Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile
Razi Tahir

@razitahirpak

CEO @SapiumDigital - Investigative Journalist - Expert Middle East Affairs - Human Rights Activist youtube.com/@RaziTahirPak

ID: 1237415531579346946

linkhttp://www.RaziTahir.com calendar_today10-03-2020 16:30:50

21,21K Tweet

22,22K Followers

778 Following

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کی نگرانی میں زیر تعمیر الولائیہ یونیورسٹی دلنشین عمارت میں یہ نعت رسول مقبول ص ریکارڈ کی گئی۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

#KhadijahShah’s insightful words from a recent webinar on democracy and regime change. As recent legislative efforts seek to weaken democratic foundations, her call to action is more pressing than ever: we can no longer afford to remain silent.

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

سابق صدر عارف علوی اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات؛ آئینی ترامیم پر مشاورت جاری

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

قبلہ اول؛ مسجد اقصی کے اندر میلاد النبی ص کی خوشی میں تقاریب کا سلسلہ جاری

قبلہ اول؛ مسجد اقصی کے اندر میلاد النبی ص کی خوشی میں تقاریب کا سلسلہ جاری
Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ابھی تک وہ واحد ملک ہے جنہوں نے افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کیا؛ ساتھ ساتھ پاکستان نے طالبان حکومت کی معاونت کیلئے او آئی سی اجلاس بلایا تھا، افغانستان کے پاکستان میں تعینات سفارتی عملے کو سفارتی آداب کا خیال رکھنا چاہیے۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

بڑے بڑے آئین شکن، ڈکٹیٹر آئے اور خاک میں خاک ہوگئے؛ چار دن کی طاقت کو ابدی اقتدار سمجھ کر عوام پر ظلم ڈھانے والوں کیلئے عبرت ہے۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک تقریب کا منظر #Gaza

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

"اطلاعات ہیں کہ بڑے میاں ہر قیمت پر پتلی گلی سے لندن بھاگنا چاہتے ہیں لیکن انہیں ایک بار پھر روکا گیا ہے"

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

مشرق وسطی میں اسرائیل کا سب سے بڑا سائبر حملہ؛ اردن، لبنان اور شام میں مزاحمتی تنظیموں کے اراکین کے زیر استعمال سینکڑوں سٹیلائیٹ فون دھماکے؛ شہادتوں کی تعداد کا ابھی اندازہ لگانا ممکن نہیں ہے۔ #MiddleEastUpdates

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

لبنان میں ایران کے سفیر بھی سٹیلائیٹ فون دھماکے میں زخمی ابتدائی اعدادو شمار کے مطابق 400 زخمیوں کو لبنان کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

افغان قونصلیٹ جنرل نے وضاحت کر دی ہے کہ میوزک کی وجہ سے وہ ترانے میں کھڑے نہیں ہوئے انہوں نے اپنا قومی ترانہ بھی بین کر رکھا ہے۔ علی امین گنڈاپور طالبان کو سفارتی آداب بحرحال سیکھنے پڑیں گے۔ یہ وضاحت بھی سفارتی آداب کے برخلاف ہے۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژن میں تحریک انصاف کے کارکنان کی ایم پی او کے قوانین کے تحت گرفتاریوں کی بڑے پیمانے پر تیاریاں کی جارہی ہیں۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

متحدہ عرب امارات میں مختلف مقامات پر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ۔میں تقریبات جاری ہیں۔

Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

چین میں میوزک حلال تھا، پاکستانی ترانے کا میوزک حرام ہوگیا؟ افغانستان کے قونصل خانے کی وضاحت ناقابل تسلیم ہے۔

چین میں میوزک حلال تھا، پاکستانی ترانے کا میوزک حرام ہوگیا؟

افغانستان کے قونصل خانے کی وضاحت ناقابل تسلیم ہے۔
Razi Tahir (@razitahirpak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کی بوکھلاہٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ آئینی ترمیم نامنظور ہونے کا کتنا رنج ہے!