Amal (@amalbutt09) 's Twitter Profile
Amal

@amalbutt09

ID: 1791562950840365057

calendar_today17-05-2024 20:15:00

6,6K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عوام کہہ رہی ہے #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان ہے، وہ جو جمہور کی خاطر ڈٹ گیا، وہ جو جمہوریت اور حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، آمریت کبھی بھی جمہور کی خواہش نا تھی نا ہو گی۔ ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کا سب حصہ بنیں۔

عوام کہہ رہی ہے #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان ہے،

وہ جو جمہور کی خاطر ڈٹ گیا،
وہ جو جمہوریت اور حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے،

آمریت کبھی بھی جمہور کی خواہش نا تھی نا ہو گی۔

ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کا سب حصہ بنیں۔
MUHAMMAD FARHAN (@frhn6316) 's Twitter Profile Photo

. **:** ہمیں ایسے انصاف کی ضرورت ہے جو ہر ایک کے لیے یکساں ہو۔ #انصاف_کے_بغیر_عدلیہ_بوجھ_ہے wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧

. **:** ہمیں ایسے انصاف کی ضرورت ہے جو ہر ایک کے لیے یکساں ہو۔ #انصاف_کے_بغیر_عدلیہ_بوجھ_ہے  
   <a href="/TeamW0K/">wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧</a>
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا مقابلہ کریں گے ؟ جس نے جیل میں بیٹھ کر پورے نظام کو انگلی پہ نچایا ہوا ہے، شیخ وقاص اکرم 🔥 #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور چیخ کر کہہ رہاہےکہ میرا صوبہ لہو لہان ہےمیری بات سنی جائے افغانستان کےساتھ ہمیں مزاکرات کرنےدیے جائیں،لیکن آپ اس کی بات نہیں سنتے کم از کم اسے آن بورڈ تو لینا چاہیے اس کے گلے شکوے اور تحفظات سننے چاہیے، ارشاد بھٹی #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

سب اجتماعی دعا کریں🤲 اے میرے سونے اللہ تجھے تیری ذات کا واسطہ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما پاکستان اور عمران خان کے دشمنوں کو نشان عبرت بنا سب امین ضرور بولے

سب اجتماعی دعا کریں🤲

اے میرے سونے اللہ تجھے تیری ذات کا واسطہ  امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرما
پاکستان اور عمران خان کے دشمنوں کو نشان عبرت بنا
سب امین ضرور بولے
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

مجھے ہیر ، رانجھا کی محبت کے قصے نہ سناو میں نے عشق کو عمران سے ہوتے دیکھا ہے🔥✌

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

الرٹ۔۔۔‼️ ہمیں پیغامات آ رہے ہیں کہ عمران خان پر نئے کیس بنا کر انہیں ملٹری جیل میں بھیج دیا جائے گا وہ ایسا اس لیے کرنا چاہتے ہیں تاکہ عمران خان سے ان کی فیملی کا ان کے وکلاء کا رابطہ ختم ہو جائے علیمہ خانم۔۔۔ #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان Team Pakistan Power

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

صحافی بھونکنے والے کتے ہیں یہ میں نہیں کہ رہا یہ مریم نواز اور مریم نواز کا سمدھی صحافیوں کو بھونکنے والے کتے کہ رہے ہیں ویسے مریم نواز کی بات 💯 درست ہے Hassan Ayub Khan Muneeb Farooq

Fauzia (@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

❇️ آج کی اہم بات اپنی صحت کا خیال رکھا کریں ۔ انسان کا بہترین ساتھی ، اس کی صحت ھے۔ چھوٹ جائے تو وہ ہر رشتے کے لئے بوجھ بن جاتا ھے ۔

PTI PUNJAB (@pti_official5) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں 25 کروڑ عوام کے نوکر جو ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتے ہیں اور ہمیں ہی غلام بناتے ہیں آخ تھو ٹھوکو ٹھوکو ریٹویٹ 🔥

یہ ہیں 25 کروڑ عوام کے نوکر جو ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتے ہیں اور ہمیں ہی غلام بناتے ہیں  آخ تھو 

ٹھوکو ٹھوکو ریٹویٹ 🔥
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

ورکرز تیار رہیں 🚨 کل بل پیش کیا جا رہا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 5 پی ٹی آئی MNA بل کے حق میں ووٹ دینگے۔ آگر عمران خان کے ساتھ کسی نے غداری کی تو حلقے کے لوگ ان کے گھروں کا گھیراؤ کریں کیونکہ ووٹ انہیں صرف اور صرف عمران خان کے نام پر ملا ہے۔ اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں

Ashfaq Shah (@ashfaqshahpti) 's Twitter Profile Photo

قاضی اور حافظ اپنی توسیع کیلئے آئین میں ترمیم کر رہے ہیں، ملک کی بہتری کےلئے آئین پر عمل نہیں کرتے ہیں #خان_تیرا_ایک_اشارہ #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان

Farhan Khan 🇺🇸 (@farhankhan_mm) 's Twitter Profile Photo

*_پاکستان تحریک انصاف نے الیکٹرانک میڈیا کے بغیر پاکستان کی تاریخ کا سب سے مشکل ترین الیکشن 8 فروری کو لڑا اور جیتا ۔_* *_کیا آپ نہیں سمجھتے کہ الیکٹرانک میڈیا آپ کی بلکل ضرورت نہیں ہے پھر ان کی منتیں کیوں؟_* #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics99) 's Twitter Profile Photo

جلسہ جلسہ کھیلتےرھو قاضی ایزی پیسہ اپنا کام کروا لے کل کو تو بھول جاؤ پھر مرشد کی رہائی وہ بھی عدالتوں سے اور غلامی کا طوق گلے میں او بھائی یہ جُگتیں چھوڑیں اس کے لیے ہمارے جیسے لوگ کافی ہیں تم صرف دما دم مست قلندر کی تیاری کرو ورنہ بھول جاؤ کبھی عمران خان باہر ائے گا

Amal (@amalbutt09) 's Twitter Profile Photo

اور اگر کبھی میری باتوں کا برا لگے تو سمجھ لینا غلطی تیری ہے میں تو معصوم ہوں😒😝😅 princess ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

Naeem Raja (@naeemra38772057) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام تمام پاکستانی میڈیا چینلز کا بائیکاٹ کریں ۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ

پاکستانی عوام تمام پاکستانی میڈیا چینلز کا بائیکاٹ کریں ۔
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Amal (@amalbutt09) 's Twitter Profile Photo

کسی کے بچھڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا😥 جینے۔۔۔۔۔۔کے۔انداز بدل جاتے ہیں۔ 💔

اے سلیم 🇵🇰 (@arshadsalim18) 's Twitter Profile Photo

پرانی یادیں 😭 شاپنر ٹوٹنے کے بعد کس کس نے کٹر نکال کر پنسل کے ساتھ ایسا کیا ھے۔😂

پرانی یادیں 😭
شاپنر ٹوٹنے کے بعد کس کس نے کٹر نکال کر پنسل کے ساتھ ایسا کیا ھے۔😂