Mehmood Saddique (@mehmoodsiddique) 's Twitter Profile
Mehmood Saddique

@mehmoodsiddique

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پرہو
طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

ID: 2963610710

calendar_today07-01-2015 17:56:48

30,30K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

Mehmood Saddique (@mehmoodsiddique) 's Twitter Profile Photo

ارشاد باری تعالٰی ہے: وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا۔ #قومی_زبان

ارشاد باری تعالٰی ہے:
وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ
اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا۔

#قومی_زبان
Mehmood Saddique (@mehmoodsiddique) 's Twitter Profile Photo

میلاد بالکل مناؤ لیکن جن کا میلاد منا رہے ہو ان کو پہلے مناؤ، نہ وہ جھنڈیاں لگانے سے نہیں مانیں گے نہ وہ جلوس نکالنے سے مانیں گے وہ بازار سجانے سے بھی نہیں مانیں گے وہ تب مانیں گے جب تم اپنی زندگی ان کی اطاعت کے مطابق گزارو گے #EidMiladUnNabi

Mehmood Saddique (@mehmoodsiddique) 's Twitter Profile Photo

اے اداس روح !!مسکراؤ کہ تمھارا رب العالمین تم سے بہت محبت کرتا ہے!!! ❤️ #قومی_زبان

اے اداس روح !!مسکراؤ کہ تمھارا رب العالمین تم سے بہت محبت کرتا ہے!!! ❤️

#قومی_زبان
Mehmood Saddique (@mehmoodsiddique) 's Twitter Profile Photo

When a man has knowledge of Deen, he can lead his family with respect. When a woman has knowledge of Deen, she can lead her children in humility. When children have knowledge of Deen, they can lead their parents to Jannah. May Allah SWT grant everyone the Nihmath of Deen.

When a man has knowledge of Deen, he can lead his family with respect.

When a woman has knowledge of Deen, she can lead her children in humility.

When children have knowledge of Deen, they can lead their parents to Jannah.

May Allah SWT grant everyone the Nihmath of Deen.
Mehmood Saddique (@mehmoodsiddique) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہمیشہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔۔۔اور ہر مشکل میں ان کے ساتھ ہوتا ہے۔۔۔ بس تم صبر کرتے رہو یقیننا تمہاری مشکلات جلد حل ہو جائیں گی۔۔۔ انشاء اللہ #قومی_زبان

اللہ ہمیشہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔۔۔اور ہر مشکل میں ان کے ساتھ ہوتا ہے۔۔۔ بس تم صبر کرتے رہو یقیننا تمہاری مشکلات جلد حل ہو جائیں گی۔۔۔ انشاء اللہ 

#قومی_زبان