Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile
Khurram Abbas

@khurrambhatti01

President Social Media Team Sindh #PMLN Candidate PS-84 Malir I Karachi

ID: 474201409

linkhttps://youtube.com/c/KBViewss calendar_today25-01-2012 19:12:13

255,255K Tweet

122,122K Followers

9,9K Following

M Shafique Arain (@mshafiquesindh) 's Twitter Profile Photo

12 ربیع الاوّل کی نسبت سے وزیر اعظم شہباز شریف صاحب وزیر توانائی اویس احمد لغاری صاحب PML,N سوشل میڈیا سندھ کے صدر خرم عباس بھٹی چیف حیسکو حیدرآباد روشن اوٹھو نے ایمرجنسی بنیاد پر ماتلی جمیل نزمانی کالونی کا جلا ہوا ٹرانسفارمر بنا کر نصب کر دیا گیا علاقے واسیوں میں خوشی کی لہر

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

یہ یقیناً عمران نیازی کا پیروکار ہوگا عمران چور نے پہلے مک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا یہ جہاز گرنے کے دعا کررہا ہے اللّہ پاک ملک اور قوم کو عمران چور اور اس کے حواریوں سے بچائے آمین

Syed Kousar Kazmi (@syedkousarkazmi) 's Twitter Profile Photo

محرم و میلاد ،جہاں ان ایام کو پنجاب میں عزت و احترام سے منایا جا رہا ہے وہیں وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif اتحاد بین المسلین کو بھی یقینی بنا رہی ہیں - آج سیرت النبی ص کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کی موجودگی میں جو تقریر مریم نواز نے کی وہ کمال تھی ، یعنی رحمت العالمین ص

محرم و میلاد ،جہاں ان ایام کو پنجاب میں عزت و احترام سے منایا جا رہا ہے وہیں وزیر اعلیٰ پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> اتحاد بین المسلین کو بھی یقینی بنا رہی ہیں -
آج سیرت النبی ص کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کی موجودگی میں جو تقریر مریم نواز نے کی وہ کمال تھی ، یعنی رحمت العالمین ص
Shehbaz Digital Media (@shehbazdigital) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات وفد میں اراکین قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ سید نوید قمر اور مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب شامل تھے معاشی اشاریوں میں حالیہ بہتری انتہائی خوش آئند ہے : وزیراعظم کی وفد سے بات

Ali khan Yousaf zai (@alikhanyzai) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش ڈھاکہ میں میلاد مصطفی صلَّی اللہُ علیہ وسلم کے سلسلے میں نکالا گیا تاحد نگاہ جلوس۔ ہزاروں عاشقان رسول کی شرکت۔جلوس کی قیادت پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر صاحبزادہ پیر صابر شاہ اور تحصیل چیرمین غازی ہری پور صاحبزادہ سید قاسم علی شاہ نے کی ،

Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

عید میلاد النبی بہت بہت مبارکباد وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے عاشقان رسول کے لئے فیصل آباد ڈویژن میں جوس،زردہ اور حلوہ تقسیم کیا گیا،الحمد للہ عوام نے انتظامات پہ خوشی کا اظہار کیا،اور بہت دعائیں بھجوائی ہیں

عید میلاد النبی بہت بہت مبارکباد
وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے عاشقان رسول کے لئے فیصل آباد ڈویژن میں جوس،زردہ اور حلوہ تقسیم کیا گیا،الحمد للہ عوام نے انتظامات پہ خوشی کا اظہار کیا،اور بہت دعائیں بھجوائی ہیں
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

“And we exalted for you your remembrance.” Quran. May peace be upon him who is the seal of the prophets and sent as mercy to the mankind, to the worlds.

“And we exalted for you your remembrance.” Quran.
May peace be upon him who is the seal of the prophets and sent as mercy to the mankind, to the worlds.
Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے سیاسی امورذیشان ملک کا 12 ربیع الاوّل کے موقعہ پر راولپنڈی شہر کا دورہ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے 12 ربیع الاوّل کے موقعہ پر ڈویژن بھر میں۔میلاد مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں مختلف پروگرام اور محافل بارے بریفنگ دی دورے

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Airstrip built on Sulemanki-Bahawalnagar road for Punjab Air Ambulance is now ready. Will help in transporting critical patients swiftly. Every minute counts. Every life is precious.

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک سے سینیٹر نہال ہاشمی ، کھیل داس کوہستانی MNA , سینئر صحافی طارق عزیز ، کورڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق اور سید عابد گیلانی کے ہمراہ ملاقات

Kheeal Das Kohistani (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

کئی دہائیوں سے ہمیشہ افغانیوں کی تمام تر تحفظات کے باوجود مہمانوازی کی، اُنہوں نے ہمیشہ ہی پاکستان کیخلاف گند اُگلا، آج ایک منظم پیغام رسانی خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے زریعے کی جا رہی ہے، ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہوکر ایک طرف تو سفارتی آداب کی دھجیا اڑائیں دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے اس کا نوٹس نہ لینا ثابت کرتا ہے کہ انہیں پاکستان سے بڑھ کر اپنے ہم زبان اور برادری عزیز ہے

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشاہد اللہ خان مرحوم کی قبر پر سینیٹر نہال ہاشمی ، کورڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق اور عابد گیلانی کے ہمراہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب کے مختلف شہروں کو عید میلادالنبیﷺ پر برقی قمقموں سے سجایا گیا

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

قائد اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی اپنے والدین اور اہلیہ کی قبروں پر حاضری