khalidsiddique (@khalids23606997) 's Twitter Profile
khalidsiddique

@khalids23606997

ID: 1586207162346283008

calendar_today29-10-2022 04:04:42

305 Tweet

165 Followers

770 Following

Jodov Vuille (@jodokvuille__) 's Twitter Profile Photo

محبت قیس کا دامن ، محبت اشک لیلی کے محبت ہیر کی آہیں ، محبت جوگ رانجھے کا

محبت قیس کا دامن ، محبت اشک لیلی کے
محبت ہیر کی آہیں ، محبت جوگ رانجھے کا
Scroll.in (@scroll_in) 's Twitter Profile Photo

Many of the 2,000-plus members of the Bene Israel community were disgruntled with life in Israel and wanted to return to their land of birth. scroll.in/magazine/10575… The story of Indian Jews who wanted to come back after migrating to the Promised Land. By Ajay Kamalakaran

Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دوست MashkoorAli کی یہ تحریر نہیں پڑھی تو کچھ نہیں پڑھا ذکرِ فیض چلے! wenews.pk/news/103012/

اردو شاعری Urdu Shayari (@1shayari) 's Twitter Profile Photo

ناز ہے گُل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوق اُس نے دیکھے ہی نہیں ناز و نزاکت والے ذوق

Afrasiab Khattak (@a_siab) 's Twitter Profile Photo

جیسے لفظوں کو تراشا گیا انگاروں سے اب تو بارود کی بو آتی ہے اخباروں سے قصر سلطاں کی فلک بوس فصیلوں پہ نہ جا انقلاب آئیں تو رکتے نہیں دیواروں سے نکہتیں ہو نہیں سکتیں کبھی رنگوں کی اسیر قدغنیں پھاند کے آ جاتی ہیں گلزاروں سے احمد ندیم قاسمی Urdu Poetry

اردو شاعری Urdu Shayari (@1shayari) 's Twitter Profile Photo

سلگ رہا ہے چمن میں بہار کا موسم کسی حسین کو آواز دو خدا کے لیے سعید احمد اختر

چرکینِ ثانی 🍉 (@mkhanpasha) 's Twitter Profile Photo

لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیے ہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو مادھو رام جوہرؔ लड़ने को दिल जो चाहे तो आँखें लड़ाइए हो जंग भी अगर तो मज़ेदार जंग हो माधव राम जौहर

اردو شاعری (@urdushairi) 's Twitter Profile Photo

تم لیے پھرتے ہو کیا ڈوبتے سورج کا ملال وہ اندھیرا جو ستاروں کے بجھانے سے ہوا؟ ― خالد علیم

تشنہ لب (@tishnalb) 's Twitter Profile Photo

کب پلٹ کر وہ تجھے دیدہ تر دیکھیں گے جانے والے تو فقط اپنا سفر دیکھیں گے اس سے آگے کا ہر اک فیصلہ تجھ پر چھوڑا جاتے جاتے تجھے ہم ایک نظر دیکھیں گے..❤ تیرے قدموں سے لپٹتی ہوئی مٹی کی قسم جب تک آنکھیں ہیں تیری راہ گزر دیکھیں گے.. #قومى_زبان

DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

"؎نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گا ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا شعر’راحت اندوری’ کا ہے اور خوب ہے کہ شاعر نے سفر، ہم سفر، مشکلاتِ سفر، جدائی، بے وفائی اور بے بسی کے سے مفاہیم کو ایک ہی شعر میں سمو دیا ہے." dawnnews.tv/news/1220775/

"؎نہ ہم سفر نہ کسی ہم نشیں سے نکلے گا
       ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا

شعر’راحت اندوری’ کا ہے اور خوب ہے کہ شاعر نے سفر، ہم سفر، مشکلاتِ سفر، جدائی، بے وفائی اور بے بسی کے سے مفاہیم کو ایک ہی شعر میں سمو دیا ہے."
dawnnews.tv/news/1220775/
Jodov Vuille (@jodokvuille__) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ جن کو تھا بُھلا دینے میں ہی سکون کوشش کے باوجود بھی دھیاں سے نہیں گئے اے زندگی ! ہمارا کلیجہ تو دیکھ ٫ ہم اتنی گھٹن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے

وہ لوگ جن کو تھا بُھلا دینے میں ہی سکون
کوشش کے باوجود بھی دھیاں سے نہیں گئے

اے زندگی ! ہمارا کلیجہ تو دیکھ  ٫ ہم
اتنی گھٹن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے
Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی حرف میں تاثیر ہی نہیں رہتی دلوں کے بیچ اگر فاصلہ ٹھہر جائے #امجد_اسلام_امجد

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

وہ وقت ہنس کے گزارے ، میرے بغیر سہی۔۔۔ وہ منظروں کو سَراھے ، مُجھے مِلے نہ مِلے۔۔۔!! (ادریس بابر)

Ammar Masood (@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

پھر اٹھا لایا ہوں پھینکا ہوا سب کاٹھ کباڑ خالی کمرے میں یہ تنہائی بہت گونجتی تھی (سجاد بلوچ)

Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

وه عالم اسلام کا ایک نایاب اور نامور سلطان تھا۔ وه ان گنت زبانوں پر عبور رکھتا تھا ۔ عربوں سے عربی میں ، منگولوں اور تاتاریوں سے تاتاری میں ، یونانیوں سے یونانی میں، حبشیوں سے ان کی زبان میں اور اس طرح دوسری اقوام سے ان کی زبان میں گفتگو کرنے کی مہارت رکھتا تھا سلطان بننے سے پہلے

وه عالم اسلام کا ایک نایاب اور نامور سلطان تھا۔ وه ان گنت زبانوں پر عبور رکھتا تھا ۔ عربوں سے عربی میں ، منگولوں اور تاتاریوں سے تاتاری میں ، یونانیوں سے یونانی میں، حبشیوں سے ان کی زبان میں اور اس طرح دوسری اقوام سے ان کی زبان میں گفتگو کرنے کی مہارت رکھتا تھا سلطان بننے سے پہلے