موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profileg
موڈی سرکار 🇵🇰

@muamir

عام سے لوگوں کی عام سی باتیں عام سے انداز میں

ID:139402804

linkhttps://twitter.com/search/from:@muamir$-filter:mentions calendar_today02-05-2010 14:05:48

296,4K Tweets

77,0K Followers

540 Following

موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ایکس وہی منظر پیش کر رہا ہوتا ہے جیسے ووٹنگ ٹائم ختم ہونے کہ بعد اس امیدوار کا کیمپ جس کی شکست یقینی ہو

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

جس طرح تیز رفتار گاڑیوں میں پانچواں گئیر ہوتا ہے اسی طرح عورتوں کی گفتگو میں 'میرا منہ نا کھلواؤ بس' اخیر گئیر ہوتا ہے

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

اسکول کے زمانے میں سموسے والا اخبار کے ٹکڑے میں جو لپیٹ کر دیتا تھا
وہ مزہ پھر کبھی نا ملا

اسکول کے زمانے میں سموسے والا اخبار کے ٹکڑے میں جو لپیٹ کر دیتا تھا وہ مزہ پھر کبھی نا ملا
account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

اس زمانے کا ہوں جب ٹیلی فون کا بل آنے کہ بعد گھر / دفتر میں پوچھ گچھ شروع ہوجاتی کس نے اتنا ٹیلی فون استعمال کیا

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

اس طرح کی پوسٹ پر آپ لوگوں کا ریسپانس ہمیشہ یہ احساس دلاتا ہے کہ ابھی بھی یہاں لوگ موڈی سرکار سے محبت کرتے ہیں

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

ایک ناکام جینئس کی کہانی
میں نے اسے ڈوبتے دیکھا

وہ ایک کیمیکل انجینیر تھا امریکہ کی کسی یونیورسٹی سے نا صرف ڈگری لی تھی بلکہ گولڈمیڈلسٹ بھی تھا (ایسا اسکے ساتھ کہ لوگ بولتے تھے).
اسی زمانے میں (80s) پاکستان کی سب سے بڑی کیمیکل کمپنی جسکی اصل مالک دنیا کی سب سے بڑی ملکہ تھیں اور

ایک ناکام جینئس کی کہانی میں نے اسے ڈوبتے دیکھا وہ ایک کیمیکل انجینیر تھا امریکہ کی کسی یونیورسٹی سے نا صرف ڈگری لی تھی بلکہ گولڈمیڈلسٹ بھی تھا (ایسا اسکے ساتھ کہ لوگ بولتے تھے). اسی زمانے میں (80s) پاکستان کی سب سے بڑی کیمیکل کمپنی جسکی اصل مالک دنیا کی سب سے بڑی ملکہ تھیں اور
account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

کسی دور جاتے کو دیکھنے میں جو بے بسی ہے جو کرب ہے
ترے ہاتھ میں جو پتنگ ہے یہ کٹے تو تجھ کو پتہ چلے!
'

کسی دور جاتے کو دیکھنے میں جو بے بسی ہے جو کرب ہے ترے ہاتھ میں جو پتنگ ہے یہ کٹے تو تجھ کو پتہ چلے! '
account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

•' خدا کرے تمہارا نکاح تمہاری محبت سے ہو جس کے لئے تم دعائیں مانگتے ہو اللہ اُسے تمہارے نکاح میں لے آئے ❤️🫶🏻🌸'

•' خدا کرے تمہارا نکاح تمہاری محبت سے ہو جس کے لئے تم دعائیں مانگتے ہو اللہ اُسے تمہارے نکاح میں لے آئے ❤️🫶🏻🌸'
account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ انسان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا، یہ انسان ہی ہے جو بھٹک جاتا ہے، بڑی بڑی باتیں کرتا ہے اور پھر جب اس پر مصیبت پڑتی ہے تو روتا کراہتا واپس جاتا ہے ....
اللہ پاک ہمیشہ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے والا بنائے آمین -

account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم دن بخیر

تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہ التجا ہے نہ مجھے شعور نماز ہے

السلام علیکم دن بخیر تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت نہ مجھے سلیقہ التجا ہے نہ مجھے شعور نماز ہے
account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

اُمید کو ڈھونڈا نہیں جاتا اُمید کو رکھا جاتا ہے اپنے اندر اپنے دل میں اپنے ذہن میں
یہ ننھے بیج کی طرح ہوتی ہے جو مٹی سے باہر تو آ جاتا ہے مگر درخت بننے میں دیر لگتی ہے

account_circle
مومنہ سلطان(@SultaneMomina) 's Twitter Profile Photo

We don't say come and see my city
We are pakistani we say
,اچھی صورت کے دیوانے ہیں میرے شہر کے لوگ
تم میرے شہر میں آو گے تو چھاجاو گے

We don't say come and see my city We are pakistani we say ,اچھی صورت کے دیوانے ہیں میرے شہر کے لوگ تم میرے شہر میں آو گے تو چھاجاو گے #مومنہ
account_circle