Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile
Muqaddas

@muqaddaskhan86

So much more was said in the unsaid 🤌🏻 PHARMACIST By profession 💊

ID: 1758166656298184705

calendar_today15-02-2024 16:29:50

24,24K Tweet

6,6K Followers

2,2K Following

Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایت پار LWMC کی جانب سے عید میلادالنبی کے موقع پر شہر بھی کی مساجد میں واشنگ کا سلسلہ جاری👏

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایت پار LWMC کی جانب سے عید میلادالنبی کے موقع پر شہر بھی کی مساجد میں واشنگ کا سلسلہ جاری👏
Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

ریڑھی بازار سے عوام خوش ہم بہت سکون میں ہیں اب ہمیں الگ جگہ دی گئی اور بہترین جگہ دی گئی پہلے ہم دھکے کھاتے تھے 👏

Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

یہ عمران خان کی غلط فہمی ہے کے فوج کو قابو کر لیں گے اب یا تو عمران خان ہوگا یا فوج ہوگی

Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے ہر شھر سے ایک ہی آواز آرہی ہے شکریہ مریم نواز بلوں میں ریلیف سے عوام خوش ہے اور یہی مریم نواز کی کامیابی ہے کے وہ خود ویڈیو بناکے بھیج رہے اور شکریہ اداء کر رہے ہیں 🇵🇰🙌🏻

Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ kpk کی یوتھ وِنگ کے اراکین اور تمام اضلاع کے صدر کی ملاقات ، افراتفری کی ہدایت کی گئی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے اور ہماری وزیر اعلیٰ کے پاس ٹائم ہی نہیں سوشل میڈیا والوں کے لیے قریبی ذرائع مریم نواز 👏✌🏻

Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

یہ ساری اچھی خبریں نون لیگ کے دور حکومت میں ہی کیوں ملتی ہے ؟؟ گوادر ایئرپورٹ پر پہلی پرواز کی لینڈنگ ،دشمنوں کے سارے منصوبے ناکام قوی امکانات ہیں14 اکتوبر تک حکومت افتتاح کرے گی چین کے صدر کے ساتھ ✌🏻🔥🇵🇰

Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت "چائڈ سرجری کارڈ" کا اجراء کے موقع پر چھوٹی بچی سے ملی مریم نواز نے بچی کو حوصلہ دیا اور بچی نے highfive کیا🫀

Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

آج کی سب سے اچھی ویڈیو وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پوری کوشش کی کے بچی تھوڑی دیر کے لئے اپنا دُکھ درد بھول جائے ❤️

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

A heart patient waiting to be operated upon for 4 years wouldn’t have to wait anymore. Children Heart Surgery program that includes teams of paediatric heart surgeons from public & private hospitals and surgeons from across the globe will operate upon children awaiting surgery.

A heart patient waiting to be operated upon for 4 years wouldn’t have to wait anymore. Children Heart Surgery program that includes teams of paediatric heart surgeons from public & private hospitals and surgeons from across the globe will operate upon children awaiting surgery.
Muqaddas (@muqaddaskhan86) 's Twitter Profile Photo

حضرت فاطمہ جب تشریف لاتی تھی تُو حضرت محمد (saw) کھڑے ہوجاتے تھے انکا احترام و عزت کرتے تھے بیٹیوں کی عزت کا درس ہمیں وہاں سے ملا ہے ہمیں آج اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے کیا ہم اس پر عمل کرتے ہیں؟