KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile
KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@qashaf1_

زبان کاٹ کر لوگوں کو چپ کرایا گیا۔۔۔۔ 🔪

ID: 1675095549077524480

linkhttp://insaf.com calendar_today01-07-2023 10:54:47

16,16K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"ہمیں بتایا جائے کہ عباد فاروق اور حسان نیازی کہاں ہیں؟؟؟ آپ نے اس تمام تر ظلم کا بدلہ اپنے ووٹ سے لینا ہے" علیمہ خان کا حلقہ این اے 119 لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب `#حق_کی_جیت_ہو_گی` `#VoteForImranKhan` Tehreek-e-Insaf

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی اخبار میں لکھا گیا کہ میری مغربی ممالک اور مُسلم امہ میں credibility ہے، عمران خان🔥🔥🔥

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے میانوالی کا جلسہ منسوخ کرنے کی ہدایات دے دیں, اگلا جلسہ راولپنڈی میں ہوگا، عمران خان🔥🔥

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

سہیل رشید (خلاصہ)۔۔۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ تو پڑھنے میں ٹوٹل ڈھائی لائن بولنے میں 08 سیکنڈ کا ہے باقی تو 70 صفحے سیاق و سباق ہیں۔۔۔🔥🔥

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت کافی ناساز ہے وہ تین دن سے ہسپتال داخل ہیں ڈاکٙٹرز نے کل انکا آپریشن کرنا ہے تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی دعاؤں میں چیمہ صاحب کو یاد رکھیں انہوں نے کپتان سے وفاداری کا حق ادا کیا ہے اللہ کریم انکو جلد شفا کاملہ عطا کرے آمین۔۔۔۔

M Bilal (@powerofjutt) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ صاحب نے قاضی فائز عیسیٰ کو پنجاب الیکشن ٹربیونلزکیس میں بینچ سے الگ کرنے کی استدعا کر دی، سلمان آکرم راجہ صاحب نے قاضی پر ایک بار پھر عدمِ اعتماد کا اظہار کر دیا! Team Pakistan Power #عدلیہ_بچاؤ_مملک_بچاؤ

سلمان اکرم راجہ صاحب نے قاضی فائز عیسیٰ کو پنجاب الیکشن ٹربیونلزکیس میں بینچ سے الگ کرنے کی استدعا کر دی، سلمان آکرم راجہ صاحب نے قاضی پر ایک بار پھر عدمِ اعتماد کا اظہار کر دیا!
Team Pakistan Power
#عدلیہ_بچاؤ_مملک_بچاؤ
KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

#عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ ہم دشمن نہیں، ایک مُلک کے بسنے والے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نہیں نہیں جناب دشمن سے زیادہ نقصان ان مملکت خداداد پاکستان کو آپ نے پہنچایا ، عوام کے مینڈینٹ کے ساتھ جو آپ نے کروایا وہ تو دشمن بھی نہیں کروا سکتا،

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

آئین بہت پیچیدہ کتاب ہے جو صرف ایک دانا شخص ہی سمجھ سکتا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ Team Pakistan Power

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مکمل طور پر پولیس سٹیٹ بن چکا ہے،یہ وہ مارشل لاء ہے جو ضیا اور مشرف کے مارشل لاء سے بھی سخت ہے،مشرف کے دور میں بڑے بڑے جلسے کیئے لیکن کبھی ہمارے ساتھ ایسا نہیں ہوا، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔۔۔۔ #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ Team Pakistan Power

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

بدقسمتی ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی خبریں ہیڈ لائین بنتی ہیں،دنیا میں کہیں بھی فوجی افسر کی تعیناتی پر خبریں نہیں چھپتیں،یہ صرف ہمارے ملک میں ہوتا ہے حالانکہ انکا سیاست میں کوئی کردار نہیں ہوتا، عمران خان۔۔۔۔ #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ Team Pakistan Power

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

ماتحت عدلیہ مکمل طور پر ان کے کنٹرول میں ہے،جو جج کنٹرول نہیں ہوتا اس کو ٹرانسفر کر دیا جاتا ہے،جج9مئی کے مقدمات کا فیصلہ دینے لگا تو اس کو بھی تبدیل کر دیا گیا، عمران خان۔۔۔۔ #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ Team Pakistan Power

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کا کیس چل رہا تھا تب بھی کہا لیکن ہمیں نہیں سنا گیا،الیکشن سے پی ٹی آئی کو باہر رکھنا اور پارٹی کو اڑا دینا انکی کوشش تھی، عمران خان کی گفتگو۔۔۔ #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ Team Pakistan Power

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

ٹیم #پاک پاور کوچاہئیں ایسے #انصافینز جوکپتان کے سچے۔۔۔ #KeyboardWarriors ہوں اوراس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا،غداروں،چوروں کےخلاف #لڑنا چاہتے ہوں اگر آپ ٹیم کا #حصہ بننا چاہتےہیں توکمنٹس میں #yes لکھیں صرف #ٹرینڈ کرنے والے لوگ یس لکھیں Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ F4FB..... ✨

ٹیم #پاک پاور کوچاہئیں ایسے #انصافینز جوکپتان کے سچے۔۔۔
#KeyboardWarriors
ہوں اوراس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا،غداروں،چوروں کےخلاف #لڑنا چاہتے ہوں
اگر آپ ٹیم کا #حصہ بننا چاہتےہیں توکمنٹس میں #yes  لکھیں
صرف #ٹرینڈ کرنے والے لوگ یس لکھیں

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

F4FB.....

KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@qashaf1_) 's Twitter Profile Photo

ٹیم #پاک پاور کوچاہئیں ایسے #انصافینز جوکپتان کے سچے۔۔۔ #KeyboardWarriors ہوں اوراس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا،غداروں،چوروں کےخلاف #لڑنا چاہتے ہوں اگر آپ ٹیم کا #حصہ بننا چاہتےہیں توکمنٹس میں #yes لکھیں صرف #ٹرینڈ کرنے والے لوگ یس لکھیں syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

ٹیم #پاک پاور کوچاہئیں ایسے #انصافینز جوکپتان کے سچے۔۔۔
#KeyboardWarriors
ہوں اوراس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا،غداروں،چوروں کےخلاف #لڑنا چاہتے ہوں
اگر آپ ٹیم کا #حصہ بننا چاہتےہیں توکمنٹس میں #yes  لکھیں
صرف #ٹرینڈ کرنے والے لوگ یس لکھیں

syyra PTIᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