NKBugti (@nkbugti7) 's Twitter Profile
NKBugti

@nkbugti7

ID: 1575535496792576023

calendar_today29-09-2022 17:18:40

21 Tweet

7 Takipçi

79 Takip Edilen

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

واہ خان صاحب واہ آپ بھی ضمیروں کے خریدار نکلے ، کیا فرق رہ گیا آپ میں اور ان میں جنہوں نے راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر بنا دیا؟ لگتا ہے ابھی ہمیں اپنا دل تھام کر اور بھی بہت کچھ سننا اور دیکھنا پڑے گا اللّٰہ خیر ہی کرے 😢

NKBugti (@nkbugti7) 's Twitter Profile Photo

Seeing this video, I cry tears of blood because I am Balochistan. I can understand this pain. Because I have experienced such moments. This video is not from the era of Alexander the Great, but this is the present era of Balochistan, which is rich in natural resources. #Baloch...

NKBugti (@nkbugti7) 's Twitter Profile Photo

❣️ الله تعالٰی ہمیں پیارےرسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق دیں ۔ امین

NKBugti (@nkbugti7) 's Twitter Profile Photo

کے لئے پُرامن احتجاج کرنے والوں کو کوئی سننے کو تیار نہیں جب یہی طلبہ اپنے حقوق کے لئے مزاحمتی راستہ اختیار کرتے ہیں تو یہ صاحب اقتدار آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں #TokenHungerStrikeInIUB #NoFeesOnReserveSeatsInIUB

کے لئے پُرامن احتجاج کرنے والوں کو کوئی سننے کو تیار نہیں
جب یہی طلبہ اپنے حقوق  کے لئے مزاحمتی راستہ اختیار کرتے ہیں تو یہ صاحب اقتدار آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں 
#TokenHungerStrikeInIUB 
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB
Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

آج پنجاب کےتعلیمی اداروں میں بلوچستان سےتعلق رکھنے والےسکالر شپ پر زیر تعلیم طلبہ و طالبات کو درپیش مالی مسائل میرےعلم میں لائے گئے۔ میں نےہدایت جاری کی ہے کہ ان تمام طلباء کے تعلیمی اخراجات کا پچاس فیصد وفاقی حکومت ادا کرے گی تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔

Nawab Raisani (@sarawanchief) 's Twitter Profile Photo

بلوچ طلبہ کے ساتھ پنجاب حکومت/ پولیس کی زیادتی قابل مزمت فیعل ہے، شاہد حکمرانوں کی سمجھ میں نہیں آتی یہ حرکت فیڈریشن کے لیے نقصان دہ ہے جو establishment نے 75سالوں سے اپنے غلط پالیسیوں سے بہت نقصان پہنچایا ہے ،ان حرکتوں سے نفرت اور دوریاں بڑھ رہی ہے جسے بند ہونا چاہیے