نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile
نشال

@nishi_writes

ڈر سا لگتا ہے سدھر جانے سے۔۔۔
Insafian, Student, Cricket lover,Future Scientist

ID: 1359778902038753281

calendar_today11-02-2021 08:19:11

13,13K Tweet

35,35K Takipçi

4,4K Takip Edilen

E NEWS خبریں (@educationalne11) 's Twitter Profile Photo

جاز صارفین اپنے نمبر سے #6611 * ملا کر غیر ضروری پیکیجز ختم کرلیں جن کا ہمیں علم بھی نہیں اور بیلنس کا ضیاع ہے#6611* ملا کر ایک منتخب کریں اور پیکج لسٹ چیک کریں۔ پھر دوبارہ تین ملا کر ان غیر ضروری پیکیجز کو ختم کریں۔

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم یا اہل القبور صبح بخیر💞 اہل القبور اس لئے کہا کہ میرے سب فالورز سوئے ہوئے😌

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف وہ ایکسرے ہے جسے دکھا دکھا کر شریف فیملی بھیک مانگتی کہ ایہدے دل وچ سوراخ ہویا😂

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

ان انصافیوں کی فہم و فراست پر ماتم جو ملک ریاض جیسے بھیڑئیے کے حق میں اچھل کود کر رہے

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی بریت کا فیصلہ آتے ہی بادل چھا گئے۔۔موسم خوشگوار

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

رائیونڈ جاتی امرا دربار میں رنڈی رونا شو سٹارٹ عظمیٰ بخاری،حنا پرویز بٹ کی گھنگرو توڑ پرفارمنس پنجاب کی نرگس اعلیٰ بھی ہلکی ہلکی تھاپ پہ ماتم کناں

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

یہ بات بلکل بھی بعید از قیاس نہیں ہوگی کہ کل کا میچ فکس تھا 2011 ورلڈ کپ سیمی فائنل فکسنگ میں زرداری،گیلانی،رحمان ملک ملوث تھے،اربوں روپے ایک میچ میں کمائے اب بھی محسن نقوی زرداری اور عاصم منیر کا خاص چیلا ہے اس گیم کے پیچھے بھی دھندا ہو سکتا ہے صاحب

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی کی جگہ چاہت فتح علی خان کو چیئرمین پی سی بی لگا دیا ہوتا کم از کم دو فرسٹ کلاس میچز کا تجربہ تو تھا

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ کا جنون ہمیشہ ہمیشہ کےلئے انا للہ و انا الیہ راجعون 😥💔 کرکٹ کے حوالے سے آخری پوسٹ

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

جاہل عقیدت مندوں کی وسیع منڈی اور سانڈ نما پیروں کی حرام خوری، ہڈ حرامی کے باوجود روز بروز بڑھتے ہوئے کاروبار کو دیکھتے ہوئے میں نے بھی اب تعویز لکھنے شروع کر دیے ہیں درد کسی بھی نوعیت کا ہو مکمل آرام 😆😀😁😝😂

جاہل عقیدت مندوں کی وسیع منڈی اور سانڈ نما پیروں کی حرام خوری، ہڈ حرامی کے باوجود روز بروز بڑھتے ہوئے کاروبار کو دیکھتے ہوئے میں نے بھی اب تعویز لکھنے شروع کر دیے ہیں
درد کسی بھی نوعیت کا ہو مکمل آرام 
😆😀😁😝😂
نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

کل رات گھر والوں سے چوری پیزا آرڈر کیا، اور ڈیلوری بوائے کو سپیشل کہا کہ بھائی بیل نہیں بجانی، اس نے پھر بھی بیل بجا دی😢 خیر میں اسکو پیسے دےکر پیزا اندر لائی اندر آتے ہی دیکھا تو گھر والے میرے کمرے میں کیچپ پکڑے بیٹھے تھے ، 😢😢😢

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

موجودہ کٹھ پتلی حکومت نے سوشل میڈیا پہ جیسے قوانین لاگو کئے ہیں نا 🤐🤐🤫 ایسی ایموجیز کےعلاوہ ہم کچھ پوسٹ نہیں کرسکتے😔

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

عورت کو آدھی عقل کا سمجھنے والا خلیل قمر ، عورت کی کال پر اپنی پوری عقل ہی کھو بیٹھا 😉

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں انسان نجانے ایک وقت میں کتنی چیزوں سے لڑ رہا ہوتا ہے ،دکھ، ماضی، فیوچر ، گھر ، ماں باپ، تعلیم، سوسائٹی ، ڈوبتا ہوا ملک ، دھوکہ فراڈ،جھوٹ سچ ، ثواب گناه، حلال حرام، جنت دوزخ، بے چینی اخلاق شعور ، افسردگی ، جینا مرنا اور بدبودار ذہنی معذور ملاؤں اور جاہل دانشوڑوں سے بھی

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

پروفیسر صاحب فارغ وقت میں واٹر کولر کی ٹوٹیاں اور پریشر ککر کی ربٹیں بھی تبدیل کرتے ہیں

پروفیسر صاحب فارغ وقت میں واٹر کولر کی ٹوٹیاں اور پریشر ککر کی ربٹیں بھی تبدیل کرتے ہیں
نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس نیٹ ٹھیک نہیں چل رہا کوئی ویڈیو چل رہی ناں کوئی تصویر شو ہو رہی اگر کسی کی شادی کی تصویر یا ویڈیو پر انا للہ واناالیہ راجعون لکھ دوں یا کسی کی ڈی پی دیکھ کر افسوس ہوا لکھ دوں تو مائنڈ نہ کرنا

نشال (@nishi_writes) 's Twitter Profile Photo

حکومت سے گزارش ہے کہ اس ٹائپ کے خطرناک اسلحہ پر فوری پابندی عائد کریں☹️

حکومت سے گزارش ہے کہ اس ٹائپ کے خطرناک اسلحہ پر فوری پابندی عائد کریں☹️