PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile
PTA

@ptaofficialpk

Create a fair regulatory regime to promote investment, encourage competition, protect consumer interest & ensure high quality ICT services in Pakistan.

ID: 1109057171835273218

linkhttps://www.pta.gov.pk/ calendar_today22-03-2019 11:40:09

11,11K Tweet

341,341K Followers

1 Following

PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

غلط معلومات سے محتاط رہیں ! حقائق کی جانچ پڑتال مستند ذرائع سے کریں اور ہمیشہ حقائق پر مبنی معلومات شئیر کریں. #FactCheckFirst

PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر غلط معلومات ایک لمحے میں پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے ۔ 🌐 بہت سے لوگوں کے لیے یہ نقصان دہ نتائج کا باعث بھی بن سکتی ہے ۔ اس حوالے سے ہماری ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور سنسنی خیز خبروں سے ہمیشہ ہو شیار رہیں ! #FactCheckFirst #fakenews

PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

Be vigilant against fake news! 💬 Learn to fact-check, question sources, and spread factual information. 💡🔍 #FactCheckFirst

Be vigilant against fake news! 💬
Learn to fact-check, question sources, and spread factual information. 💡🔍
#FactCheckFirst
PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

غلط معلومات سے محتاط رہیں !💬 حقائق کی جانچ پڑتال مستند ذرائع سے کریں اور ہمیشہ حقائق پر مبنی معلومات شئیر کریں.💡🔍 #FactCheckFirst

غلط معلومات سے محتاط رہیں !💬
 حقائق کی جانچ پڑتال مستند ذرائع سے کریں اور ہمیشہ حقائق پر مبنی معلومات شئیر کریں.💡🔍

  #FactCheckFirst
PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

عوام الناس (مسلم و غیرمسلم معزز شہریوں) سے اپیل کی جاتی ہے کہ مذہبی معاملات، مقدس کتب، مقدس شخصیات کی نسبت انتہائی احتیاط سے کام لیں اور خاص طور پر سوشل میڈیا پر ان امور سے متعلق راۓ زنی، تبصرے، اشاعت وغیرہ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ #DigitalResponsibility

عوام الناس (مسلم و غیرمسلم معزز شہریوں) سے اپیل کی جاتی ہے کہ مذہبی معاملات، مقدس کتب، مقدس شخصیات کی نسبت انتہائی احتیاط سے کام لیں اور خاص طور پر سوشل میڈیا پر ان امور سے متعلق راۓ زنی، تبصرے، اشاعت وغیرہ میں   ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
#DigitalResponsibility
PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر موجود غیر قانونی، نفرت انگیز، گستاخانہ مواد کی شکایات فوراً متعلقہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر درج کروائیں یا پی ٹی اے کو درج ذیل لنک پر : (complaint.pta.gov.pk/registercompla…) یا پی ٹی اے سی ایم ایس موبائل ایپ پر رپورٹ کریں. جبکہ متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے ایف

سوشل میڈیا پر موجود غیر قانونی، نفرت انگیز، گستاخانہ مواد کی شکایات فوراً متعلقہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر درج کروائیں یا پی ٹی اے کو درج ذیل لنک پر :
(complaint.pta.gov.pk/registercompla…)
یا پی ٹی اے سی ایم ایس موبائل ایپ پر رپورٹ کریں. 
جبکہ متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے  ایف
PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

نئی سم یا دیگر خدمات کے حصول کے لیے اپنے انگوٹھے / انگلی کے نشانات فراہم کرتے ہوئے انتہائی محتاط رہیں! جعلساز مفت سم یا راشن وغیرہ کا لالچ دیکر فنگر پرنٹس حاصل کرسکتے ہیں۔ #KnowYourSIM

نئی سم یا دیگر خدمات کے حصول کے لیے اپنے انگوٹھے / انگلی  کے  نشانات فراہم کرتے ہوئے انتہائی  محتاط رہیں!
جعلساز  مفت سم یا راشن وغیرہ کا لالچ دیکر فنگر پرنٹس حاصل کرسکتے ہیں۔
 #KnowYourSIM
PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

اپنے شناختی کارڈ پر موجود رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں! سموں کی تعداد درست نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ سروس پرووائیڈر یا پی ٹی اے سے رابطہ کریں. #KnowYourSIM

اپنے شناختی کارڈ پر موجود رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں!

