JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile
JAY KHAN

@jay_khan98

Our survival is based on believing in the doctrine of our beloved Prophet Muhammad (peace be upon him) and his past life.

Social Media Activist/Short Stories.

ID: 977546416670330881

calendar_today24-03-2018 14:03:22

33,33K Tweet

37,37K Followers

10,10K Following

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

اب وفاداری تبدیل کروانے کیلیے حالات اس نہج پر پہنچ گٸے ہیں PTI کے MNA سعداللہ بلوچ کی اہلیہ اور بیٹی کو اغوا کر لیا گیا، صرف اسلیے کہ قومی اسمبلی میں نمبرز پورے ہو جاٸیں اور چیپ جسٹس کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا بل پاس کروا لیا جاۓ۔

پہلے پاکستانی عوام کہتی تھی جہاں پولیس وہاں جراٸم مگر لکی مروت کی پولیس اور عوام نے مل کر اس سلوگن کو تبدیل ہی کر دیا وہ کہتے ہیں جہاں فوجی وہاں دہشتگردی۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

ڈھاٸی سالوں میں پاکستان کے حالات بہت بدل گٸےہیں، میں جب پاکستان میں تھا اس وقت میں ٹرکوں، گاڑیوں کے پیچے آرمی چیف اور DG ISI کی تصویریں دیکھتا تھا مگر آج میں سوشل میڈیا کےدور میں ہوں سوشل میڈیا پر آرمی چیف، DG ISI، دیگر فوجی افسران کو کتا، سور، بل ڈاگ، امریکہ کے پالتو لکھ رہےہیں۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے علیمہ باجی سے ملاقات کے دوران بتایا کہ مجھے خدشہ ہے کہ جیل میں قتل کیا جا سکتا ہوں، خان صاحب وہ لیڈر ہے جسے ملک و قوم اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی جدوجہد کے جرم میں قید کر رکھا ہے اور اپنے قتل کا بتا رہا ہے کم از کم ہم خان صاحب کیلیے آواز تو بلند کر سکتے ہیں۔

عمران خان نے علیمہ باجی سے ملاقات کے دوران بتایا کہ مجھے خدشہ ہے کہ جیل میں قتل کیا جا سکتا ہوں،
خان صاحب وہ لیڈر ہے جسے ملک و قوم اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی جدوجہد کے جرم میں قید کر رکھا ہے اور اپنے قتل کا بتا رہا ہے کم از کم ہم خان صاحب کیلیے آواز تو بلند کر سکتے ہیں۔
JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن اور لیگ ن کی بغل بچہ ISI کونسی سیاست اور جمہوریت پاکستان میں متعارف کروا رہی ہے اگر کسی جماعت کا قومی اسمبلی کا ممبر مسلم لیگ ن جواٸن نہ کرے تو اُس کے گھر کی خواتین کو اغوا کر لیا جاۓ؟ یہ بیغیرتی کی انتہا ہے، اب تو پیمانے میں بھی مزید گراٶٹ کی گنجاٸش نہیں بچی۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کو مالکوں نے لندن جانے کی اجازت نہیں دی اسلیے نوازشریف لنگوٹی کس کر عمران خان کے مقابلے میں ایک بار پھر سیاسی میدان میں اُتر رہے ہیں، نوازشریف عمران خان کی مقبولیت سے اتنا بدحواس اور خاٸف ہےکہ اُسکا بس نہیں چل رہا کہ وہ کیا کرے؟ دیکھتے ہیں کہ نوازشریف بیانیہ کیا بناتےہیں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"مجھے گرفتار کر کے پولیس کوارٹر گارڈ میں لے گئے تن تنہا مجھے بند کردیا گیا، روشنی، کھانا نہیں تھا، بستر اور کمبل دور کی بات چادر بھی نہیں ملتی تھی، بیمار ہوا تو ہسپتال لے گئے، رات کو انٹیلیجنس ایجنسیوں والے آتے تھے کہتے تھے کہ عزت اسی میں ہے کہ پارٹی چھوڑو، پی ٹی آئی چھوڑ دو، سب

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

چیپ جسٹس قاضی فاٸز عیسٰی، حکومت و ISI ممبر قومی اسمبلی سعد اللہ بلوچ کی فیملی کو اغوا کروانےمیں ملوث ہیں کیونکہ حکومت کی دو تہاٸی اکثریت سےچیپ جسٹس کی مدتِ ملازمت کی توسیع جُڑی ہوٸی ہے، فیملی کو تو رہا کر دیا مگر سعد اللہ کو جبری گمشدہ کر دیا گیا تاکہ مسلم لیگ ن جواٸن کروا سکیں۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

آپ ماضی کی باتیں کررہے ہیں، اس وقت اغوا، مسنگ پرسنز، جبری گمشدگی کرنے میں ماہر ہیں، بیڈ رومز میں وڈیو کیمرے لگانے کی مہارت کے ساتھ ساتھ حکومت گرانے اور ہاری ہوٸی جماعت کی حکومت بنوانے میں اپنا کمال رکھتے ہیں، فوجی قیادت اب کراۓ پر دستیاب ہے اربوں روپے دو اور کوٸی بھی کام کروا لو۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

