✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile
✨Jaweriya🦋

@prettyeyes60768

Poetry & Memes & Politics & cricket lover 💫✨

ID: 1719715000603033600

calendar_today01-11-2023 13:56:51

28,28K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

●کچھ قرضے چکائے نہیں جا سکتے ● وہ جانتی ہے کہ سائیکل کو زمین پر پکڑ کر چلانا آسان اور کندھوں پر اٹھانا مشکل ہے، لیکن اس نے پھر بھی کندھوں پر اٹھا رکھی ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کا بیٹا بالکل نئی سائیکل استعمال کرے، اے ماں! تیری عظمت کو سلام 😍

●کچھ قرضے چکائے نہیں جا سکتے ●
وہ جانتی ہے کہ سائیکل کو زمین پر پکڑ کر چلانا آسان اور کندھوں پر اٹھانا مشکل ہے، لیکن اس نے پھر بھی کندھوں پر اٹھا رکھی ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کا بیٹا بالکل نئی سائیکل استعمال کرے، 
 
اے ماں! تیری عظمت کو سلام 😍
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اُسے چاہا جائے اُسے صرف اس لیے محبت سے محروم نہ رکھا جائے کہ وہ خوبصورت نہیں ہے۔۔۔ Drop Your opinion?🌛 💟Good Afternoon 💟 💯Khoshiya bantain khosh rahin 🌴

دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اُسے چاہا جائے
اُسے صرف اس لیے محبت سے محروم نہ رکھا جائے کہ وہ 
خوبصورت نہیں ہے۔۔۔
Drop Your opinion?🌛
💟Good Afternoon 💟 
💯Khoshiya bantain khosh rahin 🌴
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

May tonight be a lovely and serene bridge that will lead you to a wonderful tomorrow.” 💌🙈💌 Good Night 🌃 Sweet Dreams See you tomorrow inshallah 🤗 Keep connected 😺

May tonight be a lovely and serene bridge that will lead you to a wonderful tomorrow.”
💌🙈💌
Good Night 🌃 
Sweet Dreams 
See you tomorrow inshallah 🤗
Keep connected 😺
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

Each and every morning is a blessing from the Almighty for which we must be thankful Good. Morning 🌅 Subha bakhhir 🌴 Have a good day inshallah 🤩

Each and every morning is a blessing from the Almighty for which we must be thankful
Good.  Morning 🌅 
Subha    bakhhir 🌴 
Have a good day inshallah 🤩
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ میں نے تین مہینے پہلے ہی 30 مرغیوں سے کاروبار شروع کیا اور الله کے فضل سے آج آخری مرغی بھی پکا کر کھا لی ھے۔☺ Ab b karobar karo 😌

الحمد للہ میں نے تین مہینے پہلے ہی 30 مرغیوں سے کاروبار شروع کیا اور الله کے فضل سے آج آخری مرغی بھی پکا کر کھا لی ھے۔☺
Ab b karobar karo 😌
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

••" اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔"•• ترک کہاوت

••" اگر باپ اپنے بچوں کو نہلائے تو دونوں ہنسیں گے اور اگر بیٹا اپنے باپ کو نہلائے تو دونوں روئیں گے۔"••
ترک کہاوت
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

غریب ہونا، کہانیوں اور کتابوں کی حد تک رنگین ہوتا ہو گا۔ حقیقت میں غربت بہت بھیانک اور دردناک ہوتی ہے... 😔 💔 Drop your opinion? 🌝☠️🌝 Good Night Sabb Bakhhir

غریب ہونا، کہانیوں اور کتابوں کی حد تک رنگین ہوتا ہو گا۔ حقیقت میں غربت بہت بھیانک اور دردناک ہوتی ہے... 😔 💔
Drop your opinion?
🌝☠️🌝
Good   Night 
Sabb  Bakhhir
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

میں نے تنہا زندگی گزاری، حالانکہ مجھے ہمیشہ کہا گیا کہ میں ایک عظیم دوست ہوں، ایک لاجواب محبوبہ ہوں، ایک بے مثل بہن ہوں، اور ایک بے مثال بیٹی ہوں۔😢

ہمارے ہاں شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی دونوں سے اُن کی مَرضی پُوچھی جاتی ھے. ہاں کریں تو شادی کر دی جاتی ہے ۔ اور اگر وہ نہ کریں تو بھی کردی جاتی ھے. 🌝 "مشتاق احمد یُوسفی"

ہمارے ہاں شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی دونوں سے اُن کی مَرضی پُوچھی جاتی ھے. ہاں کریں تو شادی کر دی جاتی ہے ۔ اور اگر وہ نہ کریں تو بھی کردی جاتی ھے.
🌝
"مشتاق احمد یُوسفی"
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

اگر تم برقع نھیں پہنو گی تو میں بنا ہیلمٹ کے تیز بائیک چلاؤ گا🙂 Ly my reaction :

اگر تم برقع نھیں پہنو گی 
تو میں بنا ہیلمٹ کے تیز بائیک چلاؤ گا🙂
Ly my reaction :
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

❞ مذہبی ہونے کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ اچھے انسان بھی ہیں۔❝ ➖ برٹرینڈ رسل ✨💫🌴 Good Evening ✨ Keep smiling 🤲 Keep connected 💫

❞ مذہبی ہونے کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ اچھے انسان بھی ہیں۔❝

➖ برٹرینڈ رسل
✨💫🌴
Good Evening ✨ 
Keep smiling 🤲
Keep connected 💫
✨Jaweriya🦋 (@prettyeyes60768) 's Twitter Profile Photo

پناہ مانگا کرو " غربت " سے ، یہ تم سے تمہارے قیمتی رشتے چھڑ وادیتی ہے🖤 ✨ Sabb Bakhhir x family 🌴💫 ✨ Sweet Dreams 🤲

پناہ مانگا کرو " غربت " سے ، یہ تم سے 
 تمہارے قیمتی رشتے چھڑ وادیتی ہے🖤
✨
Sabb Bakhhir x family 🌴💫
✨
Sweet Dreams 🤲