ملفوظات حکیم الامت (@malfoozat) 's Twitter Profile
ملفوظات حکیم الامت

@malfoozat

حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی ؒ کے علوم و معارف، ملفوظات، خطبات اور ارشادات یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا

ID: 1689897761540579328

calendar_today11-08-2023 07:13:28

940 Tweet

4,4K Followers

25 Following

ملفوظات حکیم الامت (@malfoozat) 's Twitter Profile Photo

اتفاق کی جڑ: فرمایا حضرت حاجی صاحب ؒ نے فرمایا کہ اتفاق کی جڑ تواضع ہے اس لئے تکبر والوں میں کبھی اتفاق نہ ہو سکے گا۔ ہر شخص اپنی بات بڑھانا چاہے گا۔ اگر اتفاق کرنا ہو تو پہلے تواضع سکھلاؤ، پھر اتفاق ہو سکے گا۔ (ملفوظات حکیم الامت جلد 14، صفحہ 56)

ملفوظات حکیم الامت (@malfoozat) 's Twitter Profile Photo

"محبت عقیدت سے افضل ہے" فرمایا: محبت افضل ہے عقیدت سے، پس بجائے عقیدت کے، محبت زیادہ ہونی چاہیے۔ (ملفوظات حکیم الامت جلد 14، صفحہ 56)

ملفوظات حکیم الامت (@malfoozat) 's Twitter Profile Photo

حاجی امداد اللہ مہاجر مکی ؒ فرماتے تھے کہ "اتفاق کی جڑ تواضع (عاجزی) ہے، اگر ہر شخص دوسرے کو اپنے سے افضل سمجھنے لگے تو پھر نااتفاقی کی نوبت ہی نہ آوے، کیوں کہ نااتفاقی اس سے سے تو پیدا ہوتی ہے کہ ہر شخص اپنے کو دوسرے سے افضل سمجھتا ہے۔"

حاجی امداد اللہ مہاجر مکی ؒ فرماتے تھے کہ
"اتفاق کی جڑ تواضع (عاجزی) ہے، اگر ہر شخص دوسرے کو اپنے سے افضل سمجھنے لگے تو پھر نااتفاقی کی نوبت ہی نہ آوے، کیوں کہ نااتفاقی اس سے سے تو پیدا ہوتی ہے کہ ہر شخص اپنے کو دوسرے سے افضل سمجھتا ہے۔"