Ministry of Interior Pakistan (Official) (@moiofficialpak) 's Twitter Profile
Ministry of Interior Pakistan (Official)

@moiofficialpak

Official Account of the Ministry of Interior, Government of Pakistan

ID: 1226376694862356481

linkhttps://www.interior.gov.pk/ calendar_today09-02-2020 05:26:12

87 Tweet

3,3K Followers

3 Following

Ministry of Interior Pakistan (Official) (@moiofficialpak) 's Twitter Profile Photo

وزارت داخلہ حکومت نے پسماندہ افغان شہریوں کے تیسرے ممالک کیلئے افغانستان سےانخلاء کے تیسرے مرحلے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ نے تیسرے مرحلے کی منظوری دی ہے۔ افغانستان سے پسماندہ افغان شہریوں کے انخلاء کے محفوظ راستےکےتیسرے مرحلے کا نوٹیفیکیشن جاری

وزارت داخلہ

حکومت نے پسماندہ افغان شہریوں کے تیسرے ممالک کیلئے افغانستان سےانخلاء کے تیسرے مرحلے کی منظوری دے دی۔ 

وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ نے تیسرے مرحلے کی منظوری دی ہے۔ 

افغانستان سے پسماندہ افغان شہریوں کے انخلاء کے محفوظ راستےکےتیسرے مرحلے کا نوٹیفیکیشن جاری
Ministry of Interior Pakistan (Official) (@moiofficialpak) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اجلاس کی صدارت کی وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھرسمیت چاروں صوبوں کے آئی جیز و چیف سیکرٹریز کی شرکت آئی جی پنجاب فیصل شاہکار اور آئی جی کے پی معظم جاہ بھی اجلاس میں خصوصی طور شریک ہوئے گلگت بلتستان و آزاد جموں کشمیر کے آئی جی و چیف سیکرٹری

Ministry of Interior Pakistan (Official) (@moiofficialpak) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا پولیس لائن ہیڈکوارٹرز کا دورہ وزیر داخلہ نے بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں میں پولیس میڈلز کے احکامات تقسیم کئے۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں اور دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Islamabad Police (@ict_police) 's Twitter Profile Photo

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں #PoliceMartyrs #ICTP #IsbPoliceMartyrs

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

#PoliceMartyrs #ICTP #IsbPoliceMartyrs
Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

لسبیلہ میں بس حادثے کے نتیجے میں 40 سے زیادہ قیمتی جانوں کا زیاں یقینا قیامت صغریٰ سے کم نہیں۔ میری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ صوبائی حکومت کو اس المناک حادثے کی فی الفور تحقیقات کروانی چاہیے تاکہ وجوہات کا پتہ چلایا جا سکے۔

Ministry of Interior Pakistan (Official) (@moiofficialpak) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ پشاور کے لئے روانہ، وزیراعظم کو پشاور پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے تمام تر پہلؤوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت بھی کرینگے۔ #Peshawar #Peshawarblast

Rana Sanaullah Office (@rsk_office) 's Twitter Profile Photo

پاسپورٹ فیس سے متعلق افواہیں پاسپورٹ کی فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری دی ہے، سہولت کا اجراء فی الحال نہیں کیاگیا۔

Government of Pakistan (@govtofpakistan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کم آمدن عوام کے لیے پٹرولیم ریلیف پیکج پر جائزہ اجلاس کم آمدن عوام کیلئے 50 روپےفی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکیج دیا جائے گا، سبسڈی میں موٹر سائیکل، رکشہ کے علاوہ 800CC سمیت دیگر چھوٹی گاڑیاں استعمال کرنے والے تمام صارفین کو شامل کیا جائے۔

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

تمام کارروائیوں اور اقدامات کے باوجود دہشت گردی کے خطرات ابھی بھی موجود ہیں لیکن اس عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کےلئے تمام متعلقہ ادارے تعاون سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

پاک-ایران سرحد پر سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتا ہوں، شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وطن کے بیٹے اپنی سرزمین کی حفاظت کیلئےجانیں نچھاور کررہے ہیں، پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے، قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے، انشاءاللّٰہ اس ناسور کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔

Ministry of Interior Pakistan (Official) (@moiofficialpak) 's Twitter Profile Photo

Joint press conference of Federal Minister for Information and Broadcasting Marriyum Aurangzeb and Federal Interior Minister #Rana_Sanaullah in Islamabad