سموں کی تعداد درست نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ سروس پرووائیڈر یا پی ٹی اے سے رابطہ کریں.
#KnowYourSIM
PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

سم سے متعلقہ تمام معاملات کے لیے ایم بی وی ایس کروانا لازمی ہے! اس نظام میں مشین خودکار طریقے سے دونوں ہاتھوں کی کسی بھی انگلی کے نشان کو تصدیق کرنے کے لیے کہے گی۔ یہ عمل دوبارہ کسی دوسری انگلی کے نشان کے لیے دہرایا جائے گا۔ کامیاب تصدیق کے بعد سم جاری کی جا ئے گی۔ مزید معلومات

PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

اپنی سم صرف اُن مجاز سیلز آؤٹ لیٹ کے ذریعے ایکٹیویٹ کرائیں جن کے پاس موبائل کمپنی کی جاری کردہ ملٹی رینڈم فنگر بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم ڈیوائس موجود ہو! مزید معلومات کے لیے pta.gov.pk/en/biometric-v… ملاحظہ کریں۔ #MBVS #KnowYourSIM #FingerprintProtection

اپنی سم صرف اُن مجاز سیلز آؤٹ لیٹ کے ذریعے ایکٹیویٹ کرائیں جن کے پاس موبائل کمپنی کی جاری کردہ ملٹی رینڈم فنگر بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم ڈیوائس موجود ہو!

مزید معلومات کے لیے
pta.gov.pk/en/biometric-v… ملاحظہ کریں۔
#MBVS #KnowYourSIM #FingerprintProtection
PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

Press Release: PTA Zonal Office Sukhar, in close collaboration with the Federal Investigation Agency (FIA) Cyber Crime Circle, conducted a successful raid against a franchise involved in the illicit activation of SIMs at Ratodero, district Larkana.

Press Release: PTA Zonal Office Sukhar, in close collaboration with the Federal Investigation Agency (FIA) Cyber Crime Circle, conducted a successful raid against a franchise involved in the illicit activation of SIMs at Ratodero, district Larkana.
PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

Press Release (cont'd) During the raid, 25 Active SIMs were discovered. Furthermore, Franchise owner and one other Kiosk person were also taken in custody by FIA team. The recent raid is part of PTA's ongoing efforts to prevent the circumvention of the Multi-Finger Biometric

Press Release (cont'd) During the raid, 25 Active SIMs were discovered. Furthermore, Franchise owner and one other Kiosk person were also taken in custody by FIA team.
The recent raid is part of PTA's ongoing efforts to prevent the circumvention of the Multi-Finger Biometric
PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

سم سے متعلقہ تمام معاملات کے لیے ملٹی رینڈم فنگر بائیو میٹرک ویریفیکیشن کروانا لازمی ہے! مزید معلومات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے : #MBVS #KnowYourSIM #FingerprintProtection

PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

اپنے انگوٹھے / انگلی کے نشانات فراہم کرتے ہوئے انتہائی محتاط رہیں۔ جعلساز مفت سم یا راشن وغیرہ کا لالچ دیکر فنگر پرنٹس حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ سے دھوکہ دہی کے ذریعے حاصل کردہ سمیں سنگین جرائم میں استعمال کی جاسکتی ہیں! مزید جانیے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے : #KnowYourSIM

PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

وتی لنککانی ٹپاں (بزاں کہ انگوٹھہ) جنگ ءَ چہ پیسر ترا سرپدی بئیگ الّم اِنت۔ پندّلساز مُپت سِم، راشن ءُ اے دگہ انچے لالچ دیئنت ءُ تئی لنکوکانی ٹپّا گرانت ءُ پدا تئی نام سم پچ کننت ءُ پدا آ سم ءَ بدیں کاراں کارمرز کن انت۔ دیگے زانگِ حاطرَ إى ویڈیوءَ بےچارتاں: #KnowYourSim

PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

اپنے انگوٹھے یا انگلی دے نشان دیندیاں ہویاں، بہت زیادہ محتاط رہوو۔ توکھے باز مفت سم یا راشن وغیرہ دا لالچ دے کے انگلیاں دے نشان حاصل کر سکدے نیں۔ تواڈے کولوں توکھے نال لییاں ہویاں سماں سنگین جرائم وچ استعمال ہو سکدیاں نیں۔ مزید معلومات واسطے اے ویڈیو ویکھو : #knowyoursim

PTA (@ptaofficialpk) 's Twitter Profile Photo

پنھنجي آڱر يا انگوٺي جو نشان ڏيڻ وقت تمام گھڻو خيال رکو ـ فراڊ/دوکو ڪندڙ مفت سم يا راشن جي لالچ ۾ اوھان جي آڱرين جا نشان حاصل ڪري سگھن ٿا توھان کان فراڊ ڪري حاصل ڪيل سمون سنگين جرمن جي اندر استعمال ٿي سگھن ٿيون*وڌيڪ ڄاڻڻ لاء وڊيو تي ڪلڪ ڪيو ـ #knowyoursim