Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile
Maulana Sami Ullah JUI 

@msamiullah_786

#TeamTwitterJUI l juipak.org.pk l #TeamJUIKPK l Team Twitter @JuipakOfficial l Follower of @MoulanaOfficial l

ID: 1180393928073322497

calendar_today05-10-2019 08:07:51

23,23K Tweet

24,24K Takipçi

8,8K Takip Edilen

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

افغانستان میں دفتری اوقات کے بعد روڈ پر سرکاری گاڑی چلانا منع ہے, جو چلائے گا اس پر جرمانہ ہوگا

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے امیر اور پرامن ترین ملک سویڈن آرمی کا ایک جرنیل خود اپنا سامان اٹھائے پیدل گھر جارہا ہے۔ (اس وقت وہ ٹریفک اشارے پہ کھڑا سبز ہونے کا انتظار کر رہا یے) اور ہمارے والوں کے ساتھ 300 گاڑی اگے پیچھے ہوتے ہیں کسی کنونشن میں ا کے کہتے ہیں کہ ہم پرامن ملک میں رہتے ہیں اتنی بزدل

دنیا کے امیر اور پرامن ترین ملک سویڈن آرمی کا ایک جرنیل خود اپنا سامان اٹھائے پیدل گھر جارہا ہے۔
(اس وقت وہ ٹریفک اشارے پہ کھڑا سبز ہونے کا انتظار کر رہا یے)
اور ہمارے والوں کے ساتھ 300 گاڑی اگے پیچھے ہوتے ہیں کسی کنونشن میں ا کے کہتے ہیں کہ ہم پرامن ملک میں رہتے ہیں اتنی بزدل
Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں، راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو..

راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں، راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو..
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

*تمام اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں ستمبر کا پہلا پورا ہفتہ بچوں کو 7 ستمبر 1974ء یوم تحفظ ختم نبوت کے بارے میں لازماً بتائیں کیونکہ عقیدہ ختم نبوت ہمارا جزو ایمان ہے* Iftikhar Ali ™

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

عقیدہ ختم نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خصوصی امتیاز ھے ۔ اور اس عقیدے کا تعلق براہ راست رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زات بابرکت کے ساتھ ھے ۔ اسی لئے اس کے محافظین کو جنت کی بشارت دی گئی ھے ۔ یہ عقیدہ قرآن مجید کی ایک سو آیات اور دوسودس احادیث نبویہ سے ثابت ھے ۔

عقیدہ ختم نبوت آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خصوصی امتیاز ھے ۔
اور اس عقیدے کا تعلق براہ راست رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زات بابرکت کے ساتھ ھے ۔
اسی لئے اس کے محافظین کو جنت کی بشارت دی گئی ھے ۔
یہ عقیدہ قرآن مجید کی ایک سو آیات اور دوسودس احادیث نبویہ سے ثابت ھے ۔
Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی آف لکی مروت میں بھرتی ٹیسٹ کیلئے آنے والے ایک امیدوار کا اظہار خیال

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

غیر قانونی بھرتیوں اور مافیا کے خلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا۔ یونیورسٹی آف لکی مروت کے رجسٹرار اور وی سی نے یونیورسٹی میں 2017 سے کام کرنے والے انگریزی مضمون کے PhD لیکچرر ڈاکٹر کرامت اللہ مروت کو بغیر وجہ نوکری سے برخاست کردیا۔ انہوں نے بطور لیکچرر اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن الماسا

غیر قانونی بھرتیوں اور مافیا کے خلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا۔ 
یونیورسٹی آف لکی مروت کے رجسٹرار اور وی سی نے یونیورسٹی میں 2017 سے کام کرنے والے انگریزی مضمون کے PhD لیکچرر ڈاکٹر کرامت اللہ مروت کو بغیر وجہ نوکری سے برخاست کردیا۔ انہوں نے بطور لیکچرر اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن الماسا
Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

7 ستمبر مینار پاکستان گولڈن جوبلی کے حوالے سے شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل رحیم اشرفی صاحب کا پیغام

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

قناعت،استغناء و توکل کے بغیر بہت سے امیر ترین لوگوں کو پریشان حال، بے سکون اور غریب پایا اور انہی ایمانی صفات کے حامل فقراء کو بے حد خوشحال، پُر سکون اور امیر پایا...

کسی کے پیسے دینے ہوں وقتِ مقررہ سر پہ آن پہنچا ہو مگر پیسے دینے کی کوئی ترتیب نا بن پا رہی ہو تو بجائے بہانے بنانے، کال نا اٹھانے، نمبر آف کرنے کے خود ہی کال کر کے اس سے مزید وقت مانگ لیں اور یہ احساس بھی دلائیں کہ مجھے آپ کے پیسوں کی فکر ہے جیسے ہی جلد از جلد کوئی ترتیب بنے خود

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت: گل اسلم خان بیگو خیل مشال خان بیگوخیل کا بیٹاسابق IGP دل جان خان کا بھتیجا وفات پا گیا ہے جس کا نماز جنازہ آج شام 6:00 بجے دل جان خان ہسپتال میں بیگو خیل میں ادا کیا جائے گا اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے

لکی مروت: گل اسلم خان بیگو خیل مشال خان بیگوخیل کا بیٹاسابق IGP دل جان خان کا بھتیجا  وفات پا گیا ہے جس کا نماز جنازہ آج شام 6:00 بجے دل جان خان ہسپتال میں
 بیگو خیل میں  ادا کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت یونیورسٹی کے رجسٹرار نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ انہوں نے خود اشتہار جاری کیا، خود اپلائی کی، اور اپنے آپ کو سلیکٹ بھی کر لیا !! صاف چلی شفاف چلی کرپشن چلی غدار چلی

لکی مروت یونیورسٹی کے رجسٹرار نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ انہوں نے خود اشتہار جاری کیا، خود اپلائی کی، اور اپنے آپ کو سلیکٹ بھی کر لیا !!
صاف چلی شفاف چلی
 کرپشن چلی غدار چلی
Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا رہتا ہے اس کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں ۔ معاف کرنا سیکھیں ۔ زندگی بہت خوبصورت ہوجائے گی

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

جہاں منافق، چمچہ گیر اور چاپلوس قسم کے لوگ گھس جاتے ہیں وہاں مخلص اور وفادار لوگوں کی اہمیت ختم ہو جاتی تلخ حقیت

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی لٹ جایا کریں جب شدید موسم میں کوئی غریب ریڑھی والا 30 روپے کی چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہیے تو لٹ جایا کریں!

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

ہر شخص انفرادی طور پر کرپٹ رہتے ہوئے ۔ اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر دیکھنا چاہتا ہے۔!!

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام ایک آزاد اور خود مختار پارٹی ہے یہ کسی کے اشاروں پر سیاست نہیں کرتی۔ ہم پی ٹی آئی سے اتحاد کریں یا نہ کریں یہ ہمارا اپنا فیصلہ ہوگا.