پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile
پانچواں درویش

@amaliainc

معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے

ID: 1070115176379228160

calendar_today05-12-2018 00:38:34

44,44K Tweet

177,177K Takipçi

159,159K Takip Edilen

پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

دشمن پر جھَپٹو تو ہم مانیں شاہین اپنوں پر ٹُوٹُو گے، تو پھر کرگس ہو (رانا سعید دوشی)

دشمن پر جھَپٹو تو ہم مانیں شاہین
اپنوں پر ٹُوٹُو گے، تو پھر کرگس ہو

(رانا سعید دوشی)
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص وہاں بِکنے کو تیار لگے تھا وہ شہر سے بڑھ کر کوئی بازار لگے تھا ہر شام دبے پاؤں نکلتا تھا کہیں سے وہ رنج کوئی سایہء دیوار لگے تھا کیا طرفہ طلسمات تھا آئینہء دل بھی اِس پار لگا تھا مگر اُس پار لگے تھا اُس پیش میاں پیش نہ چلتی تھی کسو کی انکار کروں تھا تو وہ اقرار

ہر شخص وہاں بِکنے کو تیار لگے تھا
وہ شہر سے بڑھ کر کوئی بازار لگے تھا 

ہر شام دبے پاؤں نکلتا تھا کہیں سے 
وہ رنج کوئی سایہء دیوار لگے تھا 

کیا طرفہ طلسمات تھا آئینہء دل بھی 
اِس پار لگا تھا مگر اُس پار لگے تھا 

اُس پیش میاں پیش نہ چلتی تھی کسو کی 
انکار کروں تھا تو وہ اقرار
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

مدّتوں بعد ہنسا ہوں سو تذبذب میں ہوں یہ جو آواز سی آئی ہے، ہنسی ہے کہ نہیں! (سعید شارق)

مدّتوں بعد ہنسا ہوں سو  تذبذب میں ہوں
یہ جو آواز سی آئی ہے، ہنسی ہے کہ نہیں!

(سعید شارق)
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

جس شہر دی کوئی کُڑی وی چُنّی لے کے سر دے اُتّے ٹُر نئیں سکدی کلّم کلّی اُس شہر دے سارے گبھرو پاٹیاں چُنیاں کٹھیاں کر کے رسّا وٹ کے گل وچ پا لین گل مکا لین راؤ انعام اللہ خان

جس شہر دی کوئی کُڑی وی
چُنّی لے کے
سر دے اُتّے
ٹُر نئیں سکدی
کلّم کلّی 
اُس شہر دے
سارے گبھرو
پاٹیاں چُنیاں
کٹھیاں کر کے
رسّا وٹ کے
گل وچ پا لین
گل مکا لین

راؤ انعام اللہ خان
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

ہم جینے کی پاداش میں سو بار مرے ہیں ہم "جسم ، بہت دیر سے دفنائے ہیں اکثر ہوتی ہے اداسی سے کبھی خوب محبت پھر اپنی اداسی سے بھی گھبرائے ہیں اکثر فوزیہ شیخ

ہم جینے  کی پاداش  میں سو بار  مرے ہیں 
ہم  "جسم ،  بہت دیر  سے   دفنائے  ہیں اکثر 

 ہوتی ہے اداسی سے کبھی خوب  محبت 
پھر  اپنی اداسی سے بھی گھبرائے  ہیں اکثر

فوزیہ شیخ
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

تمام کوفہ و بغداد استعارے ہیں منافقت میں تو یہ شہر بھی مثالی ہے اسعد بدایونی

تمام کوفہ و بغداد استعارے ہیں
منافقت میں تو یہ شہر بھی مثالی ہے
 
اسعد بدایونی
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

گلوں کی تازگی، خوشبو، ہنسی برائے فروخت ہے اس چمن کی ہر اک چیز ہی برائے فروخت سبھی کے ماتھے پہ تختی لگی ہوئی ہے یہاں کوئی برائے نمائش، کوئی برائے فروخت وزیر و شاہ بکے سو بکے مگر اب کے ہیں اسپ و فیل و پیادہ سبھی برائے فروخت عقیل عباس جعفری

