Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile
Maulana Fazl-ur-Rehman

@moulanaofficial

President Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

ID: 907889245

linkhttps://juipak.org.pk calendar_today27-10-2012 11:06:06

1,1K Tweet

654,654K Followers

23 Following

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور قبائل بارود کے ڈھیر پر بیٹھے ہیں۔ بچے، خاندان، بہنیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور فوج ہمیں بتائے کہ امن کیسے آئے گا؟ ہم نے امن کے لیے کوششیں کیں، افغانستان گئے، بات چیت کی اور کامیاب لوٹے۔ لیکن یہ کامیابی ناکامی میں کس نے بدلی؟ الیکشن

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ کی نمائندگی کرتے ہوئے اور آپ کی اجازت کے ساتھ، میں حکمرانوں، اصل اور نقلی دونوں کو یہ پیغام پہنچانا چاہتا ہوں کہ اس سرزمین کے وسائل اور معدنی ذخائر پر حق صرف یہاں کے بچوں اور نسلوں کا ہے۔ تمہارا باپ بھی ہمارے وسائل پر قبضہ نہیں کر سکتا، ہم جانتے ہیں کہ پشتونوں کا حق کیا ہے اور

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

عالمی قوتیں ہماری مذہبی شناخت ختم کرنا اور اپنی معاشی جنگ پاکستان کی سرزمین پر لڑنا چاہتی ہیں۔ سی پیک کے باوجود آپ چین کی سرمایہ کاری ضائع کر رہے ہیں۔ چین، سعودی عرب، اور امارات ہم پر اعتماد نہیں کرتے۔ پاکستان کی معیشت بداعتمادی کا شکار ہے، ہم نے دنیا کو خود سے دور رکھا ہے اور

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

عدالتوں کا کام ختم نبوت کے عقیدے پر وار کرنا نہیں ہے۔ 1953 میں لاہور میں 10 ہزار افراد نے ختم نبوت کے لیے قربانی دی، 1974 میں آئین میں ترمیم کرائی، 1984 میں نئے قوانین بنوائے اور واضح کیا کہ آئین کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ قادیانیوں کو پارلیمنٹ اور علماء نے غیر مسلم قرار دیا، لیکن اب

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

آج اسرائیلی صہیونیوں نے ہمارے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر قبضہ کیا ہے۔ اکتوبر سے آج تک 40 ہزار بے گناہ فلسطینی، جن میں اکثریت بچوں، ماؤں، بہنوں اور بوڑھوں کی ہے، شہید ہو چکے ہیں۔ مزید 10 ہزار شہداء ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جنہیں نہ کفن نصیب ہو رہا ہے نہ قبر۔ آئیں ہم عہد کریں اور

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ کے بندوقیں قرآن و حدیث پڑھنے اور پڑھانے والے اہل مدارس کے سروں پر نشانہ بنائے ہوئے ہیں، دینی مدارس نے ایسا کیا جرم کیا ہے کہ آپ نے ان کی رجسٹریشن روک دی، مدارس پاکستان کے تشخص اور تہذیب کے محافظ ہیں، مدارس نے ہمیشہ امن کا پیغام دیا ہے۔ پاکستان میں باہر سے این جی اوز آکر مختلف

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد پریس کانفرنس

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

07 ستمبر 1974 کو قومی اسمبلی پاکستان نے ایک متفقہ آئینی ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا۔ 07 ستمبر 2024 کو اس فیصلے کے 50 سال مکمل ہونے پر مینار پاکستان لاہور میں گولڈن جوبلی تقریب منعقد ہوگی، جسے یوم الفتح کا نام دیا گیا ہے، اس سے پہلے 22 اگست 2024 کو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

سیاسی قائدین کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنا حماقت ہے، سندھ میں ڈاکووں کا راج ہے، ہمارے ہاں اسٹیٹ کو باقاعدہ چیلنج کیا جا رہا ہے، اس ساری صورتحال میں ہمارا کیا کردار ہو سکتا ہے، جذباتی لوگوں کو آگے لانے سے ریاست کا نقصان ہوتا ہے، سیاست کے معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے جائیں ورنہ

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

مسنگ پرسنز ایک اہم اور انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے، ان کے پیارے سالوں سے لاپتہ ہیں، جو بھی مسنگ ہے حکومت کی ذمہ داری ہے ان کے خاندان کو بتائیں کہ ان کا بچہ کدھر ہے، اختر مینگل نے جس احساس کے تحت استعفی دیا وہ احساس یہاں بہت ساری پارٹیوں کا ہے، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا قومی

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط وفاقی شرعی عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف مختلف بنکوں کی اپیلوں کو جلد نمٹانے کی اپیل ۔متن وفاقی شرعی عدالت کے گذشتہ سال کے فیصلے میں مالیاتی نظام کو پانچ سال کے اندر سود سے پاک کرنے کا

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط 

وفاقی شرعی عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف  مختلف بنکوں کی اپیلوں کو جلد نمٹانے کی اپیل ۔متن 

وفاقی شرعی عدالت کے گذشتہ سال کے فیصلے میں مالیاتی نظام کو پانچ سال کے اندر سود سے  پاک کرنے کا
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد سردار اختر جان مینگل اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان تفصیلی ملاقات مختلف سیاسی امور پر بات چیت ملاقات میں علامہ راشد سومرو ، انجنیئر ضیاء الرحمان، ساجد ترین

اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

سردار اختر جان مینگل اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان تفصیلی ملاقات

مختلف سیاسی امور پر بات چیت

 ملاقات میں علامہ راشد سومرو ، انجنیئر ضیاء الرحمان، ساجد ترین
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

JUI Chief Maulana Fazl ur Rehman has written to Chief Justice of Pakistan (CJP) Qazi Faez Isa, calling for an expedited hearing of appeals related to the interest-based financial system | Nation nation.com.pk/04-Sep-2024/fa…

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ آغاز کے مناظر ہیں ، انتظامیہ کی جانب سے جیمرز آن کرنے کی وجہ سے ڈرون کیمرے کام نہیں کررہے شام کے فضائی کے تاریخی مناظر ملاحظہ فرمائیں ۔ الحمدللہ پروانوں کا راج #7sep_goldenjubilee

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

مینار پاکستان لاہور کے دامن میں آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے پروانوں کا بحر بےکنار ، فضائی مناظر