محمد اختر عربی ® (@pirels007) 's Twitter Profile
محمد اختر عربی ®

@pirels007

ID: 1595097839218089984

calendar_today22-11-2022 16:52:29

233 Tweet

40 Takipçi

224 Takip Edilen

محمد اختر عربی ® (@pirels007) 's Twitter Profile Photo

تخمِ حرامی حلالی ہوتے۔ تو انہیں ان کی ایک رات سخت سردی میں سرحد پر گزاری یقینا یہ کرنے سے پہلے یاد ضرور آتی Maryam Nawaz Sharif DG ISPR

Ch Sajaad Husein (@ch_sajaad) 's Twitter Profile Photo

#الیکشن_2024 #نواز_شریف تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد نواز شریف کے وزیراعظم نہ بننے پر بہت سے لوگ دکھی ہیں اور انکے ساتھ ہوئے سلوک پر نالاں بھی نواز شریف خوش قسمت ہے جسکو اتنے محبت کرنیوالے لوگ ملے مگر اس ملک میں ملک کیلئے کام کرنے والوں کی ہمیشہ ناقدری کی گئی

محمد اختر عربی ® (@pirels007) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب اس مرتبہ تو مولانا فضل الرحمن کی بات مان لیں آپ کی اسی پوزیشن کی میں مولانا سے گارنٹی دلوا کر دوں گا Nawaz Sharif

Asma Shirazi (@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے میاں صاحب کو لاڈلا قرار دے دیا، کہا میاں صاحب کو اسٹبلشمنٹ نے بتا دیا ہے کہ آپ کا یہ قد ہے، سیٹ ہم نے آپ کو جتوا دی ہے آپ نہیں جیتے۔۔ لاڈلے اب بڑھ گئے ہیں، لاڈلے بڑھیں گے تو لالے بھی پڑیں گے۔ اسٹبلشمنٹ سیاست سے دستبردار ہو جائے یہ واحد حل ہے۔۔ میں چیلنج

محمد اختر عربی ® (@pirels007) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا اتحاد مُسلم لیگ(ن) کے لیے غیبی مدد سے کم نہی ہو گا۔ Nawaz Sharif #ایوان_نہیں_میدان

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے،فیصلے میں پیش کئے گئے قرآن کریم کے حوالے غلط اور بددیانتی پر مبنی