🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@bla_here) 's Twitter Profile
🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷

@bla_here

Student
#اب_غلامی_نامنظور

ID: 1395962403158904837

calendar_today22-05-2021 04:39:35

73,73K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@bla_here) 's Twitter Profile Photo

#ManOfNervesImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کی_کال_پر_لبیک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Imran Khan is the only Pakistani who always thinks of his country Cricket for Pakistan, Cancer Hospital for Pakistan, Namal University for Pakistan, Al Qadir Trust for Pakistan

🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@bla_here) 's Twitter Profile Photo

گنیز بک میں دو ریکارڈ درج کیے جائیں گے، ایک یہ کہ انہوں نے ووٹ کو عزت دیتے دیتے بوٹ کو عزت دیدی، دوسرا یہ کہ نواز شریف چار چیفس کو ساتھ ملا کر بھی الیکشن ہار گیا. بانی چیئرمین عمران خان #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

گنیز بک میں دو ریکارڈ درج کیے جائیں گے، ایک یہ کہ انہوں نے ووٹ کو عزت دیتے دیتے بوٹ کو عزت دیدی، دوسرا یہ کہ نواز شریف چار چیفس کو ساتھ ملا کر بھی الیکشن ہار گیا.
بانی چیئرمین عمران خان
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@bla_here) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے وہ سیاست دانوں کے لیے مزاحمت کی مثال ہیں، عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستان کے لیے خوش آئند ہے، مشتاق احمد#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Siraj Khan (@ask4sirajkhan) 's Twitter Profile Photo

قوم کی امیدیں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ عمران خان کی غیر قانونی نظربندی سے صرف ایک جان نہیں بلکہ جمہوریت کے نظریے کو خطرہ ہے۔ بہت ہوا ظلم اور ناانصافی، قوم کے لیڈر کو رہا کیا جائے اور ملک کو آگے بڑھنے دیا جائے #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

قوم کی امیدیں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ عمران خان کی غیر قانونی نظربندی سے صرف ایک جان نہیں بلکہ جمہوریت کے نظریے کو خطرہ ہے۔ بہت ہوا ظلم اور ناانصافی،  قوم کے لیڈر کو رہا کیا جائے اور ملک کو آگے بڑھنے دیا جائے 
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پانچ لاکھ ٹویٹس وہ بھی VPN کے زور پر، آپ سب کو خراج تحسین لیکن رکنا نہیں ❤️🙌 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

پانچ لاکھ ٹویٹس وہ بھی VPN کے زور پر، آپ سب کو خراج تحسین لیکن رکنا نہیں ❤️🙌  #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

قوم کا مال ہو تو ہیلی کاپٹر پر ناشتے بھی آسکتے ہیں۔ اپنا مال ہو تو ٹریکٹر کی خرابی پر بھی انکوائری کمیٹی بن جاتی ہے۔

قوم کا مال ہو تو ہیلی کاپٹر  پر ناشتے بھی آسکتے ہیں۔ اپنا مال ہو تو ٹریکٹر کی خرابی پر بھی انکوائری کمیٹی بن جاتی ہے۔
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اب ٹاپ سول بیوروکریٹس کو لانے والےادارے کی سربراہی بھی عسکری تجربہ کار کو ثونپ دی گئی۔ بیوروکریسی کے لیے کیا یہ ڈوب مرنے کا مقام نہیں؟

اب ٹاپ سول بیوروکریٹس کو لانے والےادارے کی سربراہی بھی عسکری تجربہ کار کو ثونپ دی گئی۔ بیوروکریسی کے لیے کیا یہ ڈوب مرنے کا مقام نہیں؟
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

ابھی ہاسپٹل سے آئی ہوں کافی بہتر ہے طبیعت۔ اپ سب کی دعاؤں کا بے حد شکریہ۔ فی الحال دعائیں جاری رکھیں۔ 🙏

🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@bla_here) 's Twitter Profile Photo

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 بیوروکریسی کا بیڑہ غرق ایک اور ڈفر مسلط کر دیا گیا اب پاکستان میں مزید گند پیدا ہو گا

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
بیوروکریسی کا بیڑہ غرق 
ایک اور ڈفر مسلط کر دیا گیا 
اب پاکستان میں مزید گند پیدا ہو گا
🅰🅱🅳🆄🅻🅻🅰🅷𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@bla_here) 's Twitter Profile Photo

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 پاکستان کی بربادی کے ذمہ دار کون ہیں اسٹیبلشمنٹ بالکل یہ سب سے بڑا مافیہ ھے