Faizan Maqsood (@rajafaizanmaqs1) 's Twitter Profile
Faizan Maqsood

@rajafaizanmaqs1

Ides martiae haven't passed yet!

ID: 820735561614954498

calendar_today15-01-2017 20:53:01

7,7K Tweet

598 Followers

304 Following

Sidra Hijazi (@hijazisidra) 's Twitter Profile Photo

🚨اکسفورڈ کے بنگلہ دیشی اسٹوڈنٹ نے خرم بٹ کے سارے نیریٹو کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی! خرم برڈ جو کہ اکسفورڈ یونیورسٹی کے باہر عمران خان کے خلاف کیمپین کر رہا تھا کہ انہیں چانسلر نہیں بننا چاہیے، ان سے ایک بنگلہ دیشی اسٹوڈنٹ نے سوال کر لیا کہ "عمران خان کو کیوں نہیں چانسلر ہونا

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی، آپ نے بھری عدالت میں ایک خاتون آمنہ جنجوعہ کو دھمکی دی “میں تمہیں غائب کروا سکتا ہوں، کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا” جواب دو آپ نے کمشنر راولپنڈی کو کہاں غائب کروایا ہے ؟ جواب دو آپ نے اپنے ساتھی سینئر ترین دو ججز سے استعفے کیسے دلوائے ؟

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ قاضی فراڈ عیسی کا بیڑہ غرق کر جس نے پاکستان کے آئین پر حملہ کیا ہے خانہ کعبہ میں بھی قاضی فراڈ پر لعن طنان

khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

یاد رہے گا، آپ قاضی تھے آپ کے سائے میں ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزتیں پا مال ہوئیں آپ آئین کے محافظ تھے مگر آئین کی دھجیاں اڑانے میں آپ نے پہل کی آپ نے خاموشی سے ہر ظلم ہر جبر کو ہونے دیا، اللّٰہ ظالم کو نہیں بخشتا۔

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

جب آزادی اظہار پر کڑی پابندیاں ہوں ، چادر اور چار دیواری کی حُرمت پامال ہو رہی ہو، بنیادی انسانی حقوق سلب کر لئے گئے ہوں ۔۔ تو ذمہ داروں کے ساتھ ڈونٹ شاپ جیسے واقعات تو ہوں گے

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عورتوں کے ساتھ یہ سب ظلم قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں ہوا ہے ۔۔ یہ عورتیں بھی تو کسی خاندان کی ماں ، بہن ، بیٹی یا بیوی تھیں !!

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

تِری گفتار پہ حیرت، تِرے کردار پہ خاک قاضئ عصر تِرے عدل کے دربار پہ خاک جس میں سچائ کو مصلوب کیا جاتا ہے شہرِ انصاف تِرے کُوچہ و بازار پہ خاک ظلم کے باب میں اک رسم نئی لکھنے کو تُو نے قاتل کوجو پہنائ ہے، دستار پہ خاک نوشی گیلانی

Faizan Maqsood (@rajafaizanmaqs1) 's Twitter Profile Photo

سنتی ہو Maryam Nawaz Sharif تیرے مالکوں کی بات ہو رہی ہے قاضی اور جرنیل دونوں، ہم سب کی طرف سے اجتماعی لعنت ہے۔ چادر چار دیواری عزت ان سے کیا لینا دینا تم لوگوں کا، اور لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دو کہ نیا DHISI آیا ہے اس کی بھی ویڈیو ریکارڈنگز تو ہوں گی تمہارے پاس؟ کہ نہیں ؟

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی بزرگ ماں بھی تو ایک عورت ہیں ۔۔ کیا قاضی نے ان کا احترام کیا ؟

Naeem Zarrar (@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

ترمیم ➖ لعنت ➖ ذاکر نائیک ➖ ؟ ہر اس عمل کو پذیرائی مل رہی ہے جو ایک قیدی کی رہائی سے توجہ ہٹانے میں مدد دے۔