Dr-Face Palmer (@naumanishak) 's Twitter Profile
Dr-Face Palmer

@naumanishak

#Doctor

ID: 836661827492794368

calendar_today28-02-2017 19:38:18

316 Tweet

30 Followers

349 Following

Shahid Afridi (@safridiofficial) 's Twitter Profile Photo

میاں گُل عدنان اورنگزیب کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر دل بہت رنجیدہ ہے ۔ میاں صاحب کی سوات کے لیے خدمات اور خاص کر بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے اُن کی کوششوں کی جتنی تعریف کیجائے کم ہے ۔ اللہ مرحوم کے درجات بُلند کرے اور اہل خانہ کو صبر و استقامت عطا کرے ۔ آمین

میاں گُل عدنان اورنگزیب کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر دل بہت رنجیدہ ہے ۔ میاں صاحب کی سوات کے لیے خدمات اور خاص کر بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے اُن کی کوششوں کی جتنی تعریف کیجائے کم ہے ۔ اللہ مرحوم کے درجات بُلند کرے اور اہل خانہ کو صبر و استقامت عطا کرے ۔ آمین
Ansar Abbasi (@ansaraabbasi) 's Twitter Profile Photo

پہلے جشن آزادی کے موقعہ پر ملی نغمے گائے جاتے تھے، موجودہ حکومت نے اس بار سرکاری سطح پر مجرے شروع کرا کر پاکستان کو “ترقی” کی نئی منزلوں تک پہنچا دیا۔ #افسوس_صد_افسوس

Ovais Mangalwala (@ovaismangalwala) 's Twitter Profile Photo

امیر المومنین حضرت عمرؓ نے مسجد نبویؐ میں جمعے کے خطبے میں حکم فرمایا کہ چار سو درہم سے زیادہ کسی شادی میں مہر مقرر نہ کیا جائے۔ ایک قریشی عورت نے وہیں اس پر اعتراض کیا، دلیل دی اور خلیفہ راشد نے اپنا حکم واپس لے لیا. نہ توہینِ خلافت ہوئی اور نہ توہینِ عدالت. اور یہاں؟؟؟ 🤔🤔

Pakistan Republic (@republicdotpk) 's Twitter Profile Photo

PTI Chief Imran Khan's message to the nation after he got disqualified by ECP in Toshakhana Case #pakistantribune #imrankhanPTI #imrankhanPTI #ImranKhanOurRedLine #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

Sadia A 🇵🇰 (@dr_sadiaaz) 's Twitter Profile Photo

"Your abba is not going to give up" 🥺 Thats Imran khan! He wont run away to avenfield apartments. His home is 🇵🇰 😊 He'll fight!

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم کے بعد ہمیں کوئی لیڈر ملا ہے، اگر عمران خان کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو آپ نسل در نسل غلام رہیں گے۔

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

موبائل سم، شناختی کارڈ، بے فارم اور بنک اکاؤنٹ کیلیے بائیو میٹرک اور ووٹ کیلیے ٹھپے بے وقوف بنایا ہوا ہے اس قوم کو