irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile
irrfan

@nuda_an

beauty to me , people that are kind ❤️

ID: 1640026478434979841

calendar_today26-03-2023 16:25:36

249 Tweet

28 Followers

144 Following

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

بہیشت میں بھی پہنچ کر مجھے قرار نہیں یہ کوئی اور جگہ ہے مقامِ یار نہیں

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

میرے اندر کی ساری رُتیں اور باہر کے موسم تمہارے سبب سے تمہارے لئے تھے! جواباً خزاں مجھ میں چاہو گے تم دیکھنا یا کہ فصل بہاراں کوئی فیصلہ ہو مگر جلد کردو تو اچھا! پروین شاکر ❤

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

"You don't have to be positive all the time. It’s perfectly okay to feel sad, angry, annoyed, frustrated, scared and anxious. Having feelings doesn't make you a negative person. It makes you human." -Lori Deschene

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

Its not normal to remove friends , colleagues or fellows by just keeping distance from them. Its a trap , a swamp the more you try to get out the more you get in depth.. its a curse 🥲.

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

سلیم نے کیوں انارکلی کے ساتھ لپٹ کر اس کی جان نہ بچائی؟@Estaal2 @fj_faizi

سلیم نے کیوں انارکلی کے ساتھ لپٹ کر اس کی جان نہ بچائی؟@Estaal2 @fj_faizi
irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

Airport witnesses more sincere kisses then wedding halls , hospitals have heard more prayers then masjid walls cuz love is felt the most when it’s leaving 💔

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

کَل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا کُچھ نے کہا یہ چاند ہے کُچھ نے کہا چہرہ تیرا ہم بھی وہیں موجود تھے، ہم سے بھی سب پوچھا کہ یہ ہم ہنس دٕیے ہم چٌپ رہے، منظور تھا پردہ تیرا

کَل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا

کُچھ نے کہا یہ چاند ہے کُچھ نے کہا چہرہ تیرا

ہم بھی وہیں موجود تھے، ہم سے بھی سب پوچھا کہ یہ

ہم ہنس دٕیے ہم چٌپ رہے، منظور تھا پردہ تیرا
irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

" اگر دنیا میں میری اور زاہدہ کی محبّت ناکام ہو سکتی ہے تو کسی کی بھی ہو سکتی ہے"۔ جون ایلیا

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

اچھے برانڈ کا سگریٹ پئیں ، کم لوگوں سے تعلق رکھیں جیب میں پیسے بغیر گِنے رکھیں نصیحت ایک کان سےسنیں اور دوسرے سے نکالیں اپنے رقیب سےکھل کر نفرت کریں ایک لڑکی سےمحبت کریں اور محبت میں بےشرمی کی حد تک جیلسی رکھیں اسکےخیالوں میں کھوئے رہنا ہی خوبصورت زندگی ہے۔

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے، کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔🥀

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروتؔ لوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

مرد تب ہی خوش قسمت ہے جب وہ عورت کی پہلی محبت ہو، لیکن عورت تب خوش قسمت ہے اگر وہ اس کی آخری محبت ہو۔ چارلس ڈکنز

irrfan (@nuda_an) 's Twitter Profile Photo

Lina Medina …. The youngest mother in the history . Who gave birth to a baby boy when she was 5 ! It was a C-section cuz her pelvis was too small for a normal delivery . Its a precocious puberty case . And died at the age of 40 due to bone marrow cancer .

Lina Medina ….
The youngest mother in the history . Who gave birth to a baby boy when she was 5 ! It was a C-section cuz her pelvis was too small for a normal delivery . Its a precocious puberty case . And died at the age of 40 due to bone marrow cancer .