Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profileg
Muqadas Farooq Awan

@muqadasawann

Head of Content @DailyUrduPoint Largest Digital Network of Pakistan
Columnist @Nawaiwaqt_
https://t.co/dDAjputzX9

ID:3189453798

linkhttps://www.urdupoint.com/news/team/muqadas-farooq.html calendar_today09-05-2015 06:32:32

23,8K Tweets

195,8K Followers

377 Following

Follow People
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی آفس پر رات گئے آپریشن کے بعد درخت کی جڑیں باہر آ گئی تھیں، آج
شدید آندھی کے باعث درخت گر گیا اور کچھ افراد زخمی ہو گئے

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے دوران تیز آندھی سے درخت گر گیا، پانچ کارکنان زخمی

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عفان کی ویڈیو سے قبل کچھ تربوز والوں کو پتہ ہی نہیں تھا کہ تربوز میں انجیکشن بھی لگائے جاتے ہیں

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

گڈ ٹو سی فردوس شمیم نقوی صاحب ، انہیں بھی اہم پریس کانفرنس کا حصہ ہونا چاہیے

گڈ ٹو سی فردوس شمیم نقوی صاحب ، انہیں بھی اہم پریس کانفرنس کا حصہ ہونا چاہیے
account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت جیل سے بیان دینے پر عمران خان کے خلاف کارروائی کرے گی
کارروائی ٹک ٹاک پر لائیو نشر کی جائے گی 😂

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

شہباز حکومت میں شہر اقتدار میں قائم ملک کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت کا مرکزی دفتر گرا کر بہت ہی چھوٹی حرکت کی گئی ہے

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس،اسپارک نامی این جی او نے پارلیمنٹیرینز، افسران کو مری میں پکنک پر مدعو کر لیا، پارلیمنٹیرینز اور افسران کو مری کے لگژری ہوٹل میں ٹہرانے کا انتظام کیا گیا ہے

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

عمران خان لوگوں کی ہنسی خوشی کے موقوں کا بھی حصہ بن چکا،لوگ خان صاحب کا نام لے کر اپنی خوشیاں دوبالاہ کرتے ہیں

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

عمران بھائی کی ہنسی دیکھیں 😍
بھائی Imran Khan اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے، اور ہم آپکو اس حالت میں دوبارہ کبھی مت دیکھیں جو سوچ کر آج بھی رونا آ جاتا ہے 🥹

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

دشمن نے کبھی بھی نہ ایسا کیا، جو تم نے وطن کے ساتھ کیا
شیراز اپل کا 9 مئی سے متعلق گیت جاری

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرکے کوئی بیان ریکارڈ کروایا گیا تو اُسے تسلیم نہیں کریں گے، عمر ایوب

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن کے چہرے پر زخم آہنی مکا لگنے سے آیا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

account_circle
Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ، ایک وفاقی وزیر غیر ملکی سرکاری دورے پر موبائل پکڑ کر ویڈیوز بنا رہا ہے 🙆‍♀️

account_circle