آٸرش کے سیاستدان نے اسراٸیلی ظلم و بربریت کی اصل حقیقت کھول کر اسراٸیل کو دنیا کےسامنے بےنقاب کردیا اور فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کیا مگر کسی مسلم ممالک کے حکمرانوں توفیق نہیں ہوٸی کہ وہ فلسطین کے حق میں بیان دیتے بلکہ پاکستان میں فلسطین کےحق میں مظاہرے کرنے سے روکا گیا۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

انور زیب خان ممبر خیبرپختونخواہ اسمبلی کو ISI نے اغوا کرنے کے بعد کیا سلوک کیا اُس کی آپ بیتی سنیں، یہ خان صاحب کے ادنٰی سپاہی کو نہ توڑ سکے خان کو توڑنے چلے ہیں۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

گبن کے ایک ملزم کو چھڑانے کیلیے ISI کے اہلکار آ گٸے، انھوں نے عدالت میں مخالف وکیل کو دھمکیاں اور اغوا کرنے کی کوشش کی تو دیگر وکلاء نے ISI کے ایک اہلکار کو پکڑ لیا دوسرا بھاگ گیا، اسے لے کر تھانے پہنچے تو تھانے کا عملہ FIR درج کرنے کی بجاۓ بھاگ گیا، آرمی چیف اور ISI کی چھترول۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت کی پولیس و عوام فوج کے انخلا کیلیے احتجاج کر رہے ہیں اب KPK کے دیگر اضلاع کی پولیس و عوام اس احتجاج میں شریک ہو رہی ہے، اگر پورا KPK فوج کے خلاف احتجاج کیلیے باہر نکل آیا تو فوج کیا کرےگی؟ میں نے زندگی میں پہلی بار دیکھا کہ اپنی فوج کےخلاف پولیس و عوام احتجاج کر رہے ہوں۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

وقت بدل گیا ہے، خوف کے بت عوام توڑ چکی ہے، بدنامی اور رسواٸی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور انٹیلیجنس اداروں کو ڈھونڈ رہی ہے، ہر جگہ ذلیل ہو رہے ہیں، 77 سالوں کا اقتدار ریت کی ہاتھوں سے پھسل رہا ہے، جس دن عوام نے ISI کے نامعلوموں کی ٹھکاٸی لگا دی اُس دن ISI کا رہا سہا بھرم بھی ٹوٹ جاۓ گا۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

عوامی طاقت کے سامنے زمینی خدا سمجھنے والے ریت کی دیوار ثابت ہوۓ، عوام کے احتجاج کے سامنے ملٹری اسٹیبلشمنٹ بےبس ہو گٸی اور فوج نکالنے کیلیے رضامند ہو گٸی۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر کا کام مرض کا علاج کرنا ہے، وکیل کا کام عدالت میں کیس لڑنا ہے اور چوکیدار کا کام چوکیداری کرنا ہے، یہ سرحدوں پر جا کر چوکیداری کریں، صوباٸی وزیر لیاقت علی KPK کیا اس سے قبل اسمبلیوں میں ایسے تقاریر ہوتیں تھیں؟

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

تحریکی ڈٹ گٸے NOC ملے یا نہ ملے لاہور مینارِ پاکستان پر جلسہ ضرور ہو گا اور یہ تاریخی جلسہ ہو گا، انتظامی کمیٹی تحریک انصاف لاہور

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

ملٹری قیادت میرا معصومانہ سوال آج آپ بتاٸیں آپ کے ساتھ کون کھڑا ہے؟ کرپٹ حکمران، سیاسی مافیا، جعلی مولوی، جراٸم پیشہ گروہ، منی لانڈرز، اسمگلرز، بھتہ لینے والے بدمعاش، عمران خان کے ساتھ پورا پاکستان ہے، اُسے قتل کرنے کا سوچنا بھی نہیں عوام تمہیں اٸیرپورٹ تک بھی نہیں جانے دے گی۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

2021 میں معید پیرزادہ کی ایک برگیڈٸیر سے ملاقات ہوٸی تو اُس نے بہت رعونت و تکبر سے کہا کہ عمران خان کو ہم نے بنایا ہے اب اس کے خاتمے آ گیا ہے ہم اس کے پرخچے اُڑا دیں گے، آج صورتحال یہ ہو چکی ہے کہ عوام فوج کے خلاف سراپاِ احتجاج ہے، ہر صوبے میں ان کیلیے نفرت کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

اب وہ وقت نہیں جب عوام تم پر اعتماد کرتی تھی، آذرباٸیجان کی صحافی خاتون کا عمران خان کے بارے میں آرٹیکل اسراٸیلی اخبار میں چھپا جسے اسٹیبلشمنٹ نے لفافے صحافیوں کو کہا کہ اس آرٹیکل کو خبر کے طور پر خان کے خلاف سوشل اور الیکٹرونک میڈیا پھیلا دو تاکہ عوام کو خان سے گمراہ کیا جا سکے۔