Dr Omar Aziz (@omar_aziz66) 's Twitter Profile
Dr Omar Aziz

@omar_aziz66

Muslim 😇
Pakistani 🇵🇰
Libra ❤
Neither optimist nor Pessimist , I'm realistic...!!

ID: 835873076118171649

calendar_today26-02-2017 15:24:05

7,7K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Dr Omar Aziz (@omar_aziz66) 's Twitter Profile Photo

عالمی یوم خواتین ۔۔۔ فلسطین کی جرات مند خواتین کے نام ۔۔۔ ! #InternationalWomensDay    #WomensDay #Gaza

Zahida Rahim (@zahida_rahim) 's Twitter Profile Photo

گلوکارپٹھانےخان کی آج24ویں برسی ہے آپ 1926کوکوٹ ادوکی بستی تمبو والی میں پیداہوئےاصل نام غلام محمدتھا۔ آپکوغزل،کافی اورلوک گیتوں کی گائیکی پر کمال حاصل تھاحکومت پاکستان نے 1979میں صدارتی ایوارڈسےنوازا۔پٹھانے خان 9مارچ 2000میں انتقال کرگئےمگراپنےفن کےحوالے سےہمیشہ زندہ رہیں گے۔

Dr Omar Aziz (@omar_aziz66) 's Twitter Profile Photo

"إبتسم فلن يتغير العالم بحزنك" مسکراؤ، کہ تمہاری اداسی سے دنیا نہیں بدلے گی۔

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

آج قومی اسمبلی میں غزہ پر بمباری روکنے کے لئے قرار داد پیش کی گئی 🚨🚨 تحریک انصاف / سنی اتحاد کونسل نے اس قرارداد کو ہی مسترد کردیا۔ آج ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا کہ ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے 30 سال پہلے اس قوم کو بالکل سچی وارننگ جاری کی تھی۔

Silly (@silly_sillo) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں یہ امت پر سب سے برا رمضان گزر رہا ہے۔ جبکہ یہ سب سے بری امت ہے جو رمضان سے گزر رہی ہے۔ ————————————- قالوا هذا أسوء رمضان يمر على الأمة بل هذه أسوء أمة تمر على رمضان...!!🇵🇸💔

کہتے ہیں یہ امت پر سب سے برا رمضان گزر رہا ہے۔ 
جبکہ یہ سب سے بری امت ہے جو رمضان سے گزر رہی ہے۔ 
————————————-
قالوا هذا أسوء رمضان يمر على الأمة بل هذه أسوء أمة تمر على رمضان...!!🇵🇸💔
ہیر سیال جھلی💔 (@heersyaal) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ماھر طبیعیات سارہ قریشی (تمغہ ء امتیاز) کا کارنامہ آپ نے آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑ دیتا ہے ان لکیروں کو "کونٹریلز" (contrails) کہا جاتا ہے دراصل جب کسی انجن میں کسی قسم کا ایندھن جلتا ہے تو دو چیزیں فاسد مادوں کی صورت میں

پاکستانی ماھر طبیعیات سارہ قریشی (تمغہ ء امتیاز) کا کارنامہ

آپ نے آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑ دیتا ہے ان لکیروں کو "کونٹریلز" (contrails) کہا جاتا ہے دراصل جب کسی انجن میں کسی قسم کا ایندھن جلتا ہے تو دو چیزیں فاسد مادوں کی صورت میں
Dr Omar Aziz (@omar_aziz66) 's Twitter Profile Photo

اے راہ روانِ راہ وفا! ہم تم سے بہت شرمندہ ہیں تم جان پہ اپنی کھیل گئے اور ہم سے ہوئی تاخیر بہت #Gaza #IsmailHaniyeh #StopGenocide

Dr Omar Aziz (@omar_aziz66) 's Twitter Profile Photo

مہنگا بھانویں سستا گِھنسوں عمدہ بھانویں خَستہ گِھنسوں کنڑکاں کپ کے، سوھنڑاں بچڑا پہلے تیڈا ____ بستہ گِھنسوں "شاکر شجاع آبادی"

مہنگا بھانویں سستا گِھنسوں 
عمدہ بھانویں خَستہ گِھنسوں 

کنڑکاں کپ کے، سوھنڑاں بچڑا 
پہلے تیڈا ____ بستہ گِھنسوں

"شاکر شجاع آبادی"
Dr Omar Aziz (@omar_aziz66) 's Twitter Profile Photo

اپنے "گرو" کی بازیابی کے لیے کیسے لڑا جاتاھے ۔۔ یوتھیوں کو کھاریاں کے کھسروں سے سیکھنا چاہیئے_ #ImranKhan #PTI

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

In Swat, KP, a man was burned alive on blasphemy charges, and the government remains silent. For your safety, avoid tourist destinations in KP. You could be the next victim of this rampant bigotry and religious extremism

In Swat, KP, a man was burned alive on blasphemy charges, and the government remains silent. 
For your safety, avoid tourist destinations in KP. 
You could be the next victim of this rampant bigotry and religious extremism
Dr Omar Aziz (@omar_aziz66) 's Twitter Profile Photo