گلوں کی تازگی، خوشبو، ہنسی برائے فروخت
ہے اس چمن کی ہر اک چیز ہی برائے فروخت 

سبھی کے ماتھے پہ تختی لگی ہوئی ہے یہاں 
کوئی برائے نمائش،  کوئی برائے فروخت 

وزیر و شاہ بکے سو بکے مگر اب کے 
ہیں اسپ و فیل و پیادہ سبھی برائے فروخت

عقیل عباس جعفری
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

اور اب تو خاک سے باہر ہیں کونپلیں میری جو وقت مجھ پہ کڑا تھا گزار بیٹھا ہوں نجانے کس لیـے میں نے سنبھال رکھا تھا وہ حوصلہ جو مصیبت میں ہار بیٹھا ہوں ڈاکٹر کبیرؔ اطہر

اور اب تو خاک سے باہر ہیں کونپلیں میری
جو وقت مجھ پہ کڑا تھا گزار بیٹھا ہوں

نجانے کس لیـے میں نے سنبھال رکھا تھا
وہ حوصلہ جو مصیبت میں ہار بیٹھا ہوں 

 ڈاکٹر کبیرؔ اطہر
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

جھیل سی آنکھ کے مالک کوئی تعبیر بتا آ ج کل خود کو تہِ آب بہت دیکھتے ہیں احمد عطا اللہ

جھیل سی آنکھ کے مالک کوئی تعبیر بتا
آ ج کل خود کو تہِ آب بہت دیکھتے ہیں

احمد عطا اللہ
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

شام یوں دل کے کنارے سے گزر جاتی ہے جیسے لکڑی کوئی آرے سے گزر جاتی ہے مقدس ملک

شام یوں دل کے کنارے سے گزر جاتی ہے 
جیسے لکڑی کوئی آرے سے گزر جاتی ہے
 
مقدس ملک
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

اوہ کہندا سی تیرے اتھرو پی لاں گا پاگل سی دریاواں نوں ہتھ پایا سو ارشاد سندھو

اوہ کہندا سی تیرے اتھرو پی لاں گا
پاگل سی دریاواں نوں ہتھ پایا سو

ارشاد سندھو
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

یہ مرحلہ ہے طلب کا نصیب کا نہیں ہے وگرنہ کس پہ درِ مصطفٰی کھلا نہیں ہے ابھی وہ بابِ کرم مجھ پہ وا ہوا ہی تھا میں یہ بھی بھول گیا میرے پاس کیا نہیں ہے اب اس بڑھ کے ہو تبلیغ کیا محبت کی تیرے عدو کو بھی تجھ سے کوئی گلہ نہیں ہے اظہر فراغ

یہ مرحلہ ہے طلب کا نصیب کا نہیں ہے 
وگرنہ کس پہ درِ مصطفٰی کھلا نہیں ہے 

ابھی وہ بابِ کرم مجھ پہ وا ہوا ہی تھا 
میں یہ بھی بھول گیا میرے پاس کیا نہیں ہے 

اب اس بڑھ کے ہو تبلیغ کیا محبت کی 
تیرے عدو کو بھی تجھ سے کوئی گلہ نہیں ہے 

اظہر فراغ
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

چُن لیا جاؤں کبھی ان کے تصرّف کے لئے بُن دیا جاؤں کسی غار پہ جالے کی طرح رانا سعید دوشی

چُن لیا جاؤں  کبھی ان کے تصرّف کے لئے
بُن دیا جاؤں کسی غار پہ جالے کی طرح

رانا سعید دوشی
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا.، وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے. عجیب رنگ تھا مجلس کا، خوب محفل تھی.، سفید پوش اٹھے، کائیں کائیں کرنے لگے. راحت اندوری

سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا.،
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے.

عجیب رنگ تھا مجلس کا، خوب محفل تھی.،
سفید پوش اٹھے، کائیں کائیں کرنے لگے.

راحت اندوری