Rashida Arain
@rashiarain
Pakistan tahreek_e_insaf.
official member of PTI-SMT Gulf..
never ever give up on your dream..
admin @TeamiPians
ID: 1588153328772456449
03-11-2022 12:57:41
39,39K Tweet
1,1K Followers
773 Following
خان صاحب کی جدوجہد پر بنائی گئی بہترین ویڈیو خان صاحب کے حوصلے نے اس محکوم قوم کو ایک نئی راہ دی ہے ایک نیا حوصلہ دیا ہے ایک نئی جدوجہد دی ہے اللہ مرشد کو سلامت رکھے #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
بہت افسوس کے ساتھ 25 کروڑ عوام پر چند لوگ حکمرانی کر رہے ہیں وہ بھی جنگل کے قانون سے بدترین حکمرانی اس قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا ایک ادارے کی محکوم بن کر باقی کی زندگی گزارنی ہے یا اپنے حقوق حاصل کرنے ہیں #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
نَصْرٌ مِّنَ اللَّـهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ🙏♥️ #فاتح_قیدی_عمران_خان #NationalAssembly Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
اللہ کریم فلسطین میں اسرائیل مظالم دن بدن بڑھتے ہی جا رہے ہیں اللہ امت مسلمہ کے حکمرانوں کو ہدایت دے اور ہمت دے کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے لڑ سکیں ہم کچھ اور نہیں کر سکتے تو اواز ضرور اٹھائیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #Palestine
حامد صاحب اپ کی ساری باتیں ہم ٹھیک مان رہے ہیں مگر تحریک 19 سے شروع کرنے کا کیا مطلب ہے تحریک اج سے شروع ہونی تھی #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
ہم کسی قسم کی دھونس دھمکی اور ڈراوے سے نہیں ڈریں گے ہم لڑیں گے اور ہر وقت لڑیں گے #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
پاکستان بار کونسل کے 6 وکلاء نے سپریم کورٹ سے مجوزہ آئینی ترمیم کو روکنے کیلئے رجوع کر لیا وکلاء کا موقف ہے کہ یہ عدلیہ پر حملہ ہے ان کے ساتھ اگر پی ٹی ائی بھی کھڑی ہوتی اپنے وکلا کے ساتھ تو بہترین ہو جاتا #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
بلوچستان بار کونسل نے ائینی ترامیمى میں بل کو مکمل طور پر مسترد کر دیا اور تمام بار کونسلز کے ساتھ مل کر ائندہ کے لائحہ عمل اور احتجاج کے لیے کال دے دی منصف کو تاریخ کا بدترین منصف قرار دیا گیا #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