PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile
PPP

@mediacellppp

Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari.

ID: 1060687285

linkhttp://www.ppp.org.pk calendar_today04-01-2013 15:10:01

67,67K Tweet

1,1M Takipçi

86 Takip Edilen

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور ملک بھر میں مستحق و نادار افراد کی امداد سے متعلق آپریشن کی آگاہی دی۔ BilawalBhuttoZardari

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور ملک بھر میں مستحق و نادار افراد کی امداد سے متعلق آپریشن کی آگاہی دی۔
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>