𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile
𝕽Ԟ ٭*

@ray_se_rizz

Flawsome✨ @Rk001188

ID: 1417891776971616258

calendar_today21-07-2021 16:58:57

37,37K Tweet

21,21K Followers

15 Following

𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

سرسوں دا ساگ مکئ دی روٹی دیسی ماحول دال تے چول 😋 بسم اللہ #Rk📸 #myphotography

سرسوں دا  ساگ مکئ دی  روٹی  دیسی ماحول دال تے چول 😋

بسم اللہ 

#Rk📸

#myphotography
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

دعائیں کمایا کریں یہ جو بے لوث دعائیں ملتی ہیں ناں انسان کو یہ ایندھن ہیں ہمارے لیے صبر اور امید کا ان دعاؤں سے راستے روشن ہوتے ہیں دل کی وادی سکون اور صبر سے ہری رہتی ہے امید سکون عزت محبت احترام بانٹنے سے بڑھتے ہیں ہمیشہ اور میں نے ہمیشہ دعاؤں کی تجارت کی ہے الحمداللہ #Rk✍🏻

دعائیں کمایا کریں
یہ جو بے لوث دعائیں ملتی ہیں ناں انسان کو یہ ایندھن ہیں ہمارے لیے صبر اور امید کا
ان دعاؤں سے راستے روشن ہوتے ہیں
دل کی وادی سکون اور صبر سے ہری رہتی ہے
امید سکون عزت محبت احترام بانٹنے  سے بڑھتے ہیں
 ہمیشہ
اور میں  نے ہمیشہ دعاؤں کی تجارت کی ہے
الحمداللہ
#Rk✍🏻
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

اٙج دن ویہڑے وِچ یاداں والا کھیس پا کے دُکھاں دیاں مِرچاں سُکھان دے نی ماۓ 💔

اٙج  دن  ویہڑے وِچ 

یاداں والا کھیس پا کے 

دُکھاں  دیاں  مِرچاں  سُکھان دے  نی ماۓ 💔
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

کِتھے نے او شاماں کِتھے گۓ او سویرے پَل وی نئی لَنگدا سی تیرا بن میرے 💔 #ماں 💔

کِتھے  نے او شاماں کِتھے  گۓ  او سویرے
پَل  وی نئی لَنگدا  سی تیرا بن میرے 💔

#ماں 💔
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

میلاد منانے کا طریقہ کیا ہے کہ تم درورشریف پڑھو،باوضو بیٹھےرہو،حضور پاک "صلی اللہ علیہ وسلم" کے نام پر لوگوں پر رحمتیں کرو، اور دشمنوں کو معافی دو اور دوستوں سے معافی مانگو ~حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

میلاد منانے کا طریقہ کیا ہے

کہ تم درورشریف پڑھو،باوضو بیٹھےرہو،حضور پاک "صلی اللہ علیہ وسلم" کے نام پر لوگوں  پر رحمتیں کرو، اور دشمنوں کو معافی دو اور دوستوں سے معافی مانگو

~حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

ایک سے زیادہ بار دہرائی جانے والی غلطی ، غلطی نہیں ہوتی ! یہ فیصلہ ہے، یہ سلوک ہے، یہ ان کی شخصیت ہے !

ایک سے زیادہ بار دہرائی جانے والی غلطی ،
غلطی نہیں ہوتی !
یہ فیصلہ ہے،  یہ سلوک ہے،  یہ ان کی شخصیت ہے !
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

کِنّی بِیتی تے کِنّی باقی اے مینُوں ایہو حساب لے بیٹھا چَنگا ہُندا سوال ناں کردا مینُوں تیرا جواب لے بیٹھا ~ شو کمار بٹالوی

کِنّی  بِیتی تے  کِنّی باقی اے
مینُوں ایہو  حساب لے  بیٹھا

چَنگا   ہُندا  سوال  ناں کردا
مینُوں  تیرا جواب  لے  بیٹھا

~ شو کمار بٹالوی
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

جس قدر ممکن ہو سکے فطرت کے نزدیک رہیں بے جان اشیأ آپکی مثبت اینرجی کا ضیاع ہیں زیادہ سنیں کم بولیں اچھی کتاب کو وقت دیں اپنی محبت صبر برداشت قربانی صرف انہی رشتوں کو دیں جو اس کے قابل ہوں خود پہ رحم کرنا سیکھیں لوگ تو کسی حال میں خوش نہیں ہونگے آپ بس اپنے رب کو راضی رکھیں #Rk✍🏻

جس قدر ممکن ہو سکے فطرت کے نزدیک رہیں
بے جان اشیأ  آپکی مثبت اینرجی کا ضیاع ہیں
زیادہ سنیں کم بولیں
اچھی کتاب کو وقت دیں
اپنی محبت صبر برداشت قربانی صرف انہی رشتوں کو دیں جو اس کے قابل ہوں
خود پہ رحم کرنا سیکھیں
لوگ تو کسی حال میں خوش نہیں ہونگے آپ بس اپنے رب کو راضی رکھیں
#Rk✍🏻
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

"مذہب جاہلوں کے ہتھے چڑھا ہوا ہے تو سائنس سرمایہ دار کے ہتھے نہ مذہب بھوکے کو روٹی دلا سکا نہ سائنس."

"مذہب جاہلوں کے ہتھے چڑھا ہوا ہے تو سائنس سرمایہ دار کے ہتھے 

نہ مذہب بھوکے کو روٹی دلا سکا نہ سائنس."
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

On Sundays, we find beauty in simplicity and gratitude in the little things ♥️ بسم اللہ 😋 #Myphotography📸 #Rk📸 #sundayvibes #Netflix 22/09/24

On Sundays, we find beauty in simplicity and gratitude in the little things ♥️

بسم اللہ 😋

#Myphotography📸
#Rk📸
#sundayvibes 
#Netflix

22/09/24
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم اس شخص کے ساتھ نہیں جس سے ہمیں محبت ہے تو پھر ہم جہاں کہیں بھی رہیں ہم پناہ گزین ہیں کہ وطن تو محبوب ہی ہے

اگر ہم اس شخص کے ساتھ نہیں جس سے ہمیں محبت ہے تو پھر ہم جہاں کہیں بھی رہیں ہم  پناہ گزین ہیں

کہ وطن تو محبوب ہی ہے
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

! ضِد کردا اے ناں نئیں سُندا سوہنا اے نہ تاں نئیں سُندا سُندا سی بندے دی بندا ہن تے کاں دی کاں نئیں سُندا جے میں دل دا حال سناواں دو لَفظاں توں اَگاں نئیں سُندا پیار توں جِندڑی وارن والا ہن تے پیار دا ناں نئیں سُندا

! ضِد کردا اے
ناں نئیں سُندا
سوہنا اے نہ
تاں نئیں سُندا

سُندا سی بندے دی بندا
ہن تے کاں دی کاں نئیں سُندا

جے میں دل دا حال سناواں
دو لَفظاں توں اَگاں نئیں سُندا

پیار توں  جِندڑی  وارن   والا
ہن تے  پیار دا ناں نئیں سُندا
𝕽Ԟ ٭* (@ray_se_rizz) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء فى الأرض ولا فى السماء وهو السميع العليم آمین

بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء فى الأرض ولا فى السماء وهو السميع العليم 

آمین