Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profileg
Nawaz Sharif Force

@nawazsforce

نواز شریف ایک نظریہ ، ایک تحریک ، ایک زندہ تاریخ | Social Media Activist | Rebel | Content Writer | Digital Media Expert | Vloger |

ID:1300103923

linkhttp://www.facebook.com/nawazsharifforce01 calendar_today25-03-2013 16:13:39

21,3K Tweets

27,5K Followers

6,1K Following

Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

قائم مقام عمران نیازی عرف علیمہ سلائی مشین والی جسٹس عامر فاروق کو دھمکیاں دیتے ہوئے جسکے بعد جسٹس عامر فاروق نے سرنڈر کر دیا

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی اور شاہ ممود قریشی کی سایفر کیس میں بریت سے پاکستان میں اب قومی راز کا تقدس ختم ہو گیا ہے۔ آپ خفیہ دستاویز اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کریں اور عدلیہ سے بچ جائیں۔ اب معلومات کو خفیہ رکھنے کا حلف بھی بے معنی ہو گیا ہے

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

جس کھوتے
کو دنیا کی نمبر ون ایجنسی اور فوج نہ چلا سکی
اس پر
دنیا کے 140 نمبر والے جج بازی لگا رہے ہیں !!

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

یہ منافق ڈالروں کے جھوٹ انتشار پھیلانا چھوڑ دے یہئ اسکا حج ہو گا اللہ کو اسکا حج اسلئیے قبول نہیں

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

اتنی زیادہ مصروفیات ہونے کے باوجود بھی قیمتی ٹائم نکال کر بتا رہا ہوں
کہ ریڈ لائن کراس ہوئے 300 ایک دن ہو گئے ہیں😁

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

17 واں سکیل ہو
لڑکا اکیلا ہو
الگ گھر ہو
بہنوں کی شادی کہیں دور ہوئی ہو
لڑکے کی ماں مَری ہوئی ہو
لڑکا سرکاری ملازم ہَو مگر تھوڑی بہت زمین بھی ہو
جب ایسی شرائط کے ساتھ لڑکی کی ماں رشتہ تلاش کرے گی تَو پِھر انتظار میں ہی زندگی گزرے گی

17 واں سکیل ہو لڑکا اکیلا ہو الگ گھر ہو بہنوں کی شادی کہیں دور ہوئی ہو لڑکے کی ماں مَری ہوئی ہو لڑکا سرکاری ملازم ہَو مگر تھوڑی بہت زمین بھی ہو جب ایسی شرائط کے ساتھ لڑکی کی ماں رشتہ تلاش کرے گی تَو پِھر انتظار میں ہی زندگی گزرے گی
account_circle