاداد میں دیکھیے
Latif Baloch (@balochlatif) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کئے گئے وکلا فدا بلوچ اور صلاح الدین مینگل کی گمشدگی پر گہری تشویش ہے۔ ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تمام بار ایسوسی ایشنز سے اپیل ہے کہ وہ بلوچستان کے لاپتہ وکلا کے لئے آواز اٹھائیں اور ان کی بحفاظت واپسی کے لئے موثر اقدامات کا مطالبہ کریں۔

"جن کے پیارے جبری گمشدگی کا شکار ہیں، وہ مائیں، بہنیں، بیٹیاں اور بیویاں راتیں جاگ کر گزارتے ہیں۔ ان کی خاموشی میں ایک گہرا درد چھپا ہوا ہے۔" #ReleaseDiljanBaloch #ReleaseMeharGulMarri

"جن کے پیارے جبری گمشدگی کا شکار ہیں، وہ مائیں، بہنیں، بیٹیاں اور بیویاں راتیں جاگ کر گزارتے ہیں۔ ان کی خاموشی میں ایک گہرا درد چھپا ہوا ہے۔"
#ReleaseDiljanBaloch
#ReleaseMeharGulMarri
Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ نواز شریف نے کِم بارکر کو “دوستی” کی آفر کی تھی۔ ہماری دوستیاں ایسے نہیں ہوتی۔آپ لوگوں کی طرح گھٹیا نہیں۔اسد میرے اور میرے میا کا نا صرف دوست ہے بلکہ کامریڈ بھی۔ آپ لوگوں کی پارٹی کو کیا پتہ کہ ideology کیا ہوتی ہے۔ کوئی بات نہیں آپ بھونکتے رہو!ہم سب آپ کو 🦴 ڈالتے رھینگے

Imaan Zainab Mazari-Hazir (@imaanzhazir) 's Twitter Profile Photo

آج سابقہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی جبری گمشدگی کو ۱ مہینہ ہوگیا ہے۔ ان کی حاملہ بیوی اور تین کمسن بچے ان کی رہائی کے منتظر ہیں۔ محمد اکرم کو اڈیالہ جیل آفیسرز کالونی سے “یوم آزادی” (14 اگست) کو رات کے اندھیرے میں جبراً لاپتا کیا گیا۔ انکی فیملی کو ڈرایا دھمکایا گیا

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اتوار کی رات گیارہ بجکر چھ منٹ پر قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا قومی ترانا بھی بجایا گیا اور پھر کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا صبح سے اب تک چھٹی کے دن اس اجلاس پر کتنا خرچ ہوا؟ اس اجلاس سے پارلیمنٹ کی توقیر میں کتنا اضافہ ہوا؟

Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨#BREAKING: For giving free hand to agencies on their brutal tactics and human rights violations, the proposed amendment in article 199 bounds high courts shall not make order against anybody/organisation “performing functions under anu law relating to national security.”

Defence of Human Rights Pakistan (@dohrpk) 's Twitter Profile Photo

We raise our voices for the countless families torn apart by enforced disappearances. For years, they’ve waited for answers, for justice, for their loved ones to return…..