Muhammad Altaf Hussain (@malikaltafpmln) 's Twitter Profile
Muhammad Altaf Hussain

@malikaltafpmln

ID: 1663120042962325504

calendar_today29-05-2023 09:48:22

631 Tweet

136 Takipçi

353 Takip Edilen

Ikramullah Naseem (@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

ختم نبوت کے پروانوں اس ابھی ابھی 30 30 پوسٹیں ری پوسٹ کریں تاکہ دونوں ٹرینڈ ٹاپ پر آجائیں اس ری پوسٹ نہیں کرسکتے تو کم از کم ہر ہر بندہ 5 پوسٹیں ان دونوں ہیش ٹیگ کے ساتھ ابھی ابھی پوسٹ کریں #7Sep_GoldenJubilee #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے تیزی سے جعلی ویڈیوز شئیر کرنی شروع کردیں! 🚨🚨 یہ ایک اور جعلی ویڈیو پھر رہی ہے جس کے تین ہزار سے زائد لائک ہیں، جس کو PTI کی پارٹی قیادت بھی شئیر کر رہی یہ ویڈیو جعلی ہے اور اسکا آٹھ دن پرانا لنک یوٹیوب پر مل گیا۔

تحریک انصاف نے تیزی سے جعلی ویڈیوز شئیر کرنی شروع کردیں! 🚨🚨

یہ ایک اور جعلی ویڈیو پھر رہی ہے جس کے تین ہزار سے زائد لائک ہیں، جس کو PTI کی پارٹی قیادت بھی شئیر کر رہی 

یہ ویڈیو جعلی ہے اور اسکا آٹھ دن پرانا لنک یوٹیوب پر مل گیا۔
Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

اکاؤنٹ کے ساتھ بہت زیادہ پرابلم ہو گیا ہے آپ کے بھائی کو آپ سب کی سپورٹ کی اشد ضرورت ہے کمنٹ اور آر ٹی ضرور کردیں قوم یوتھ نے رپورٹ کیا ہوا ہے اکاؤنٹ کو سپورٹ کی درخواست 😊

TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

فوجی تو بلوچی ،سندھی، پنجابی اور پشتون سب کی حفاظت کرتے ہیں ،فوج کا کسی فرقے مہذب سے تعلق نہیں بلکہ یہ فوج پورے پاکستان اور اس کے تمام باسیوں کی ہے۔۔!! DG ISPR

فوجی تو بلوچی ،سندھی، پنجابی اور پشتون سب کی حفاظت کرتے ہیں ،فوج کا کسی فرقے  مہذب سے تعلق نہیں بلکہ یہ فوج پورے پاکستان اور اس کے تمام باسیوں کی ہے۔۔!!
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ میں واحد اختیار ولی نے ڈٹ کر گنڈاپور کو بھرپور جواب دیا ہے، ڈنکے کی چوٹ پر للکارا ہے، باقی صوبائی لیڈرشپ کہاں؟

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر ان بے غیرت تحریک انتشار والوں پر لعنت بھیج لیں۔۔۔۔۔ سنگجانی جلسے میں بادشاہی مسجد کی خصوصی شرکت۔۔۔۔ #آوارہ_کتا_غنڈہ_پور #غُنڈا_پور_تیاری_پکڑو

ایک بار پھر ان بے غیرت تحریک انتشار والوں پر لعنت بھیج لیں۔۔۔۔۔

سنگجانی جلسے میں بادشاہی مسجد کی خصوصی شرکت۔۔۔۔

#آوارہ_کتا_غنڈہ_پور
#غُنڈا_پور_تیاری_پکڑو
Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

دوستو میرا اکاؤنٹ پی ٹی آئی سائبر سیلوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر رپورٹ ہو رہا ہے لائیکس اور ری ٹویٹ کی ضرورت ہے

غلام عارف اعوان الخیری YMT SWL (@hnzl786) 's Twitter Profile Photo

مادرِ جمہوریت جو واقعی مسلم لیگ ن کے ورکرز کی ماں تھی #مادرجمہوریت_کلثوم_نواز Maryam Nawaz Sharif Shamaila Rana #YMT_Youngsters_with_Shamyla_R

مادرِ جمہوریت جو واقعی مسلم لیگ ن کے ورکرز کی ماں تھی
#مادرجمہوریت_کلثوم_نواز
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> 
<a href="/Shamylaroy/">Shamaila Rana</a> 
#YMT_Youngsters_with_Shamyla_R
فاطمہ گیلانی (@fatima_adil3) 's Twitter Profile Photo

ایک بات ذہن نشین کر لیں اگر یہ پاک فوج آپ کی سرحدوں کی حفاظت نہ کرے تو اندورنی اور بیرونی دشمن آپ کو اور اس ملک کو ختم کر چکے ہوتے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اور قدر کرو اپنی فوج کی جو دن رات اللہ کی مدد سے اپنی جان پر کھیل کر تمھاری اور تمھارے وطن کی حفاظت کر رہے ہیں الحمد

ایک بات ذہن نشین کر لیں
اگر یہ پاک فوج آپ کی سرحدوں کی حفاظت نہ کرے
تو اندورنی اور بیرونی دشمن آپ کو اور اس ملک کو ختم کر چکے ہوتے
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اور  قدر کرو اپنی فوج کی جو دن رات اللہ کی مدد سے اپنی جان پر کھیل کر تمھاری اور تمھارے وطن کی حفاظت کر رہے ہیں 
الحمد
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ پاکستان کے قومی ترانے کا احترام نہیں کرسکتے تو آپ یہاں بیٹھ بھی نہیں سکتے۔ویلڈن۔