Malik Zulifqar Ali (@malikzulifqara2) 's Twitter Profile
Malik Zulifqar Ali

@malikzulifqara2

اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ، (سورۃ الرحمٰن)

ID: 934973784246902784

calendar_today27-11-2017 02:34:55

3,3K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Malik Zulifqar Ali (@malikzulifqara2) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ! شکر اداکرتا ہوں اپنے پروردگار کی ذات کا جس نے بندہ ناچیز کو اس قابل سمجھااور اپنےگھر کی زیارت نصیب فرمائی۔ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کو پورا کرنے والے اللّٰہ میں اس قابل نہیں تھاجس قابل تیری ذات نےمجھے بناڈالا اللّٰہ تعالٰی آپ سب مسلمان بھائیوں کو زیارت نصیب فرمائے

Malik Zulifqar Ali (@malikzulifqara2) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر یا اللّٰہُ یا رحمنُ یا غفور الرحیم ہمارے حالات پر رحم فرما اور ہمارے صغیر و کبیرہ گناہ معاف فرما یااللّٰہ فلسطین کے مظلوموں کی غیبی مدد فرما یااللّٰہ امت مسلمہ کو اتحاد قائم کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
یا اللّٰہُ یا رحمنُ یا غفور الرحیم ہمارے حالات پر رحم فرما اور ہمارے صغیر و کبیرہ گناہ معاف فرما یااللّٰہ فلسطین کے مظلوموں کی غیبی مدد فرما یااللّٰہ امت مسلمہ کو اتحاد قائم کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Malik Zulifqar Ali (@malikzulifqara2) 's Twitter Profile Photo

آج کا مسلمان کہتا ہے کہ وہ حرام نہیں کھاتا میرے خیال سے بہت سے لوگ ہیں جو حرام کھا رہے ہیں،اللّٰہ تعالٰی نے سور کا گوشت مسلمان پر حرام قرار دیا ہے ۔ رشوت ، سود ، چوری ڈکیتی، لوٹ مار ،شراب نوشی یہ سب کچھ سور کے گوشت کا متبادل ہے شراب لوگ بہت شوق فخر سے پیتے ہیں شراب کیا حلال ہے؟

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال کی قومی اسمبلی میں سودی نظام کے خلاف زبردست تقریر جس کو سن کر بحیثیت مسلمان رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے..!! پاکستان کی معاشی تباہی کا ایک اور مین وجہ سود ہی ہے 👇

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

وزیر خزانہ صاحب فرما رہے ہیں کہ سود پر مبنی معیشت بہتر ہو رہی ہے جبکہ اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ میں سود کو مٹا کر رہوں گا۔ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی بات مانیں یا وزیر خزانہ کی؟ #Pakistan #MQM #MuhammadAliJinnah #Karachi #Parliament #Democracy

Malik Zulifqar Ali (@malikzulifqara2) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! جمعہ مبارک پاکستانی بھائیوں کے لیے ایک اہم سوال ہے؟ وہ کونسی چیز ہے جس کو ختم کرنے سے پاکستان کے حالات 100/100 ٹھیک ہو جائیں گے ؟ اور میرا ایمان یہ کہتا ہے اگر وہ چیز ختم ہو جائے تو حالات نارمل ہو جائیں گے اللّٰہ تعالٰی سے دعاہےوہ چیزختم ہوجائے

Malik Zulifqar Ali (@malikzulifqara2) 's Twitter Profile Photo

اس قوم کے حال پر رحم کرو آپ لوگوں کو غلط گائیڈ مت کریں بات وہ کریں جس سے معاشرے میں امن و استحکام پروان چڑھے آپ صحافی لوگ صرف ڈالر کمانے کے لیے ایسی حرکتیں کرتے ہیں جب سے ڈیجیٹل میڈیا آیا ہے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے صحافی تنظیموں نے اچھی بات کرنےسے بھی امپریشن مل جاتےہیں

اس قوم کے حال پر رحم کرو آپ لوگوں کو غلط گائیڈ مت کریں بات وہ کریں جس سے معاشرے میں امن و استحکام پروان چڑھے 
آپ صحافی لوگ صرف ڈالر کمانے کے لیے ایسی حرکتیں کرتے ہیں جب سے ڈیجیٹل میڈیا آیا ہے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے صحافی تنظیموں نے اچھی بات کرنےسے بھی امپریشن مل جاتےہیں
Malik Zulifqar Ali (@malikzulifqara2) 's Twitter Profile Photo

اس مخلوق کے ہاتھ میں کچھ آ نہ جائے جب کچھ آگیا تو پھر اس کی خیر نہیں یا پھر اپنی خیر نہیں

Malik Zulifqar Ali (@malikzulifqara2) 's Twitter Profile Photo

یااللّٰہ سب مسلمان بھائیوں کو ایسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما جن سے تیری ذات خوش ہو جائے ۔ آمین ثم آمین

یااللّٰہ سب مسلمان بھائیوں کو ایسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما جن سے تیری ذات خوش ہو جائے ۔ آمین ثم آمین
Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ X سے پچیسواں Payout آگیا ہے اور یہ X پر میرے 25 پے آؤٹ میں سے تیسری بڑی اماؤنٹ ہے۔ میری ٹیم میں شامل ہونے کیلئے لائک کریں ۔ کمنٹ میں T لکھیں اور ریٹویٹ کریں ۔ اس کے بعد آپ سے میسج میں رابطہ کیا جائے گا