ابھی حالیہ سوات ٹور پر ایک جیپ ڈرائیور نے بتایا کہ کس طرح پچھلے سال سیلاب میں پنجابی سیاح جو ادھر آتے رہتے انہوں نے فراخ دلی سے مدد کی ۔۔۔ مگر پھر اسی سوار کے لوگوں نے ایک انسان کو بیحرمتی کا الزام لگا کر زندہ جلا ڈالا۔۔ افسوس صد افسوس #Boycott_Swat

کاشف چوہدری (@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

میرے دوست ہیں اجمل صاحب اسلام آباد سے اور دوسرے بھی میرے دوست ہیں شفیق ڈوگر صاحب سرگودھا میں شیلٹر ھوم (پناہ گاہ) کے نام سے NGO چلاتے ہیں مجھے ابھی واٹس ایپ موصول ہوا ہے کہ یہ ایک کینڈین بچی ہے جسکے والدین کی تلاش ہے مجھے تو بات سمجھ نہیں آرہی کہ یہ ہوا کیسے مگر الحمد للہ

میرے دوست ہیں اجمل صاحب
اسلام آباد سے 
اور دوسرے بھی میرے دوست ہیں 
شفیق ڈوگر صاحب
سرگودھا میں شیلٹر ھوم (پناہ گاہ) کے نام سے NGO چلاتے ہیں

مجھے ابھی واٹس ایپ موصول ہوا ہے کہ
یہ ایک کینڈین بچی ہے
جسکے والدین کی تلاش ہے
مجھے تو بات سمجھ نہیں آرہی
کہ یہ ہوا کیسے

مگر الحمد للہ
Dr Omar Aziz (@omar_aziz66) 's Twitter Profile Photo

صاحب اقتدار!! نوچیں مت آرام سے کھائیں ہم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جا رھے 🙏🙏

Dr Omar Aziz (@omar_aziz66) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.. آہ ، مراںمد سدپارہ کیا خوبصورت نوجوان۔۔۔ پہاڑوں کا شہزادہ۔۔۔ کتنے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والا نوجوان خود حادثہ کا شکار ہو گیا۔۔۔۔ اللّٰہ کریم کامل مغفرت فرمائیں 🥲 #MuradSadpara #Broadpeak

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ..

آہ ، مراںمد سدپارہ کیا خوبصورت نوجوان۔۔۔ پہاڑوں کا شہزادہ۔۔۔ کتنے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والا نوجوان خود حادثہ کا شکار ہو گیا۔۔۔۔

اللّٰہ کریم کامل مغفرت فرمائیں 🥲
#MuradSadpara
#Broadpeak
Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

کاکڑ نے جب بتایا تھا کہ آج تک یہ مسنگ کے نام پر جن کا واویلا کرتے ان کا ڈیٹا نہیں دے سکے۔ اقوام متحدہ نے بھی ان کا یہ مطالبہ تسلیم نہیں کیا۔ یہ دہشت گرد ہیں دہشت گرد رہیں گے ان کے حمایتی دہشت گرد ہیں۔ یہ اہلیان پنجاب کا قتل ہے۔

کاشف چوہدری (@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں پنجابیوں کے ناحق قتل پر کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کیا لکھوں؟ مگر تکلیف بہت تھی میں نے کبھی لسانیت پر نہیں لکھا کیونکہ مجھے پاکستان کے ہر کونے اور ہر پاکستانی سے محبت ہے پورے پاکستان کے ہر صوبے ہر شہر میں دوست رکھتا ہوں میں پاکستانی ہوں پاکستان کے اُس خطے پنجاب سے

بلوچستان میں پنجابیوں کے ناحق قتل پر کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی
کہ کیا لکھوں؟

مگر تکلیف بہت تھی

میں نے کبھی لسانیت پر نہیں لکھا
کیونکہ مجھے پاکستان کے ہر کونے
اور ہر پاکستانی سے محبت ہے
پورے پاکستان کے ہر صوبے ہر شہر میں دوست رکھتا ہوں

میں پاکستانی ہوں 
پاکستان کے اُس خطے پنجاب سے
اُمِ فاروق (@humairaajmal697) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف گوہرخان،محمود اچکزئی یہ دونوں متعصب پختون کوئٹہ ہوٹل پہنچ گئےلیکن شہیدپنجابیوں کےگھرجاناگوارہ نہ کیا ان کی مکروہ ہنسی چیک کریں کوئٹہ ہوٹل کےخلاف کیونکہ پنجابیوں نےٹرینڈچلایاتھاتویہ اپنےہم نسلوں کےپاس پہنچ گئےکوئٹہ ہوٹل کی چائےکی پیالی پنجابی لاش سےقیمتی ہے کاپیڈ

تحریک انصاف گوہرخان،محمود اچکزئی یہ دونوں متعصب پختون کوئٹہ ہوٹل پہنچ گئےلیکن شہیدپنجابیوں کےگھرجاناگوارہ نہ کیا
ان کی مکروہ ہنسی چیک کریں
کوئٹہ ہوٹل کےخلاف کیونکہ پنجابیوں نےٹرینڈچلایاتھاتویہ اپنےہم نسلوں کےپاس پہنچ گئےکوئٹہ ہوٹل کی چائےکی پیالی پنجابی لاش سےقیمتی ہے

کاپیڈ