𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile
𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋

@cebich

Be Natural....

ID: 2162912770

calendar_today01-11-2013 06:27:13

31,31K Tweet

6,6K Takipçi

6,6K Takip Edilen

𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile Photo

القرآن - سورۃ آل عمران # 53 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ ۞ ترجمہ: اے ہمارے رب ! آپ نے جو کچھ نازل کیا ہے ہم اس پر ایمان لائے

𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile Photo

پہلے جن حرکتوں پر لوگوں کو شرم کے مارے موت آجاتی تھی اب ان حرکتوں پر ویوز آجاتے ہیں اور پیسے کماتے ہیں تلخ حقیقت

پہلے جن حرکتوں پر لوگوں کو شرم کے مارے موت آجاتی تھی اب ان حرکتوں پر ویوز آجاتے ہیں اور پیسے کماتے ہیں
تلخ حقیقت
𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile Photo

مشکوٰۃ المصابیح # 3226 ترجمہ: ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ دو باہم فخر کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کی جائے اور نہ ان دونوں کا کھانا کھایا جائے۔‘‘ تشریح : یعنی وہ دو آدمی جو فخر و ریا کی خاطر ضیافت کرتے ہیں۔

𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمد للّٰہ بہت گرمی کے بعد بارش کا موسم ٹھنڈی ہوائیں اور کہا کہا بارش ہوئی ہے ؟ ⛈️⛈️🌩️🌨️

𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile Photo

اخلاق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے، اس میں بھی کچھ لوگ امیر، کچھ غریب اور کچھ انتہا کے مفلس ہوتے ہیں....

𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile Photo

مشکوٰۃ المصابیح # 2298 ترجمہ: ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ دو کلمے: ((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَان اللہِ الْعَظِیْمِ)) زبان پر ہلکے، میزان میں بھاری اور رحمن کو محبوب ہیں۔‘‘

𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ! سکون قلبی کی دولت سے مالا مال فرما یا ربُّ العالمین! پریشانیوں اور مشکلات کو ختم فرما اور آسانیوں کو ہمارا مقدر کر دے آمین 😢🥺🤲🏻

𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم عید الاضحٰی مبارک ہو. اللہ کریم آپ کی زندگی کا ہر لمحہ خوشیوں سے عبارت کردے. آمین 💞

𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 🦢🦋 (@cebich) 's Twitter Profile Photo

مشکوٰۃ المصابیح # 2790 بحوالہ بخاری شریف ترجمہ: جابر ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ اللہ اس آدمی پر رحم فرمائے جو بیچتے، خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کرے۔‘‘۔

اصلاح (@correction7474) 's Twitter Profile Photo

موت سب سے بری چیز نہیں ہے ! سب سے زیادہ بری چیز یہ ہے کہ؛ ◉⁠ بغیر ایمان کے مرنا، ◉⁠ اعمال صالحہ کے بغیر مرنا، ◉⁠ توبہ کی فرصت کے بغیر مرنا، ◉⁠ اللہ تعالی سے دل لگائے بغیر مرنا، ◉⁠ اسلام پر زندگی گزارے بغیر مرنا، ◉⁠ اس حالت میں مرنا کہ تم اللہ کو ناپسند ہو، یہ سب سے