Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profileg
Muqadas Farooq Awan

@muqadasawann

Head of Content @DailyUrduPoint Largest Digital Network of Pakistan
Columnist @Nawaiwaqt_
https://t.co/dDAjputzX9

ID:3189453798

linkhttps://www.urdupoint.com/news/team/muqadas-farooq.html calendar_today09-05-2015 06:32:32

23,6K Tweets

195,6K Followers

375 Following

Follow People
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا وہ ملک کیلئے جان قربان کرنے والے فوجی سے محبت کرتے ہیں، شعیب شاہین

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف سمیت تین میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف سمیت تین میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کمزور قوت بصارت اور قوت سماعت والے طلبہ کو چشمے او ریپیرنگ ایڈ دینے کی ہدایت کر دی

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر کا سیاسی بھاشن آئین کے دائرہ اختیار سے باہر تھا،ہم سے معافی کا مطالبہ کرنے والے مارشل لاز اور 1971 پر قوم سے معافی مانگیں، روف حسن

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے معافی منگوانے کا ماحول بنایا جا رہا ہے
کوئی فائدہ نہیں

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

اس شخص کا پتہ کرنا بہت ضروری ہے جس نے اس کے ساتھ اتحاد کی تجویز دی

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں اسی جگہ رکھاگیا ہےجہاں 6 سال قبل مریم نوازقید تھیں
سا بق خاتون اول کوخواتین وارڈ کی بجائے متصل ٹیوٹا ہال کے ایک کمرے میں پابند سلاسل کیاگیا

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

انشااللہ پاکستان جاپان کیخلاف فائنل جیتےگا،وزیراعلیٰ مریم نواز

انشااللہ پاکستان جاپان کیخلاف فائنل جیتےگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
account_circle
Ali Awan(@AliAwan_Speak) 's Twitter Profile Photo

موٹروے ایم 2 لاہور اسلام آباد کلرکہار کے مقام سے شروع ہونے والی سالٹ رینج پرآئے روزحادثات ایک معمول ہے ۔۔۔ اس کی وجوہات کیاہیں ؟؟؟ اوران حادثات کوکیسے روکاجاسکتاہے؟؟ جانتے ہیں چکوال سے محمد علی عوان کی اس رپورٹ میں
National Highways & Motorway Police (NHMP)

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

آئی کیوب قمر کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

آپ کو اس وقت عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، اگر عمران خان ہار گیا تو پاکستان کی عوام ہار جائے گی، فواد چوہدری

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس نے غزہ ریلی کو امریکی سفارتخانے جانے سے روک دیا، طاقت کا استعمال

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

فیصل مسجد کے باہر عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے حیدر سعید گرفتار

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

جاوید چوہدری صاحب نے نایاب قسم کی چول ماری ہے کہ ’عمران خان چاہتے ہیں بشریٰ بی بی کو وزیراعظم بنایا جائے‘😂

account_circle