Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile
Chancellor

@kamranisfpti

Imran Khan Ki sepahe
Follow

ID: 1476437361542193154

calendar_today30-12-2021 06:18:06

895 Tweet

449 Followers

1,1K Following

Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان چاہتے تھے کہ پرسوں سماعت ہو کیونکہ کل سیاسی لوگوں کی ملاقات کا دن ہے لیکن ایسا نہیں کیا گیا جج صاحب باہر سے تاریخ دے کے نکل گئےافسوس

Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی ف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جو کریں گے ملکر کریں گے، اسد قیصر

جے یو آئی ف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جو کریں گے ملکر کریں گے، اسد قیصر
Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

میں گاوں سے ہوں سو ڈر رہا ہوں کہنے سے تم تو شہر سے ہو نہ خود ہی سمجھ جاو تو💐🌺

میں گاوں سے ہوں سو ڈر رہا ہوں کہنے سے
تم تو شہر سے ہو نہ خود ہی سمجھ جاو تو💐🌺
Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ابتک عمران خان نے مینار پاکستان پر کتنے جلسے کیے ہیں ؟ #LahoreJalsa

Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں 

اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

علی احمد کُرد صاحب نے عاصمہ جہانگیر گروپ سے علیحدگی اختیار کر لی اور اب وکلا احتجاج میں شامل ہوں گے۔ یہ ہے عوامی طاقت۔ آپ نے تین دن دبا کر کُرد صاحب پر تنقید کی اور نتیجہ آپ کے سامنے۔

علی احمد کُرد صاحب نے عاصمہ جہانگیر گروپ سے علیحدگی اختیار کر لی اور اب وکلا احتجاج میں شامل ہوں گے۔  

یہ ہے عوامی طاقت۔ آپ نے تین دن دبا کر کُرد صاحب پر تنقید کی اور نتیجہ آپ کے سامنے۔
Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

بہادر پاکستانیوں جس طرح آپ سب نے تمام رکاوٹیں توڑ کر جہدوجہد کرکے اسلام آباد جلسے میں شرکت کی ایسے ہی آپ نے لاہور جلسے میں شرکت کرنی ہے میں آپ کی منتظر رہوں گی۔ 🗓 21 ستمبر 📍لاہور مینار پاکستان جلسہ

Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

🥀♥️🥀 سارے غم وہیں پر ھیں ہر خوشی وہیں پر ھے تم جہاں سے بچھڑے تھے زندگی وہیں پر ھے ۔۔۔ دل کا اور دکھوں کا یہ تال میل تو دیکھو ۔۔۔ جسم میں جہاں دل ھے درد بھی وہیں پر ھے ۔۔ 🥀💔😢 دل 🥀

Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

کشتیاں جلا کر نکلو۔۔۔۔🔥 پاکستانیوں تمہارے لیڈر کا حکم ہے ہر حال میں نکلو۔۔۔۔

کشتیاں جلا کر نکلو۔۔۔۔🔥

پاکستانیوں تمہارے لیڈر کا حکم ہے ہر حال میں نکلو۔۔۔۔
Chancellor (@kamranisfpti) 's Twitter Profile Photo

کشتیاں جلا کر نکلو۔۔۔۔🔥 پاکستانیوں تمہارے لیڈر کا حکم ہے ہر حال میں نکلو۔۔۔۔